حادثہ
-
پاکستانی وزیر اعظم کا ایرانی صوبۂ جنوبی خراسان ”کوئلہ کان حادثے“ پر اظہارِ افسوس
حوزہ/پاکستانی وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے ایرانی صوبۂ جنوبی خراسان میں کوئلے کی کان میں ہونے والے حادثے کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت پیش کی ہے۔
-
بلوچستان مکران کوسٹل ہائی وے پر 20 زائرین کی شہادت پر رنجیدہ ہیں، علامہ سید مرید حسین نقوی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر نے بلوچستان مکران کوسٹل پر زائرین کی بس کو حادثے کے نتیجے میں شہید ہونے والے افراد کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پاکستان روڈ کی درستگی کو یقینی بنائے اور بس ڈرائیور کا مکمل معائنہ کے بعد روڈ پہ آنے کی اجازت دے۔
-
ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ، ۲۸ شہید،متعدد زخمی
حوزہ/ اربعین فاؤنڈیشن کے مطابق، حادثے کا شکار ہونے والے زائرین کا تعلق سندھ کے شہر لاڑکانہ سے تھا۔ ذرائع کے مطابق، اس حادثے میں بس میں سوار 28 افراد موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئے، جبکہ 20 زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ زخمیوں میں سے کچھ کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
-
زائرین اربعین کو شلمچہ بارڈر لے جانے والی بس حادثے کا شکار، 47 زخمی
حوزہ/ آج بروز جمعرات زائرین اربعین کو مشہد سے شلمچہ بارڈر لے جانے والی بس گرمسار نامی علاقے میں حادثے کا شکار ہو گئی جس میں 47 افراد زخمی ہو گئے۔
-
عراق کے صوبہ دیالی میں ایرانی زائرین کی بس کو حادثہ، متعدد زخمی
حوزہ/ دیالی کے ایک سیکورٹی ذرائع نے بتایا کہ اس صوبے کے مشرق میں ایرانی زائرین کی بس پلٹنےسے 10 زائرین زخمی ہو گئے۔
-
پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ؛ متعدد زائرین زخمی
حوزہ/ صوبۂ بلوچستان پاکستان کے ضلع چاغی کے پدگ نامی علاقے میں زائرین کی بس کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد زائرین زخمی ہو گئے ہیں۔
-
آیت اللہ مکارم شیرازی کا ملت ایران کے نام تعزیتی پیغام/صدر ایران ایک پرعزم رہنما کی مثال اور مخلص انقلابی تھے
حوزہ/ حضرت آیت اللہ مکارم شیرازی نے صدر مملکت ایران کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے انہیں انقلاب کا مخلص اور ایک پرعزم رہنما کی واضح مثال قرار دیا اور کہا کہ وہ اپنے باشعور اور جرات مندانہ موقف اور فیصلے سے پوری دنیا میں امت اسلامیہ کے لیے باعث افتخار بنے۔
-
ایرانی صدر کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کی ہارڈ لینڈنگ/ پورے ایران میں کی جا رہی ہیں سلامتی کی دعائیں
حوزہ/ ایران کے صدر حجۃُ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کو ورزقان کے علاقے میں حادثہ پیش آیا ہے اور مشرقی آذربائیجان، اردبیل اور زنجان کی ایمرجنسی ریسپانس ٹیمیں جائے حادثہ کی طرف روانہ کردی گئی ہیں۔
-
آغا سید ہادی الموسوی الصفوی کی جانب سے وفد کا دورۂ بٹوارہ سرینگر
حوزہ/ آج 22 اپریل بروز پیر کو انجمنِ شرعی شیعیان جموں وکشمیر کے صدر اسلامک اسکالر حجت الاسلام والمسلمین آغا سید محمد ہادی الموسوی الصفوی کی طرف سے ایک وفد نے گنڈبل بٹوارہ سرینگر کا دورہ کیا۔
