جناب فاطمہ زہراء (س) (9)
-
مقالات و مضامینکیا حضرت فاطمہ (س) پر مظالم کی روایات ضعیف السند ہیں؟
حوزہ/ جس طرح قرآن کریم کے بارے میں یہ ہے کہ"یفسر بعضه بعضا" اس کی بعض آیتیں دوسری بعض آیتوں کی تفسیر کرتی ہیں، اسی طرح روایت کو سمجھنے کے لیے بھی عقل و درایت کی ضرورت ہے۔حضرت فاطمه زھرا(س) پر…
-
ہندوستانجموں وکشمیر؛ انجمنِ آؤ چلیں کربلا کے تحت منعقدہ چھ روزہ فاطمہ شناسی ورکشاپ اختتام پذیر
حوزہ/انجمنِ آؤ چلیں کربلا کے تحت اور المہدی ٹرسٹ کولکتہ کے تعاون سے بڈگام جموں و کشمیر میں، فاطمہ شناسی کے عنوان سے چھ روزہ ورکشاپ منعقد ہوا، جس میں 80 سے زائد خواتین و طالبات نے شرکت کی۔
-
جامع مسجد و امام بارگاہ محمدی گلبرگ لاہور میں مجلسِ فاطمی؛
پاکستانجناب سیدہ کا سیاسی، سماجی اور دفاع ولایت میں نمایاں کردار رہا ہے، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ایام فاطمیہ کی مناسبت سے جامع مسجد و امام بارگاہ محمدی گلبرگ ٹاؤن لاہور میں ایک مجلسِ عزاء منعقد ہوئی، جس سے ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما علامہ سید حسن ظفر نقوی نے خطاب کیا۔
-
مدرسہ بنتُ الہدیٰ ہریانہ ہند کے تحت ہفتہ وار درسِ اخلاق و تمرینِ خطابت:
خواتین و اطفالجناب فاطمہ زہراؑء امت کے ظلم اور بے وفائی کا بوجھ لیے دنیا سے رخصت ہوئیں، محترمہ سیدہ تسکین فاطمہ رضوی
حوزہ/مدرسہ بنتُ الہدیٰ (رجسٹرڈ) ہریانہ ہندوستان کے توسط سے ہفتہ وار درسِ اخلاق و تمرینِ خطابت کا سلسلہ مسلسل جاری ہے، جو ہندوستان بھر کی خواتین اور طالبات کے لیے فکری بیداری، کردار سازی اور روحانی…
-
مذہبینوحہ/دیکھ لے خَلقِ خدا دیوار و در کے درمیاں
حوزہ/حضرت فاطمہ زہراء سلام علیہا کی شہادت کی مناسبت سے شاعر اہل بیت جناب مولانا محمد ابراہیم نوری کا لکھا ہوا نوحہ قارئین کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہے۔
-
مقالات و مضامینبروزِ قیامت حضرت فاطمہ زہراء (س) کی شفاعت اور ان کا بلند مقام!
حوزہ/ بروزِ حشر الله تعالٰی ارشاد فرمائے گا: اے فاطمہ! تم نے سچ فرمایا: میں نے تمہارا نام فاطمہ رکھا اور میں نے تمہارے وسیلے سے اس کو (جو تم سے اور تمہاری اولاد سے محبت رکھتا ہے) جہنم سے محفوظ…
-
ہندوستانایمان و عمل کے لحاظ سے جو مستحکم ہوگا وہی روز قیامت آگے ہوگا: مولانا سید احمد علی عابدی
حوزہ/ خوجہ جامعہ مسجد ممبئی میں مولانا سید احمد علی عابدی نے خطبہ جمعہ میں بیان کرتے ہوئے کہا کہ ایمان و عمل کے لحاظ سے جو مستحکم ہوگا وہی روز قیامت آگے ہوگا، کہا کہ بروزِ محشر جناب سیدہ (س)…
-
مقالات و مضامینجناب زہراء (س) کا قرآنی گھرانہ
حوزہ/جناب زہراء (سلام اللہ علیہا) کا گھر وہ مقدس مقام تھا، جہاں محبت، عبادت، ایثار، اور عدل کی اعلیٰ اقدار عملی شکل میں موجود تھیں۔ یہ گھر قرآن کی تعلیمات کا عملی مظہر تھا، اور ہر پہلو میں اسلام…