حجۃ الاسلام والمسلمین سید مہدی میر باقری
-
زیارت اہل بیت (ع) ہجرت الی اللہ ہے: رکن مجلس خبرگان
حوزہ / حرم مطہر حضرت معصومہ (س) کے خطیب نے کہا کہ زیارت کا مطلب اللہ کی جانب ہجرت ہے اور جو انسان امام تک پہنچنے کا ارادہ رکھتا ہے، اسے دنیاوی تعلقات سے خود کو آزاد کر کے خدا کی جانب کوچ کرنا چاہیے۔
-
دنیا کی چکا چوند میں گم افراد کو نصرت امام کی توفیق نہیں ہوتی: رکن مجلس خبرگان رہبری
حوزہ/ خطیب حرم معصومہ قم (س) نے دنیا کو شکست و فتح کی وادی اور زمانے کی کڑواہٹ اور مٹھاس چکھنے کی جگہ قرار دیا اور کہا: راہ خدا میں سبققت حاصل کرنے والے افراد کبھی بھی دنیا کی چکا چوند میں گم نہیں ہوتے، اور اگر کبھی دنیا کی خوبصورتی کے فریب میں آگئے تو امام کی نصرت سے غافل رہ جائیں گے اور انہیں نصرت امام کی توفیق نہیں ہوگی۔
-
ماہ محرم، فکر و تدبُّر کا مہینہ ہے: رکن مجلس خبرگان رہبری
حوزہ/ محرم کا مہینہ، فکر و تدبر کا مہینہ ہے، ہمیں یہ سوچنا چاہئے کہ امام حسین علیہ السلام سے ہماری کیا نسبت ہے؟ کیوں کہ امام حسین علیہ السلام کے زمانے میں مختلف افکار کے لوگ موجود تھے، لہذا یہ مشخص کرنا پڑے گا کہ ہم کس گروہ اور کس مکتب فکر سے تعلق رکھتے ہیں۔
-
مجالس امام حسین (ع) سے معاشرے میں الفت و محبت پیدا ہوتی ہے: رکن مجلس خبرگان رہبری
حوزہ/ خطیب حرم معصومہ قم (س) نے صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے شاندار انعقاد اور پولنگ اسٹیشنوں پر عوام کی پرجوش حاضری کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: مجلس سید الشہداء علیہ السلام ہم سب آپس میں بھائی ہیں اور ایک دوسرے سے بے شمار محبت کرتے ہیں۔
-
امام حسین (ع) پر گریہ،گناہوں کی معافی کا سبب ہے، استاد میر باقری
حوزہ/ استاد حوزہ علمیہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ سید الشہداء (ع) پر رونا انسان کو گناہوں اور آلودگی سے پاک کرتا ہے،مزید کہا کہ امام رضا (ع)نے ریّان بن شبیب سے فرمایا:اگر آپ کسی چیز کےلئے رونا چاہتے ہیں تو امام حسین(ع)پر روئے۔
-
یکم ذی قعدہ یوم ولادت فاطمہ معصومہ(س):
حضرت فاطمہ معصومہ(س)کی زیارت انسان کو جنتی بنادیتی ہے، حجۃ الاسلام میر باقری
حوزہ/ استاد حوزہ علمیہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ حرم کریمہ اہل بیت حضرت فاطمہ معصومہ (س) نقطہ امن،حریم اہل بیت(ع)اور اس حریم میں شیطان کاداخلہ ممنوع ہے،کہا کہ حضرت معصومہ(س)کے زیارت نامے میں موجود دعائیں عظیم الشان ہیں جو کہ انسان کو جنتی اور اہل بیت(ع)کے محب بنا دیتی ہیں۔
-
وجود حضرت زہرا (س) نجات کا ذریعہ ہے، حجت الاسلام و المسلمین میر باقری
حوزہ/ خطیب حرم حضرت فاطمہ معصومہ(س) قم نے کہا کہ نصرت الہی، دراصل حضرت زہرا(س)کی محبت ہے، روایت کے مطابق، قیامت کے دن محبت حضرت فاطمہ زہرا (س) انسانوں کی نجات دہندہ ہوگی۔