تبصرہ
-
میں بھی جناب سکینہ (س) بنوں گی؛ گیارہ سالہ عراقی بچی کی آرزو
حوزہ/ ہر سال امام حُسین علیہ السّلام اور ان کے اہل و عیال اور انصار کے چہلم کے احیاء کے لیے پیدل کربلا جانے والے زائرین کے راستے میں عطاء، سخاوت اور ایثار کی کہانیوں کی تجدید ہوتی ہے۔
-
اربعین واک کا با قاعدہ آغاز، من البحر الی النحر کے نعرے کے ساتھ زائرین کربلا کی جانب پیدل روانہ
حوزہ/ جب کہ ابھی اربعین حسینی میں تقریباً 35 دن باقی ہیں، زائرین اربعین نے عراق کے دور دراز علاقوں سے کربلا کی طرف اپنا سفر شروع کر دیا ہے۔
-
جنوب عراق کے دریا میں حسینؑ کا ماتم، سفر اربعین کی ایک منفرد جھلک+تصاویر اور ویڈیو
حوزہ/ عراق کے جنوب سے زائرین نے اربعین واک شروع کر دی ہے اور راس البیشہ اور بندر فاؤ سے کربلا کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔
-
عاشقان حسینی کربلا کی جانب رواں دواں/ شدیدی گرمی میں بھی اربعین واک جاری
حوزہ/ عراق کے دور دراز شہروں اور دیہاتوں کے باشندوں بالخصوص شہر کربلا سے دور رہنے والے سرحدی باشندوں نے حضرت امام حسین (ع) اور شہداء کربلا کا چہلم منانے اور اربعین کے موقع پر کربلا میں حاضر رہنے کے لیے پیدل سفر شروع کر دیا ہے۔
-
ایران میں کیا ہورہا ہے؟
حوزہ/ ایران میں کیا ہورہا ہے اور تہران نے اب تک اس کے خلاف فیصلہ کن اقدام کیوں نہیں کیا؟۔اس کا جواب یہ ہے کہ یہ ایک ترکیبی جنگ ہے جس کے ذریعے دشمن حکومت ایران کو خانہ جنگی میں گھسیٹنا چاہتا ہے۔
-
اسلامی دنیا جب تک اپنے مسائل کیلئے متفقہ حکمت عملی نہیں اپنائے گی اس وقت تک دنیا متوجہ نہیں ہوگی، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: یمن، بحرین، لبنان، مصر اور دیگر ملکوں میں مسلسل بے چینی اور انسانی حقوق کے مسائل بڑھ رہے ہیں۔ او آئی سی وزرائے خارجہ کی پاکستان آمد اور اسلام آباد کی میزبانی میں اجلاس کا انعقاد خوش آئند اقدام ہے۔
-
کتاب: تین منٹ قیامت میں
حوزہ/ اس کتاب کے مطالعہ کے بعد احساس ہوا کہ صرف خالص اعمال ہی ہمیں عالمِ برزخ میں پریشانی سے نکال سکتے ہیں۔ہم فکر کریں کہ اپنی زندگی میں اپنے امور کو کس قدرفقط رضاٸے الہی کے لیے انجام دیا؟فقط خدا کی رضایت کے لیے کتنے قدامات کیے؟