-
غزہ میں خوراک کے منتظر لوگوں کے سروں پر امدادی پیکٹ میزائل کی طرح گرے، 5 جاں شہید
حوزہ/ امریکی فوج کی طرف سے پیراشوٹ کے ذریعے گرائے گئے کچھ خوراکی پیکٹ میزائل میں تبدیل ہو گئے اور غزہ میں کھانے کے منتظر لوگوں کے ہجوم پر گرے جس سے کم از کم پانچ افراد شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔
-
ایم ڈبلیو ایم کے اعلیٰ سطحی وفد کی ایرانی سفیر سے ملاقات، کرمان سانحہ پر اظہارِ افسوس
حوزہ/ کرمان بم دھماکوں میں 100 سے زائد شہداء کی تعزیت پیش کرنے کے لئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد نے پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم سے ملاقات کی ہے۔
-
نائیجیریا میں مسجد کی چھت گرنے سے 10 افراد جاں بحق
حوزہ/ نائیجیریا کے شمال میں ایک مسجد کی چھت گرنے سے 10 نمازی جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
-
جھارکھنڈ میں تعزیہ ہائی ٹینشن لائن سے ٹکرایا، 4 افراد جاں بحق
حوزہ/ جھارکھنڈ کے بوکارو میں ہفتہ کی صبح محرم کے جلوس کے دوران ایک بڑا حادثہ پیش آیا، تعزیہ ہائی ٹینشن لائن سے ٹکرانے سے 13 افراد جھلس گئے جن میں سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے، حادثے میں 9 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن میں سے چند کی حالت تشویشناک ہے۔
-
ہندوستان کے صوبہ اڈیشہ میں بھیانک ٹرین حادثہ، 50 مسافر ہلاک، سینکڑوں زخمی
حوزہ/ اڈیشہ میں بھیانک ٹرین حادثہ جس میں 50 مسافر ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوئے ہیں، ہلاکتوں میں اضافہ کا اندیشہ ہے۔
-
پاکستان کے وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور انتقال کر گئے
حوزہ/ پاکستان کے وفاقی وزیر مذہبی امور اور بین المذاہب امور کے وزیر ہفتے کی رات اسلام آباد میں ایک کار حادثے میں انتقال کر گئے۔
-
نیپال میں بھیانک حادثہ، 72 افراد پر مشتمل طیارہ گر کر تباہ
حوزہ/ یتی ایئر لائن کا ایک جہاز اتوار کی صبح نیپال میں اس وقت گر کر تباہ ہو گیا جب وہ 68 مسافروں اور عملے کے 4 ارکان کے ساتھ پرواز کر رہا تھا۔
-
نجف اشرف میں شیشے کا پینل گرنے سے متعدد ایرانی زائرین زخمی
حوزہ/ نجف اشرف میں ’’شارع الرسول‘‘ پر شیشے کا بل بورڈ گرنے سے متعدد ایرانی زائرین زخمی ہوگئے۔
-
اتر پردیش پولس کا ظالمانہ رویہ، غریب مسلم نوجوان اپنے پیر کھو بیٹھا
حوزہ/ ایک ویڈیو بہت تیزی سے وائرل ہوئی جس ویڈیو میں بہت سے لوگ نظر آ رہے ہیں، جس میں ایک پولیس اہلکار اور کچھ مقامی لوگ ایک مسلم نوجوان کو ریلوے پٹری کے اوپر سے اٹھاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔
-
سیہون شریف جانے والی زائرین کی وین کو حادثہ، بچے سمیت 20 جاں بحق
حوزہ/ خیر پور سے سیہون جانے والی زائرین کی مسافر وین کو انڈس ہائی وے روڈ پر حادثہ پیش آیا جس کے باعث بچوں، خواتین سمیت 20 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔
-
سہیون شریف میں زائرین کی بس کو حادثہ، ایم ڈبلیو ایم سندھ کا قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس
