جامعۃ الکوثر (6)
-
حوزہ علمیہ نجف اشرف کے استادِ درسِ خارج کا جامعۃ الکوثر اسلام آباد کا دورہ؛
پاکستانحوزوی طالب علم علمی جدوجہد کے ساتھ اخلاص، تقویٰ اور عمل کو بھی اپنی زندگی کا لازمی حصہ بنائے: سید احمد الاشکوری
حوزہ / حوزہ علمیہ نجف اشرف کے استادِ درسِ خارج حجت الاسلام و المسلمین سید احمد الاشکوری نے جامعۃ الکوثر اسلام آباد کا دورہ کیا۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا قرآن و حدیث کے بین المدارس علمی مقابلوں کی اختتامی تقریب سے خطاب؛
پاکستاننوجوان نسل کی علمی و فکری تربیت اور دینی علوم سے ان کی وابستگی وقت کی اہم ضرورت ہے
حوزہ / جامعۃ المصطفی العالمیہ نمائندگی پاکستان کے زیر اہتمام قرآن و حدیث کے 18 ویں سالانہ مقابلوں کی اختتامی تقریب کا جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں انعقاد کیا گیا۔جس میں ملک کے مختلف مدارس سے تعلق…
-
جامعۃ الکوثر کے شعبہ تربیت سے وابستہ علما و طلاب کی جانب سے؛
جہاننجف و کربلا میں 15 سال سے زائرینِ اربعین کی دینی و شرعی رہنمائی، علماء کرام کی خدمات قابلِ تحسین
حوزہ / جامعۃ الکوثر کے شعبہ تربیت سے وابستہ علما و طلاب کی جانب سے مولانا سید حسنین کاظمی کی گزشتہ 15 برس سے سرزمین عراق پر زائرینِ اربعین کی دینی، تبلیغی اور شرعی رہنمائی کے سلسلے میں انجام…
-
ہم ہی سے ہدایت کی طلب کی جا سکتی ہے (نہج البلاغۃ: خطبہ 142)
مذہبیمرکز افکار اسلامی کا جامعۃ الکوثر کے تعاون سے نہج البلاغہ مقالہ نویسی مقابلہ 2026ء کا اعلان / نقدی اور نفیس انعامات
حوزہ / امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام ایسی ہستی ہیں جو اپنی زندگی کے آخری لمحات میں بھی قسم کھا کر اپنی زندگی کی کامیابی کا اعلان فرماتے ہیں۔ اس لیے ہمیں بھی اپنی زندگی کے اصول اسی ذات سے…
-
علامہ شبیر حسن میثمی:
پاکستانمحسن ملت علامہ شیخ محسن علی نجفی (رہ) کی قومی و ملی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا
حوزہ / علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے جامعۃ الکوثر، اسلام آباد میں مرقد محسن ملت علامہ شیخ محسن علی نجفی اعلی اللہ مقامہ پر حاضری دی۔
-
اسلام آباد میں بین الاقوامی "علماء و مشائخِ اسلام کانفرنس” کا انعقاد
پاکستانقرآنِ مجید امت کو ایک واحد امت قرار دیتا ہے، اسلام کا پیغام توحید و وحدت ہے، مقررین
حوزہ / جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں منعقدہ عظیم الشان “علماء و مشائخِ اسلام کانفرنس” میں تمام مکاتبِ فکر کے جید علمائے کرام، مشائخِ عظام اور ممتاز مذہبی شخصیات نے شرکت کرتے ہوئے اتحادِ امت، قومی…