حالات حاضرہ (43)
-
ہندوستانعزاداری کا قیام، تبلیغ اور بقاء میں حضرت ام البنین (س) کی حکمت عملی نے بنیادی کردار ادا کیا: مولانا سید رضا حیدر زیدی
حوزہ/حجت الاسلام مولانا سید رضا حیدر زیدی پرنسپل حوزہ علمیہ غفران مآب نے شاہی آصفی مسجد لکھنؤ میں نمازِ جمعہ کا خطبہ دیتے ہوئے کہا کہ عزاداری کا قیام اور اس کی تبلیغ اور بقاء میں حضرت ام البنین…
-
ایم ڈبلیو ایم اصفہان کا ”مقاومتِ فاطمی؛ مدینہ سے بیت المقدس تک، موجودہ عالمی حالات کے تناظر میں“ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد:
ایرانعلم اور سیاسی بصیرت کا حامل عالم دین ہی معاشرے میں مؤثر کردار ادا کر سکتا ہے، علامہ اقبال رضوی
حوزہ/ مجلسِ وحدت مسلمین شعبۂ اصفہان کے زیرِ اہتمام ایامِ فاطمیہ کی مناسبت سے ایک عظیم الشان سیمینار بعنوانِ "مقاومتِ فاطمی؛ مدینہ سے بیت المقدس تک، موجودہ عالمی حالات کے تناظر میں" نہایت شاندار…
-
مولانا حافظ سید ذہین علی نجفی کی حوزہ نیوز ایجنسی سے گفتگو:
انٹرویوزامن کا واحد راستہ؛ رواداری، تحقیق اور قانون کی بالادستی ہے
حوزہ/مولانا حافظ سید ذہین علی نجفی ایک شیعہ اسلامی اسکالر ہیں، جن کا تعلق پاکستان کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر سے ہے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم پاکستان میں حاصل کی اور اس کے بعد اعلیٰ دینی تعلیم کے…
-
مقالات و مضامینسامری کا قہقہہ
حوزہ/ انسان اپنے ضمیر کو تسلی دیتا ہے اور اپنے نظریات کو مادی فوائد کے لیے قربان کر دیتا ہے، وہ اپنی حقیقی سوچ کو چھپاتا ہے کیونکہ اسے خوف ہوتا ہے کہ اس کے حامی یا معتقدین اسے چھوڑ دیں گے، انسان…
-
مقالات و مضامینمشرق وسطیٰ اور ہماری سیاسی بصیرت
حوزہ/ہمارے لئے سیاسی بصیرت بہت ضروری ہے، سیاسی بصیرت لمبی داڑھیوں، موٹی گردنوں، مسجد کے اونچے میناروں، طولانی سجدوں، مدرسے کی بلند و بالا چار دیواروں، شاگردوں اور تنظیمی کارکنوں کے دیئے گئے القابات…
-
امام جمعہ نجف اشرف:
جہانمراجع کرام نے موجودہ حالات کو علامات ظہور سے جوڑنے سے منع کیا ہے
حوزہ/ امام جمعہ نجف اشرف حجت الاسلام والمسلمین سید صدرالدین قبانچی نے خطبۂ جمعہ میں کہا کہ مرجعیت نے موجودہ حالات کو ظہورِ امام مہدی (عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف) کی نشانیوں سے جوڑنے سے منع کیا…
-
جہاندشمن کی جارحیت کا مقابلہ صرف مسلحانہ مزاحمت سے ممکن ہے: لبنانی جماعتیں
حوزہ/ لبنان کی سیاسی اور مزاحمتی جماعتوں نے شام کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی دشمن نے شام کے دفاعی اور تحقیقی مراکز کو تباہ کر کے اپنی جارحیت کو بڑھایا ہے، خطے…