ثقافت
-
اسلامی اور رضوی تعلیمات میں مزاحمت کی ثقافت کو ایک خاص مقام حاصل ہے
حوزہ/ آستان قدس رضوی کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن میں مقدس مزارات پر اسٹڈیز کرنے والے گروپ کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ مزاحمت سے متعلق گفتگو کو اسلامی تعلیمات میں ایک خاص مقام حاصل ہے ۔
-
ہندوستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ثقافتی مشیر:
ایرانی عوام ہندوستانیوں سے بہت محبت کرتے ہیں
حوزہ/ہندوستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ثقافتی مشیر نےکہا کہ ہمیں ایران اور ہندوستان کے عوام کے درمیان سیاسی، ثقافتی، تجارتی اور مذہبی مشترکات سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کرنے کی ضرورت ہے۔
-
سیرت سیدہ سلام اللہ علیہا اور ہمارا کلچر
حوزہ/ اہلیت علیہ السّلام سے محبت رکھنے والی ہر خاتون دعا گو ہوتی ہے کہ اللہ ہمیں سیرتِ سیدہ سلام اللہ علیہا پہ چلنے کی توفیق عطا فرمائے، لیکن کیا سیرتِ سیدہ سلام اللہ علیہا ہر ملک اور ہر علاقے میں قابلِ عمل ہے۔۔۔۔!؟
-
علمائے ہند کی تالیفات آج بھی حوزہ علمیہ اور علمی مراکز کی شان ہیں: آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایرانک کے سربراہ نے ایران میں ہندوستان کے ثقافتی مشیر بلرام شکلا کے ساتھ ملاقات میں کہا کہا : ہندوستان میں بہت سے عظیم شیعہ علماء موجود ہیں، ہندوستانی علمائے کرام کی بہت سی کتابیں آج بھی حوزہ علمیہ اور علمی مراکز میں استفادہ ہوتی ہیں اور ان کا حوالہ دیا جاتا ہے۔
-
اسلامی اور ایرانی ثقافت میں خواتین کے پردے پر تاکید کی گئی ہے: امام جمعه کاشان
حوزه/کاشان ایران کے امام جمعہ نے مغرب میں خواتین کے ساتھ تحقیر آمیز سلوک کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ مغرب میں سرمایہ دار خواتین کو شاپنگ مال میں تشہیر کرنے کیلئے ایک آلہ کار کے طور پر رکھتے ہیں جو کہ خواتین کی تذلیل کی واضح مثال ہے۔
-
علامہ شیخ محمد حسن جعفری کا جرات مندانہ اقدام؛ اسلامی تہذیب و ثقافت اور ادب بلتستان کی پہچان ہے
حوزہ/اسلامی تہذیب و ثقافت اور ادب بلتستان کی پہچان ہے۔اقدار اسلامی اور حجاب،عفت،دینی غیرت وحیاں یہاں کے مکینوں کی جان وخون میں شامل ہے۔اور علامہ شیخ جعفری نے یہاں کے علما،جوان،خواتین اورہر فرد کے ایمانی جذبات واحساسات کی بھر پور انداز میں ترجمانی کی ہے۔
-
گلگت بلتستان پر مسلط ثقافتی یلغار اور راہ حل
حوزہ/حکومت اور مقامی و غیر مقامی این جی اوز کی طرف سے قیمتی فصلوں کی کاشت کاری کے بارے میں کوٸی خاص اہتمام نہیں۔بس ساری توجہ موسیقی و ناچ گانے کی طرف ہے اور وہ بھی ثقافت کے نام پر۔
-
گلگت بلتستان پر مسلط ثقافتی یلغار اور این جی اوز
حوزہ/ کسی بھی قوم کی پہچان اور اس کا تشخص ان کا تمدن اور ثقافت ہوا کرتی ہے،اگر کوٸی قوم زندہ ہے تو اس کی ثقافت اور تمدن کی وجہ سے ہے اگر کوئی اپنے تمدن اور ثقافت کو بھول جائے تو اس کا چہرہ مسخ ہوجائے گا لہذا زندہ قومیں ہمیشہ اپنی ثقافت اور تمدن کو زندہ رکھتی ہیں۔
-
ہفتۂ دفاع مقدس:
سماج میں شہیدوں کے کردار کو فروغ دیا جائے، خواہر وحیدہ محمدلو
حوزہ/ خانم وحیدہ محمدلو نے کہا کہ ہم معاشرے میں شہداء کی زندگیوں کو جتنا فروغ دیں گے،لوگوں کے اخلاق اور اعمال میں مثبت تبدیلیاں رونما ہوں گی اور ہمیں شہادت اور شہداء کی شہادت طلبی کی ثقافت کو معاشرے میں عام کرنا ہوگا۔
-
سربراہ جامعۃ المصطفی العالمیہ:
انسانیت کیلئے منصفانہ،اخلاقی و سماجی زندگی فراہم کرنا جامعۃ المصطفی کے اہم اہداف، حجۃ الاسلام والمسلمین عباسی
حوزہ/حجۃ الاسلام والمسلمین عباسی نے بشریت کے لئے منصفانہ اور اخلاقی اجتماعی زندگیوں کی فراہمی کو،جامعۃ المصطفی جیسے علمی و ثقافتی مراکز کی اہم ترین ذمہ داری قرار دیا اور کہا کہ ان اہداف تک پہنچنے کے لئے مختلف ثقافتی پہلوؤں کی شناخت اور ثقافتی مراکز سمیت اس شعبے سے وابستہ شخصیات سے گفت و شنید کی ضرورت ہے۔
-
مجالس حسینیہ معاشرے کو دین،ثقافت اور اخلاق سے جوڑے رکھتی ہیں، حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی
حوزہ/ مدیر مرکزی دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیرحسین نجفی نے کہا کہ مجالس حسینیہ معاشرے کو دین،ثقافت او راخلاق سے جوڑے رکھتی ہیں، دنیا کی بہت سی طاقتیں اوربہت سےادارے ان مجالس کی دشمن ہیں اور انہیں ختم کرنے کی ناکام کوششیں کررہی ہیں۔
-
ممالک کو چاہئے کہ وہ ایک دوسرے ملک کی استقلالیت اور انکی ثقافت کا احترام کریں، حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی
حوزہ/ حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ نے یورپین یونین اتحاد کے سفیرمارٹن ہوٹ کا انکے وفد کے ہمراہ ملاقات کے دوران کہا کہ نجف اشرف کے دروازے سب کے لئے کھلے ہیں تاکہ مل کر جتنا ممکن ہوسکے انسانیت کی خدمت کی جاسکے۔
-
ہندوستان میں خانہ فرہنگ جمہوریہ اسلامی ایران ممبئی کے ایڈریس میں تبدیلی
حوزہ/ ہندوستان اور ایران کے ثقافتی، لسانی رشتے ہزاروں سال پرانے ہیں اور اس رشتے کو اور ذیادہ بڑھا سکتے ایک دوسرے کے کلچرز کو فروغ دے کر۔