خدمت خلق
-
حوزہ علمیہ کا بنیادی مشن علم، عمل اور اخلاق ہے:آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی
حوزہ/ آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا: آج کی تاریخ میں حوزہ علمیہ کو اپنا بنیادی مشن یعنی علم، عمل اور اخلاق کو فراموش نہیں کرنا چاہئے۔
-
بہترین لیڈر وہ ہے جو مادیت پرستی سے زیادہ انسانیت اور خدمت خلق کو ترجیح دیتے ہیں، علامہ شیخ احمد علی نوری
حوزہ/ ممبر جی بی کونسل شیخ احمد علی نوری نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ یونٹ سازی کا مقصد یہ ہے کہ علاقے میں عبادت سازی اور خدمت خلق دونوں کے لیے بہترین ضمیمہ فراہم کر سکیں۔ ہمیں مسائل میں اس قدر جھکڑا ہوا ہے کہ مادیت کو معنویت پر حاوی کی جارہی اور سب سے بڑھ کر استعمار اور دیگر گروہ ہمیں تقسیم کیا ہوا ہے۔
-
اگر آپ کا بچہ طالب علم بننا چاہتا ہے تو سجدہ شکر ادا کریں:مرحوم آیت اللہ حائری شیرازی
حوزہ/ اگر آپ کا بچہ طالب علم ہے تو اس کی حوصلہ افزائی کریں اور اگر وہ اس سلسلے میں دلچسپی رکھتا ہے تو اسے تشویق اور ترغیب دلائیں، اگر آپ کا بچہ طالب علم بننا چاہتا ہے تو سجدہ شکر ادا کریں، کیوں کہ وہ چاہتا ہے کہ حق الہی کو ادا کرے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین عباسی:
خدمتِ خلق اسلامی مکتب کی بنیادی تعلیمات میں سے ہے
حوزہ / جامعۃ المصطفی العالمیہ کے سرپرست نے کہا: ہلال احمر ایک خدمتگزار ادارہ ہے جو مشکل کے وقت ضرورت مندوں کی پناہ گاہ بن جاتی ہے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین صفائی بوشہری:
دنیا اس وقت ایک عظیم تبدیلی کے دہانے پر ہے
حوزہ / بوشہر کے امام جمعہ نے کہا: دنیا ایک عظیم تبدیلی کے دہانے پر ہے۔ اس وقت دنیا ایک تبدیلی سے گزر رہی ہے اور ہم نئے عالمی نظام میں زبردست تبدیلی کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔
-
امام خمینی میموریل ٹرسٹ کو ریاستی سطح کے اعزاز سے نوازے جانے پر شاندار استقبال
حوزہ/امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کے شعبہ صحت کو ریاستی سطح کے اعزاز سے نوازے جانے پر مرکزی ادارہ کے طرف سے شاندار استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
-
حوزہ ہائے علمیہ ایران کے سربراہ کا صوبۂ لرستان کا دورہ:
خدمتِ خلق، خدا کی جانب سے ایک عظیم توفیق ہے، آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ حوزہ ہائے علمیہ ایران کے سربراہ نے خدمتِ خلق کو خدا کی جانب سے ایک عظیم توفیق قرار دیا اور کہا کہ اگر ہم صحیح طریقے سے خدمتِ خلق کریں گے تو خدا کی توفیق ہمارے شامل حال ہو گی اور اس کے برعکس اگر ہم خدمتِ خلق میں کوتاہی کریں گے تو خدا کی بارگاہ میں جوابدہ ہوں گے۔
-
اسلام نے خدمت خلق اور بیواؤں کے حقوق ادا کرنے کا درس دیا، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اسلام نے بیوہ عورتوں کو حقوق کے واضح احکامات سورة البقر آیت 240میں بیان کئے ہیں جس پر عمل کرنا سب پر لازم ہے۔
-
سردی کے موسم میں ذاکر حسین سوشل ویلفیئر ٹرسٹ کا خدمت خلق
حوزہ/موسم سخت ترین چل رہا ہے، سردی کی شدت بہت زیادہ ہے اور اس موسم میں سب سے زیادہ پریشان وہ لوگ ہیں جو مفلوک الحال ہیں، ان کی جانب توجہ کرنا اور اس موسم سے ان کو تحفظ فراہم کرنا انسانیت کا تقاضہ ہے۔
-
لکھنؤ، شیعہ علمائے کرام نے خون کا عطیہ دے کر خدمت خلق کی مثال پیش کی
حوزہ/ اترپردیش کے دارلحکومت لکھنؤ کے کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی میں حسینی بلڈ ڈونر کلب کے زیراہتمام بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں مسلم اور غیر مسلم کے ساتھ شیعہ علماۓ کرام نے اپنے خون کا عطیہ دے کر امام حسین علیہ السلام کی تعلیمات کو عام کیا اور لوگوں کی جان بچانے کا عزم لیا گیا۔
-
ویڈیو| لاہور حفیظ سنٹر سانحہ، جامعۃ المنتظر لاہور خدمت خلق میں پیش پیش
حوزہ/ حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر اور المنتظر ریلیف ٹیم کی طرف سے حفیظ سنٹر حادثہ میں موجود ریسکیو کی ٹیمیں ، رینجرز کے جوان ،پولیس کے جوانوں کے لئے کھانا، کولڈ ڈرنک اور پانی کا انتظام کیا گیا۔