حجت الاسلام و المسلمین رفیعی
-
رہبر انقلاب: حضرت جعفر طیار کی شخصیت تاریخ و تبلیغی دروس کی حامل ہے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے 19 اگست 2024 کو حضرت جعفر ابن ابی طالب علیہما السلام کے سلسلے میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس کے منتظمین سے ملاقات کی تھی۔ اس ملاقات میں ان کے خطاب کا متن جمعرات 7 نومبر 2024 کی صبح قم میں کانفرنس کے انعقاد کے مقام پر نشر کیا گيا۔
-
حجت الاسلام والمسلمین رفیعی:
حضرت حمزہ (ع) زندہ ہوتے تو کسی کو سقیفہ میں امیر المومنین (ع) کی توہین کی جرأٔت نہ ہوتی
حوزہ / مجتمع آموزش عالی تاریخ، سیره و تمدن اسلامی کی کوششوں سے حضرت حمزہ علیہ السلام کی شہادت کی برسی کے موقع مجتمع امام خمینی(قدس سره) قم کے قدس ہال میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
-
حجت الاسلام والمسلمین رفیعی:
اپنے کانوں کو موعظہ و نصیحت سننے سے محروم نہ کریں
حوزہ / حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا میں دینی اسکالر نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ ہم اپنے کانوں کو موعظہ و نصیحت سننے سے محروم نہ کریں، کہا: آیت اللہ اشتہاردی فرماتے ہیں کہ ہر عضو کی ایک عبادت ہے اور کان کی عبادت قرآن، موعظہ و نصیحت کو سننا ہے۔
-
معاشرے میں بے انصافی اور عدم مساوات لوگوں کی بے چینی کا باعث ہے، حجت الاسلام رفیعی
حوزہ/ حضرت فاطمہ معصومہ (قم) کے خطیب نے کہا: لوگوں کی بے چینی کا اہم ترین سبب معاشرے میں عدم مساوات ہے۔اگر انسان خدا سے اپنے عہد و پیمان کو نبھائے تو خدا کی رحمت اور نصرت بھی انسان کے شامل حال ہوتی ہے۔
-
امام جماعت کی ذمہ داری لوگوں کو خدا کی طرف بلانا ہے، حجت الاسلام ڈاکٹر رفیعی
حوزہ / ایرانی ممتاز عالم دین خطیب توانا اور المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے استاد نے کہا کہ قرآن و احادیث کی روشنی میں ، لوگوں کو خدا کی طرف دعوت دینا ہم سب پر فرض ہے۔