تاریخ
-
فاطمہ زہرا سب سے پہلی مولائی تھیں، مولانا سید غافر رضوی
حوزہ/ مجلس خطاب کرتے ہوئے حجت الاسلام و المسلمین مولانا سید غافر رضوی صاحب قبلہ فلک چھولسی نے جناب فاطمہ سلام اللہ علیہا کی عظمت کو بیان کرتے ہوئے بیان دیا: فاطمہ زہرا سب سے پہلی حامی ولایت تھیں، اگر آج کی زبان میں کہا جائے تو شہزادی کونین سب سے پہلی مولائی تھیں۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر رفیعی نے بیان کیا:
تاریخ اور حدیث کا آپس میں ربط اور باہمی خدمات
حوزہ/ جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے اکیڈمک فیکلٹی کے رکن نے کہا: تاریخ اور حدیث کا افق شروعاتی دور میں ایک ہی تھا۔ تاریخ کے نقل کرنے والے حدیث کے راوی تھے، جنھوں نے حدیث کے ساتھ ساتھ تاریخ پر بھی توجہ دی۔
-
اربعین واک (مشی) تاریخ کے آئینے میں
حوزہ/ آج اس دور میں اربعین واک دنیا کے سب سے بڑے اجتماع میں تبدیل ہو چکی ہے جسے مقام معظم رہبری نے تمدن اسلامی کی طرف ایک قدم قرار دیا ہے یہ پیادہ روی درحقیقت اسلام و تشیع کی وہ طاقت ہے جس میں انسانیت کا شفاف چہرہ نکھر کر سامنے آتا ہے۔
-
ڈيجيٹل دنيا میں نوجوانوں کا شرعی مسائل سے آگاہ ہونا ضروری ہے، مولانا کاظم مہدی عروج جونپوری
حوزہ/ شرعی مسائل سے نوجوانوں کی آگاہی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مسائل شریعہ سے عدم واقفیت کی وجہ سے نوجوان بہت سے مسائل اور دشواریوں کا شکار ہو جاتے ہیں۔
-
آئندہ سال جنت البقیع کی تعمیر کیلئے تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج ہوگا، مولانا محبوب مہدی
حوزہ/ مولانا سید محبوب مہدی نجفی نےاپنی صدارتی تقریر میں پوری دنیا کے جنت البقیع کی تعمیر کیلئے تمام انسان آگے آئیں اور اس تحریک میں ہمارا ساتھ دیں، آپ نے بقیع کے سلسلے میں ایران کے مقدس شہر مشہد میں ایک پوسٹر پر لکھے ہوئے سلوگن کاذکر کیاجس میں لکھا ہواتھا ’’یک قرن شرمندگی‘‘یعنی ایک صدی کی شرمندگی۔
-
سیمینار ’’حضرت ابوطالبؑ اولین مظلوم تاریخ‘‘ تنظیم المکاتب میں منعقد ہوا +تصاویر
حوزہ/ اسلام کی اولین پناہ گاہ، محسن اسلام، کفیل و حامی رسولؐ حضرت ابوطالب علیہ السلام کے یوم وفات حسرت آیات پر جامعہ امامیہ تنظیم المکاتب میں سیمینار ’’حضرت ابوطالبؑ اولین مظلوم تاریخ‘‘ منعقد ہوا۔
-
لکھنؤ میں شہید قاسم سلیمانی کی دوسری برسی کے موقع پر مجلس عزا کا انعقاد:
اسم سلیمانی کو تاریخ انسانیت کبھی فراموش نہیں کرسکتی، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ مجلس کو خطاب کرتے ہوئے سربراہ مجلس علماء ہند نے کہا کہ شہید قاسم سلیمانی کے خدمات اور ایثار کو تاریخ انسانیت کبھی فراموش نہیں کرسکتی۔انہوں نے جس طرح اسلام اور انسانیت کی خدمت کی وہ معمولی انسان کےبس کی بات نہیں ہے ۔انہوں نے داعش جیسی دہشت گرد تنظیم کی جڑوں کو اکھاڑ پھینکا اور مشاہدات مقدسہ کی حفاظت کے لیے سینہ سپر رہے ۔
-
تاریخ میں لبنان،تشیع کا مرکز رہا ہے، متولی آستان قدس رضوی
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ احمد مروی نے نے شہید والا مقام مصطفی بدرالدین کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ تاریخ میں جنوبی لبنان ہمیشہ سے اہلبیت علیہم السلام کی تعلیمات و ثقافت کے فروغ اورعلمائے کرام کی تربیت کا مرکز رہا ہے۔
-
پاکستان کی تاریخ میں سانحہ اے پی ایس سے دلسوز اور بھیانک کوئی دوسرا واقعہ موجود نہیں، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے سانحہ اے پی ایس کی چھٹی برسی کے موقع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں اس سے دلسوز اور بھیانک کوئی دوسرا واقعہ موجود نہیں۔
-
صلح حسن (ع) کو سیاق و سباق تاریخ سے ملا کر سمجھئے
حوزہ/ صلح نامہ مکمل طور پر امامت کے لئے مفید اور حکومت کیلئے مضر تھا۔ اس کا ثبوت یہ ہے کہ امام حسین علیہ السلام بعد امام حسنؐ شرائط صلح پر باقی رہے۔ اور یزید کو بھی دعوت صلح دی لیکن یزید صلح پر راضی نہ ہوا۔ جو اس بات کا اقرار تھا کہ صلح حکومت کے لئے مضر تھی اور مضر ہے اور صلح امامت کے لئے مفید تھی اور مفید ہے۔
-
امام حسین کو قتل کرنے والوں کو شیعہ کہنے والے خود تاریخ سے نا آشنا ہیں، مولانا سید محمد صادق حسینی
حوزہ/ امام حسین علیہ السّلام کا قتل کرنے والے شیعہ نہیں تھے، اور ایسا کہنے والے تاریخ سے ناآشنا ہیں اور آج عالم اسلام کو ان سارے سوالوں کے جواب ایمانداری سے تلاش کرنے چاہیے۔
-
تاریخ کی دس بھیانک ترین وبائیں
حوزه/ماضی میں کئی بار ایسا ہوا ہے کہ خوفناک وباؤں نے بڑے پیمانے پر انسانی آبادی کو درہم برہم کر کے رکھ دیا اور ان کے مقابلے پر موجودہ کرونا وائرس کی وبا کی کوئی حیثیت نہیں۔
-
نکل کر خانقاہوں سے ادا کر رسمِ شبیری
حوزہ/ ہمارا تمہارا کرنے کی تاریخ ایکسپائر ہوچکی ہے جسے چھوٹے بڑے عالم و جاھل ہر ایک کو سمجھنے کی ضرورت ہے ہم سب ایک ہیں ہمارا درد ایک ہے،احساس وجذبات ایک ہیں،یہاں دھرم کا سوال نہیں حق اور ملک کے سنودھان کا سوال ہے۔