تسلیتی پیغام (33)
-
علماء و مراجعآیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی کے نام آیت اللہ اعرافی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ سربراہ حوزہ علمیہ ایران آیت اللہ علی رضا اعرافی نے آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی کے برادر گرامی، حجت الاسلام و المسلمین رضا نوری ہمدانی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے تعزیتی…
-
علماء و مراجعآیت اللہ اعرافی کا آیت اللہ علی نیری ہمدانی کے انتقال پر اظہار تعزیت
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے آیت اللہ علی نیری ہمدانی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے تعزیتی پیغام جاری کیا۔
-
علماء و مراجعمغربی فکری مراکز شہید محمد الضیف کی بہادری کی داستانوں کے منتظر: آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ نے حماس کے عظیم کمانڈر شہید محمد الضیف کی شہادت پر مبارکباد اور تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ یورپی اور امریکی افواج اب فلسطینی مزاحمت کی طبقہ بندی سے شہید محمد…
-
علماء و مراجعدو اہم ججز کی شہادت پر رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ عدلیہ کے دو اہم اور نمایاں ججز کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
یحیی سنوار کی شہادت پر متولی حرم حضرت فاطمہ معصومہ (س) کا تعزیتی پیغام:
ایرانراہ خدا میں مجاہدین کے لیے شہادت ایک نعمت اور آرزو ہے
حوزہ/ آیت اللہ سید محمد سعیدی نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا: اللہ کی راہ میں مجاہدین کے لیے شہادت ایک نعمت اور آرزو ہے، جس کا وہ ہر دن اور رات انتظار کرتے ہیں۔ یحییٰ سنوار کی زندگی کا جائزہ لینا…
-
آیت الله مصطفی علماء:
ایرانشہید سنوار نے طوفان الاقصی کے ذریعے صیہونی حکومت کی حقیقت کو دنیا کے سامنے ظاہر کر دیا
حوزہ/ کرمانشاہ کے عوامی نمائندے اور مجلس خبرگان رہبری کے رکن، آیت اللہ مصطفی علماء نے فلسطینی کمانڈر، شہید یحییٰ سنوار کی شہادت پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے فلسطین کے مزاحمتی…
-
جہانیحیی السنوار کی شہادت پر شیخ ابراہیم زکزاکی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ تحریک اسلامی نائجیریا کے رہنما حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ ابراہیم زکزاکی نے ایک پیغام میں بے نڈر اور بے باک کمانڈر اور مجاہد یحیی السنوار کی شہادت پر امت مسلمہ اور دنیا بھر کے حریت پسندوں…
-
علماء و مراجعسید حسن نصراللہ کے مکتب کے تربیت یافتہ دشمن کی جڑیں کاٹ دیں گے: آیتالله العظمی سبحانی
حوزہ/ حضرت آیتالله العظمی جعفر سبحانی نے مقاومت کے عظیم رہنما اور عالم و فاضل سید حسن نصراللہ کی مظلومانہ شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ سید مقاومت کے مکتب کے تربیت یافتہ افراد دشمن کی…
-
ایرانآیت اللہ غضنفری کے انتقال پر سربراہ حوزہ علمیہ ایران کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ آیت اللہ اعرافی نے آیت اللہ سید ہاشم غضنفری خوانساری کے انتقال پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر رہبر انقلاب کا پیغام:
ایرانصیہونی حکومت نے ہمارے مہمان شہید ہنیہ کو قتل کر کے اپنے لیے سخت سزا کی راہ ہموار کر لی ہے
حوزہ/ حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ عظیم مجاہد جناب اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے ایک پیغام میں عالم اسلام، مزاحمتی محاذ اور فلسطین کی سرفراز قوم کو اس شجاع…
-
ایرانمیرے عزیز رئيسی تھکن کو جانتے ہی نہیں تھے: رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے ایک پیغام جاری کر کے صدر مملک ایران اور انکے ہمراہ موجود افراد کی شہادت پر تعزیت پیش کی اور عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔
-
ایرانافغانستان میں سیلاب کی تباہی پر آیت اللہ اعرافی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ نے ایک پیغام جاری کرتے ہوئےافغانستان کے عوام کے سے ہمدردی کا اظہار کیا اور کہا:افغانستان میں سیلاب کی وجہ سے کافی تعداد میں مسلمانوں کی موت ہوئی، اس مشکل گھڑی…
-
ایرانشہید آیت اللہ مصطفی خمینی (رح) کی شریک حیات کی وفات پر آیت اللہ حسینی بوشہری کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے سربراہ نے شہید آیت اللہ سید مصطفی خمینیؒ کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت پیش کی۔
-
جہانماسکو م میں ہوئے دہشت گردانہ حملے پر آیت اللہ اعرافی کے تعزیتی پیغام پر روسی آرتھوڈوکس چرچ کا اظہار تشکر
حوزہ/ ماسکو میں ۲۲ مارچ ۲۰۲۴ کو ہونے والے دہشت گردانہ حملے پر آیت اللہ اعرافی نے ایک تعزیتی پیغام جاری کیا تھا جس پر روسی آرتھوڈوکس چرچ کی کونسل نے اظہار تشکر کیا۔