درس
-
سید حسن نصراللہ کی شہادت پر، حوزہ علمیہ میں تین دنوں تک دروس کی تعطیل
حوزہ/ جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے اعلان کیا ہے کہ سید مقاومت، سید حسن نصراللہ کی شہادت کی مناسبت سے، قم اور دیگر شہروں میں تمام حوزہ ہائے علمیہ کے دروس 29 ستمبر بروز اتوار سے 1 اکتوبر بروز منگل تک معطل رہیں گے۔
-
طلاب کا اولین فریضہ درس و تدریس اور تعلیم و تعلم ہے، حجت السلام فدا علی حلیمی
حوزہ/ گروپ مطالعہ کی روش سنت حسنہ، احساس ذمہ داری، اپنی زمہ داری کو بہترین طریقہ سے انجام دینے کےلئے کوشش اور اپنے آپ کو نافع بنانے کا ایک مصداق ہے۔
-
موت کا فلسفہ، خدا کی اپنی قدرت کا اظہار کرنا ہے، حجت الاسلام غضنفر فائزی
حوزه/ استاد فائزی نے موت کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم موت سے وحشت کرتے ہیں حالانکہ موت ایک نعمت ہے اور اسی کی وجہ سے زندگی کی رونقیں برقرار ہیں اگر موت نہ ہو تو زندگی لغو اور بیہودہ ہوجائے گی۔
-
شیعہ، امام باقر (ع) کی حدیث کی روشنی میں
حوزه/ معصومین علیہم السلام سے پوچھا گیا کہ آپ کے ماننے والے کو کیسے پہچانیں تو انہوں نے فرمایا: میں نے ملک کے صدر سے رشتہ جورا وہ مانتا ہے یا نہیں مانتا۔ میں ہاتھ کھولتا ہوں اور روزہ پانچ منٹ دیر سے کھولتا ہوں یہ رشتہ انہوں نے دیا ہے؟ یا ہم نے بنایا ہے۔
-
اصغریہ اسٹوڈنٹس پاکستان کے زیر اہتمام ۲ روزہ تجوید القرآن ورکشاپ
حوزه/ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان ضلع مٹیاری کی جانب سے ۱۸، ۱۹ مارچ کو بھٹ شاہ میں ۰۲ روزہ تجوید القرآن ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔
-
جامعۃ الکوثر اسلام آباد پاکستان میں استقبال ماہ صیام کے موضوع پر دو روزہ ورکشاپ کا انعقاد
حوزه/ ماہ مبارک رمضان کی آمد کے موقع پر جامعۃ الکوثر اسلام آباد پاکستان میں استقبال ماہ صیام کے موضوع پر دو روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔
-
حجۃ الاسلام محمد رضا صالح:
طلاب کرام کامیابی حاصل کرنے کے لئے سیرت اہلبیت (ع) کو اپنا نمونہ عمل قرار دیں
حوزہ/ جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ خراسان رضوی ایران کے سربراہ نے کہا کہ اگر کوئی طالب علم معاشرے کے دینی امور میں کامیابی حاصل کرنا چاہتا ہے تو ضروری ہے کہ وہ اپنے اندر معصومین علیہم السلام کی خصوصیات کو پروان چڑھائے اور معاشرے میں موجود اخلاقی اور معاشرتی آلودگیوں سے خود کو محفوظ رکھے۔
-
رسول اللہ (ص) کی زندگی سے آزادی اور عزت کا درس ملتا ہے، محترمہ خانم صدیقہ نورا
حوزہ/خانم صدیقہ نورا نے کہا کہ حضرت محمد (ص) نے دنیا والوں کو اخلاقیات، قانون الٰہی کے مقابلے میں مساوات، اسلامی اخوت، عدل و انصاف، آزادی، دیانت اور عزت کا درس دیا ہے۔
-
نئے تعلیمی سال میں آیۃ اللہ جوادی آملی کے درس خارج کا آغاز
حوزہ/ نئے تعلیمی سال میں آیت اللہ جوادی آملی کے فقہ کا درس خارج بدھ پہلی ربیع الاول ، مطابق ۲۸ اکتوبر ۲۰۲۲ سے شروع ہونے جا رہا ہے۔
-
کربلا ایک ایسی عظیم درسگاہ ہے جس نے بشریت کو زندگی کے ہر گوشہ میں درس انسانیت دیا ہے ، سیدہ زہرا نقوی
حوزہ/ رکن پنجاب اسمبلی و سینئر رہنما مجلس وحدت مسلمین وومن ونگ: کربلا سے، ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ اگر معاشرہ میں اصلاح یا انقلاب منظور نظر ہو تو معاشرہ میں موجود ہر طبقہ سے مدد حاصل کرنی چاہئے۔ تاکہ ہدف میں کامیابی حاصل ہو سکے جیسے امام علیہ السلام کے ساتھیوں میں جوان، بوڑھے، سیاہ سفید، غلام آزاد سبھی طرح کے لوگ موجود تھے۔
-
آئمہ (ع) کو محبت کے زبانی دعوے نہیں چاہئے، مولانا شہوار نقوی
حوزہ/ مولانا شہوار نقوی نے کہا کہ محمد اور آل محمد کی شان میں قصیدہ خوانی کا فائدا تبھی ہے جب انکی تعلیمات پر عمل بھی کیا جائے۔
-
مومن اپنی طاقت سے فائدہ اٹھاتا ہے، اسے ضائع نہیں کرتا؛ علامہ امین شہیدی
حوزہ/ ہر وہ چیز جو انسان کے لیے کمال کا درجہ رکھتی ہے اور انسان کے اختیار میں ہو اور انسان اس کا استعمال کرتے ہوئے زندگی کی مختلف جہتوں میں ترقی کر سکتا ہو وہ ایک موقع بھی ہے اور طاقت بھی.