حوزہ/ علامہ باقر عباس زیدی نے کہا کہ واقعہ ڈرائیور کی غفلت کے ساتھ ساتھ سندھ حکومت کی ناقص حکمت عملی اور نااہلی کا بھی بین ثبوت ہے ۔ واقعے کی شفاف تحقیقات ضروری ہیں ۔ 18 قیمتی انسانی جانوں کا نقصان ناقابل تلافی ہے ۔
-
فلسطین میں دل دہلا دینے والا واقعہ، 9 بچوں سمیت 21 افراد جھلس کر جاں بحق
حوزہ/ غزہ کی پٹی کے شمال میں گھر میں زبردست آگ لگنے سے 9 بچوں سمیت کم از کم 21 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
کربلا میں مزار "امام علی (ع) کے چشمہ" میں پہاڑ کا ایک حصہ گرنے سے 6 افراد ملبے تلے دب گئے +ویڈیو
حوزہ/ عراق کی سول ڈیفنس آرگنائزیشن نے کربلا معلی کے قریب زیارت گاہ قطارہ امام علی یا چشمہ امام علی میں مٹی کے ٹیلے کے گرنے کی خبر دی ہے اور کہا ہے کہ ملبے تلے متعدد زائرین کے ہونے کا خدشہ ہے۔
-
کراچی سے ایران جانے والی زائرین کی بس کو حادثہ، 2 افراد جاں بحق
حوزہ/ زائرین کو کراچی سے ایران لے جانے والی قافلہ المرتجز کی بس کو نادرن بائی پاس کے قریب حادثہ 2 افراد جاں بحق 13 زخمی ہوگئے۔
-
موٹر وے پر عزاداران حسینیؑ کی بس کا خوفناک حادثہ،متعدد جاں بحق و زخمی
کراچی کے شیعہ اکثریتی علاقے انچولی سوسائٹی سے چہلم امام حسینؑ میں شرکت کےلیے خیرپورجانے والی عزاداروں کی بس کوموٹر وے پر حادثہ ، 5 مومنین جاں بحق، 5 سے زائد شدید زخمی۔
-
لداخی مسلمانوں کے خلاف کسی بھی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا، مولانا ناظر مہدی محمدی
حوزہ/ جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل، لداخ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہندوستان کی آزادی سے لے کر آج تک لداخ کے مسلمان ملک کے تعین اپنے وفاداری کا ثبوت اپنے جانوں کی قربانی سے دیتے آرہے ہیں۔
-
عالمی شہرت یافتہ سوڈانی قاری ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حوزہ/ متعدد مقابلہ حسن قرأت جیتنے والے عالمی شہرت یافتہ سوڈانی قاری شیخ نورین محمد صدیق دیگر 3 حافظ قرآن سمیت ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔
-
مولانا ابراہیم الموسوی الجزائری کا آقای مھدی مھدوی پور کو پیغام تسلیت
حوزہ/ جيسے ہی یہ خبر دلخراش ملی کہ حضرت حجة الإسلام والمسلمین آقای مہدی مہدوی پور مد ظله العالى ( نمائندۂ محترم مقام معظم رہبری در دہلی ھند) کے داماد عزیز حجة الاسلام جناب آقای علی خالق پور مرحوم اور نواسی حادثہ میں جاں بحق ہوئے اور صاحبزادی شدید زخمی ہو گیئں تو بیحد افسوس ہوا۔
-
نمایندہ ولی فقہ ہندوستان کے داماد اور نواسی کا کار حادثے میں انتقال، الجواد فاؤنڈیشن کا اظہار افسوس
حوزہ/ ہم اس درد ناک حادثہ اور مصیبت ناگہانی پر انپی اور مومنین ہند اور اراکین الجواد فاونڈیشن کی جانب سے تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہیں اور مرحوم کے لئے دعائے ٔمغفرت کرتے ہیں۔
-
نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان کو صدمہ؛ جواں سال داماد اور ننھی نواسی ایک حادثہ میں جاں بحق
حوزہ/ ہندوستان میں نمائندہ ولی فقیہ الحاج مہدوی پور کے جواں سال داماداورننھی نواسی مشہد کے راستے میں پیش آنے والے ایک المناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ نمائندہ کی بیٹی تشویشناک حالت میں اسپتال میں زیر علاج ہیں۔