جشن میلاد النبی (ص) (7)
-
جہانشیخ زکزاکی: دشمن عناصر مسلمانوں کے اختلافات سے فائدہ اٹھاتے ہیں
حوزہ/ تحریک اسلامی نائیجیریا کے رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی نے مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات کی طرف واپسی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے…
-
جہانمیانمار میں میلاد النبی (ص) کی 1501ویں سالگرہ؛ وحدت و بین المذاہب ہم آہنگی پر زور
حوزہ/ میانمار کے شہر یانگون میں میلاد النبیؐ کی 1501ویں سالگرہ کے موقع پر کانفرنس منعقد ہوئی، جس سے خطاب کرتے ہوئے حجۃ الاسلام محمد معصوم علی نے وحدتِ امت، شیعہ و سنی اخوت اور بین المذاہب ہم…
-
ہندوستانجموں وکشمیر؛ اسگندرپورہ بیروہ بڈگام میں جشنِ میلاد النبی اور ریلی: علماء نے سیرتِ رسول پر عمل کو محبتِ رسول کی حقیقی روح قرار دیا
حوزہ/ولادتِ باسعادت خاتم النبیین حضرت محمد مصطفیٰ کے مبارک موقع پر اسگندرپورہ بیروہ بڈگام میں جشنِ میلاد النبی کے سلسلے میں ایک عظیم الشان ریلی اور روح پرور مذہبی اجتماع منعقد ہوا۔ اس پروقار…
-
ہندوستانوادی کشمیر میں ہفتۂ وحدت کی تقریبات کا آغاز/حضرت نبی رحمتؐ کی سیرت پر عمل کرنا ہی حقیقی جشن ہے: آغا حسن
حوزہ/ انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں و کشمیر کے زیر اہتمام، عید میلادالنبی کے موقع پر وادی بھر میں ہفتۂ وحدت کی تقریبات شروع ہوگئی ہیں۔
-
پاکستانجامعہ خدیجۃ الکبریٰ سکردو میں جشنِ عید میلاد النبی اور چار سالہ اسلامی کورس کی تکمیل پر پروقار تقریب
حوزہ/جامعہ خدیجۃ الکبریٰ گمبہ سکردو بلتستان پاکستان میں جشنِ عید میلاد النبی، جامعہ کے سالِ چہارم کی طالبات کے چار سالہ اسلامی کورس کی تکمیل اور میٹرک بورڈ امتحان میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ…
-
پاکستانپاکستان بھر میں جشن میلاد النبی (ص) آج منایا جا رہا ہے
حوزہ / پاکستان بھر میں حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یوم ولادت باسعادت مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
انٹرویوزعلامہ شیخ یوسف عابدی کی ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے حوزہ نیوز سے خصوصی گفتگو: فلسطین کا مسئلہ؛ وحدتِ امت کے لیے ایک عملی امتحان ہے
حوزہ/12 ربیع الاوّل سے 17 ربیع الاوّل تک، امام خمینی (رح) کے فرمان کے مطابق، ہفتۂ وحدت منایا جاتا ہے؛ اسی مناسبت سے استادِ حوزہ علامہ شیخ محمد یوسف عابدی نے ہفتۂ وحدت کی ضرورت، مظلوم مسلم اقوام…