تشییعِ رہبر (10)
-
مذہبیاشعار/اجل کی وحشی و پُراضطراب بستی میں/ کسی کسی کو شہادت کا فیض ملتا ہے
حوزہ/یہ شعری پروگرام ایران اور دیگر ممالک کے ۲۵۰ سے زائد فارسی و غیر فارسی زبان شعرا کی شعر خوانی کے ساتھ مسلسل اڑتالیس گھنٹوں تک جاری رہا۔ اس پروگرام کا انعقاد 4 اور 5 جولائی 2026ء کو رہبرِ…
-
مقالات و مضامینرہبرِ شہید ؒکی تشییع: ملتِ ایران کی وفاداری اور امتِ مسلمہ کی وحدت کا بے مثال مظہر
حوزہ/تاریخِ اقوام میں بعض شخصیات اپنی حیات سے زیادہ اپنی وفات کے بعد زندہ قوموں کی بیداری، شعور اور اجتماعی وابستگی کا معیار بن جاتی ہیں۔ ایسے قائدین کی رحلت یا شہادت محض ایک فرد کا دنیا سے رخصت…
-
ہندوستانانجمنِ شرعی شیعیان کے تحت رہبرِ شہید کے لیے مجلسِ وداع کا انعقاد: شیعہ سنی علماء کی شرکت اور خطاب
حوزہ/جموں و کشمیر انجمنِ شرعی شیعیان کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن موسوی الصفوی کی قیادت میں، گزشتہ روز شہید رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہایؒ کی تدفین کی مناسبت سے…
-
گیلریتصاویر/ قم المقدسہ میں طلابِ سندھ پاکستان کا موکب؛ شہید رہبر انقلاب اسلامی کی تشییع میں شریک زائرین کی خدمت
حوزہ/ قم المقدسہ میں مقیم علماء و طلابِ سندھ پاکستان کی جانب سے شہید رہبر انقلاب اسلامی کی تشییعِ جنازہ میں شرکت کے لئے آنے والے زائرین کی خدمت کے مقصد سے خصوصی موکب کا انعقاد کیا گیا، جہاں عزاداران…
-
ہندوستانشہید رہبرِ انقلاب کی تشییع نے دنیا کو حسینی فکر کا پیغام دیا: مولانا کلب رشید رضوی
حوزہ/ ہندوستان کے معروف سیاسی و مذہبی رہنما مولانا ڈاکٹر سید کلب رشید رضوی جنہیں مسجد جمکران میں رہبرِ معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ انتہائی قریب سے ادا…
-
ایران"نزل، نزل، نزل"، وہ دھڑکنیں جو ایک قوم کی معراج بن گئیں/رہبرِ شہید کی نمازِ جنازہ میں آیت الله جوادی آملی کی خصوصی تعبیرات کا تجزیہ
حوزہ/ رہبرِ شہید کی نمازِ جنازہ میں آیت الله جوادی آملی نے ایسے منفرد اور ممتاز تعبیرات استعمال کیں؛ ان تعبیرات نے اس دعا کو معارف اور عمیق اشارات سے بھرپور ایک بامعنی متن میں بدل دیا۔ یہ تعبیرات…
-
مقالات و مضامینالوداع اے ہمارے شہید رہبر الوداع!
حوزہ/آج فضا سوگوار ہے۔ ہوائیں بھی مغموم اور اپنی رفتار بھول کر آہستہ آہستہ چل رہی ہیں، گویا وہ بھی اس عظیم جدائی پر نوحہ کناں ہوں۔ آسمان کی وسعت پر اداسی کے بادل چھائے ہوئے ہیں، اور زمین کے سینے…
-
ایرانسوگ میں ڈوبا ایران؛ عزم میں بیدار ملت/تشییعِ رہبرِ شہید عالمی ذرائعِ ابلاغ کی توجہ کا مرکز
حوزہ/ مصلائے امام خمینی تہران آج محض ایک عمارت نہیں، بلکہ ایک ملت کا دھڑکتا ہوا دل بن چکا ہے۔ لاکھوں عاشقانِ ولایت اپنے امامِ شہید آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ایؒ سے آخری دیدار کے لیے جمع…
-
مقالات و مضامینتشییعِ رہبر؛ وفاداری، عقیدت اور نظریاتی وابستگی کا ایک عظیم مظاہرہ
حوزہ/تاریخ کے بعض جنازے صرف ایک شخصیت کی آخری رسومات نہیں ہوتے، بلکہ وہ قوموں کی روح، ان کے اجتماعی شعور اور ان کے نظریاتی عزم کا آئینہ بن جاتے ہیں۔ رہبرِ انقلاب کی تاریخی تشییعِ جنازہ بھی انہی…
-
ایرانسربراہ حوزہ علمیہ کے خصوصی معاون کی حوزہ نیوز سے، امامِ شہیدؒ کی تشییع کے قومی، علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر تاریخ ساز پیغامات پر گفتگو
حوزہ/ حوزہ ہائے علمیہ ایران مدیر کے خصوصی معاون حجت الاسلام والمسلمین محمد حاج ابوالقاسم دولابی نے کہا ہے کہ شہید حضرت آیت اللہ العظمیٰ امام خامنہایؒ کے پیکرِ مطہر سے الوداع اور تشییع میں عوام…