تعمیر نو (11)
-
آیت اللہ العظمیٰ مظاہری:
علماء و مراجععتبات عالیات کی تعمیر و توسیع، کلمۂ توحید کے عروج اور شعائرِ الٰہی کی تعظیم کی واضح مثال ہے
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ حسین مظاہری نے "عتبات عالیات کی تعمیر نو اور توسیع کے تاریخی تسلسل" کے موضوع پر منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ اہلبیت علیہم السلام کے مقدس…
-
جہانقطر نے غزہ میں ملبہ ہٹانے کا آغاز کر دیا؛ ۵۵ ملین ٹن ملبہ اور ۵۳ ارب ڈالر کی لاگت کا تخمینہ
حوزہ/ غزہ میں تباہ کن اسرائیلی بمباری کے بعد،غزہ کی تعمیر نو کے لیے قطری کمیٹی نے منگل کی صبح سے ملبہ ہٹانے کے عمل کا آغاز کر دیا ہے۔ اس کارروائی میں غزہ کی میونسپلٹی بھی شریک ہے، جب کہ حکام…
-
جہانعراق کا اعلان: غزہ کی تعمیر نو اور فلسطینی عوام کی بھرپور حمایت کے لیے تیار
حوزہ/ عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین نے فلسطینی عوام کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بغداد غزہ کی تعمیرِ نو اور متاثرہ عوام کی امداد کے لیے عملی اقدامات میں حصہ لینے کے لیے تیار…
-
جہانصیہونی میڈیا کا انکشاف: جنوبی تل ابیب کی تعمیر نو میں کم از کم 5 سال درکار ہوں گے
حوزہ/غاصب صیہونی ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ ایرانی میزائل حملوں کے نتیجے میں جنوبی تل ابیب کا علاقہ "بات یام" کی تعمیر نو میں کم از کم پانچ سال کا وقت لگ سکتا ہے۔
-
جہانمصر کا غزہ کی فوری تعمیر نو اور فلسطینی حقوق کی حمایت پر زور
حوزہ/ مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ان کا ملک غزہ میں فوری تعمیر نو کے منصوبے تیار کر رہا ہے تاکہ فلسطینی عوام اپنی سرزمین پر ہی رہ سکیں۔ انہوں نے یہ مؤقف بحرین کے…
-
اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی امور (OCHA) کے بیانیہ کے مطابق؛
جہانغزہ میں زمینی بارودی سرنگوں اور ناکارہ بموں کی صفائی میں 10 سال لگ سکتے ہیں!!
حوزہ/ اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی امور (OCHA) نے اپنے ایک بیانیہ میں کہا ہے کہ بارودی سرنگوں اور دفن شدہ دھماکہ خیز مواد کی صفائی کے لیے 500 ملین ڈالر اور دس سال کا وقت درکار ہو گا۔
-
جہانغاصب اسرائیل کے ساتھ مذکرات جاری ہیں/صیہونی افواج کا مکمل انخلاء ناگزیر ہے، تحریکِ حماس
حوزہ/حماس نے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے واضح مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غاصب افواج کو غزہ سے عقب نشینی کرنا ہوگی۔