حسینی تبلیغی مشن (7)
-
ہندوستانعلماء اپنے علاقوں میں ’’حسینی کلاسز‘‘ کے ذریعے دینی و فکری تربیت کا سلسلہ شروع کریں، مولانا ابن حسن املوی
حوزہ/ مجمع علماء و واعظین پوروانچل کے سربراہ مولانا ابن حسن املوی نے ’’حسینی تبلیغی مشن‘‘ کے تحت مدرسہ حسینیہ بڑا گاؤں گھوسی میں منعقدہ ایک روزہ تعلیمی، تربیتی و اصلاحی اجتماع کے اختتام پر منظور…
-
حسینی تبلیغی مشن پروگرام میں علمائے کرام کے تاثرات:
ہندوستانعلماء کی اجتماعی جدوجہد سے مذہبِ حقہ کے پروگرام اور قومی بیداری کا سلسلہ آگے بڑھتا رہے، مولانا سید تہذیب الحسن
حوزہ/ امام جمعہ رانچی، جھارکھنڈ، مولانا سید تہذیب الحسن نے گھوسی میں منعقدہ ’’حسینی تبلیغی مشن‘‘ کے تاریخی پروگرام پر اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے منتظمین اور بالخصوص مولانا ابن حسن املوی کی…
-
ہندوستانعلماء و دینی شخصیات کی فکری رہنمائی معاشرے کی اصلاح و بیداری میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے، مولانا سید صفدر حسین زیدی
حوزہ/ حسینی تبلیغی مشن کے تحت بڑا گاؤں گھوسی میں منعقدہ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جامعہ امام جعفر صادقؑ جونپور کے سربراہ سید صفدر حسین زیدی نے علماء و دینی شخصیات کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ…
-
حسینی تبلیغی مشن پروگرام میں علمائے کرام کے تاثرات:
ہندوستاننئی نسل کو تعلیم کے ساتھ شعور، اخلاق اور کردار دینا ضروری ہے، مولانا کاظم حسین مظہری
حوزہ/ مدرسہ حسینیہ بڑا گاؤں گھوسی میں ’’حسینی تبلیغی مشن‘‘ کے زیر اہتمام منعقدہ ایک روزہ تعلیمی و تربیتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا کاظم حسین مظہری نے تعلیم و تربیت کی اہمیت پر زور دیتے…
-
حسینی تبلیغی مشن پروگرام میں علمائے کرام کے تاثرات:
ہندوستانعلماء کو معاشی خود کفیل ہوکر حق بات آزادی سے بیان کرنی چاہیے، مولانا منتظر عباس گھوسی
حوزہ/ گھوسی کے مدرسہ حسینیہ میں ’’حسینی تبلیغی مشن‘‘ کے عنوان سے منعقدہ ایک روزہ تعلیمی، تربیتی و اصلاحی جلسے کے حوالے سے مولانا منتظر عباس گھوسی نے اپنے تاثرات پیش کرتے ہوئے پروگرام کو دینی…
-
حسینی تبلیغی مشن پروگرام میں علمائے کرام کے تاثرات:
ہندوستانحسینی تبلیغی مشن وقت کی اہم ضرورت، علمائے کرام کی مشترکہ کاوشیں معاشرے میں مثبت اثرات پیدا کرسکتی ہیں، مولانا عارف حسین مبارکپوری
حوزہ/ ایران کلچر ہاؤس، نئی دہلی سے وابستہ مولانا عارف حسین مبارکپوری نے مجمع علمائے و واعظین پوروانچل اور مدرسہ حسینیہ گھوسی کے زیر اہتمام ’’حسینی تبلیغی مشن‘‘ کے عنوان سے منعقدہ ایک روزہ عظیم…
-
ہندوستاناصلاحِ معاشرہ حسینی تبلیغی مشن کا بنیادی ہدف ہے: مولانا سید تقی حیدر نقوی
حوزہ/ مجمع علماء و واعظین پورواچل اور مدرسہ حسینیہ گھوسی کے اشتراک سے منعقدہ ایک روزہ تعلیمی، تربیتی و اصلاحی جلسے میں حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید تقی حیدر نقوی نے "اصلاحِ معاشرہ، حسینی…