حضرت امام عصر(عج) (9)
-
مقالات و مضامینامام عصرؑ کے اعوان و انصار کے متمنی اپنے اندر صفات حمیدہ اور اخلاق کریمہ پیدا کریں
حوزہ/ پوری دنیا میں 1190 واں حضرت امامٍ مہدی، حجتہ اللہ، خلف الصالح، صاحب العصر، صاحب الامر، والزمان القائم، الباقی اور المنتظر کا یوم ولادت باسعادت منایا جا رہا ہے۔ وہ وقت نہایت قریب ہے جب غیبت…
-
کتاب ڈاؤنلوڈ
مذہبیجَمالِ وَلئ عصر(ع) اور خود ساختہ محرومیت
حوزہ/امام عصر عجل اللہ تعالیٰ فرجه الشریف سے متعلق ایک بہترین کتاب
-
پاکستانامام عصر (ع) کے ظہور کی زمینہ سازی کے لیے رہبر انقلاب کے کردار و عمل سے استفادہ کرنا ہو گا، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل: رہبر عزیز انقلاب حضرت آقا کے بیانات کے مطابق میڈیا وار میں منتظرین حضرت امام عصر عج کا رول بہت اہم ہے۔ ان جدید علوم میں پیش رفت منتظرین…
-
ایرانحضرت امام عصر(عج) کی ولادت با سعادت کے موقع پر حرم امام رضا(ع) میں مختلف پروگراموں کا انعقاد
حوزہ/ منجیٔ عالم بشریت ،قائم آل محمد حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی ولادت با سعادت کے موقع پر حرم امام علی رضا علیہ السلام کے ادارہ تبلیغات اسلامی کی جانب سے مختلف طرح کے جشن…
-
ہندوستانسانکو و تےسورو میں انجمن صاحب الزمان (عج) کے زیر اہتمام جشن میلاد مہدی موعود کا انعقاد
حوزہ/ سانکو اور تےسورو میں انجمن صاحب الزمان عج کے زیر اہتمام جشن میلاد مہدی موعود کا انعقاد،کثیر تعداد میں منتظرین امام زمان (عج) نے مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ شرکت۔
-
ویڈیوزویڈیو/ کم سنی میں امام زمانہ عج کی امامت
حوزہ/ ولادت با سعادت امام عصر حضرت مہدی عج کی مناسبت سے حوزہ علمیہ قم کے عالم دین حجۃ الاسلام و المسلمین فدا علی حلیمی نے " کم سنی میں امام زمانہ عج کی امامت" کے عنوان سے مختصر گفتگو کی ہے۔
-
مقالات و مضامینظہورِ امام (عج) اور ہماری ذمہ داریاں
حوزہ/ غیبتِ امام (عج) میں ہم سب پر اور بھی کافی انفرادی اور اجتماعی ذمہ داریاں روایات میں نقل ہوئی ہیں۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ دوران غیبت منتظرین امام کو ہر ممکن کوشش کرنی چاہیئے کہ وہ ہر اس کام…
-
مقالات و مضامینحضرت امام عصر(عج) کی غیبت کا فلسفہ
حوزہ/ خداوند متعال نے اپنے بارہویں نور کو لوگوں سے پوشیدہ و مخفی رکھا ہے ۔اب یہ سوال ابھرتا ہے کہ حق متعال نے اپنی آخری حجت کو کیوں پردۂ غیب میں مخفی کر رکھا ہے؟۔