-
حجة الاسلام والمسلمین داؤد زارع:
مصیبت میں صبر کامقام بہت بلندہے مگرشکرکامقام اس سے بھی بالاترہے
حوزہ/ صبر کامقام بہت بلندہے مگرشکرکامقام اس سے بھی بالاترہے،امام حسین (ع) تہہ خنجر ہیں اور شمر لعیں سوار ہے، لیکن شکر کررہے ہیں،یہ شکردرمقابل بلاومصیبت ہے جسے حسین (ع) جیسا عبد خدا سمجھتا ہے امیرالمومنین حضرت علی (ع) سمجھتے ہیں۔
-
دبیرخانہ شہید سردارسلیمانی قم المقدسہ میں متن خوانی صحیفہ سجادیہ کا پروگرام:
حسد ایک ایسی صفت رذیلہ ہے جو انسان کو تباہ برباد کردیتی ہے، حجۃ الاسلام والمسلمین داود زارع
حوزہ/ صفت رذیلہ غرور و تکبر وغیرہ بھی ہے مگر یہ چیزیں تھوڑی سی توجہ پر بہت جلدی دور ہوجاتی ہے مگر حسد ایسی بیماری ہے جو جلدی ختم ہونے کانام نہیں لیتی جلدی انسان اپنے وجود کے اندر سے ختم نہیں کرپاتا بہت ہی اخلاص و ایمان کی ضرورت ہوتی ہے۔
-
اللہ کے نمائندے علم لدنی کے مالک ہوتے ہیں، مولانا شہوار حسین
حوزہ/ انبیا کے بعد اللہ نے اماموں کو بندوں کی رہنمائی اور ہدایت کے لئے منتخب کیا جو تمام کے تمام اللہ کے ودیعت کردہ علم کے حامل تھے۔ امام علی نقی بھی علم الہیٰ کےعارف تھے۔جسکااظہار انکی ذات سے ہوتا تھا۔
-
اسلام کا معاشی نظام اور انسانی زندگی میں خوشحالیاں...مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی
حوزہ/ دراصل انسان کی خواہشات بے شمار ہیں لیکن انہیں پورا کرنے کے ذرائع کم ہیں۔ لہذا اسے یہ مسئلہ درپیش ہوتا ہے کہ وہ اپنی خواہشات کو قلیل ذرائع سے کیسے پورا کرے۔ گویا اسے بے شمار خواہشات میں انتخاب اور ذرائع میں کفایت کرنی پڑتی ہے۔ انسانی طرز عمل کے اس پہلو کے مطالعہ کا نام معاشیات ہے۔
-
انسان کی روح اور بدن دونوں آپس میں جڑے ہوئے ہیں، علامہ امین شہیدی
حوزہ/ انسان کی روح اور بدن دونوں آپس میں جڑے ہوئے ہیں،روح کا اثر بدن پر اور بدن کا اثر روح پر ہوتا ہے اس طرح روح کی غذا کا اثر بدن پر اور بدن کا اثر روح پر ہوتا ہے۔
-
اسلام کا اقتصادی نظام اور جدید دور....مولانا کاظم عباس نقوی
حوزہ/ ہماری مذہبی ذمہ داری ہے کہ ہماری قوم بھی مضبوط ہو،جسکے لیئے ہمیں تجارت کو فروغ دینا ہوگا۔اسلام میں دولت کی ایسی صورت ہے جس طرح سے ہمارے بدن خون چلتا ہے تو بدن صحت مند رہتا ہے اسی طرح دولت کی بھی یہی حیثیت ہے یعنی یہ سرکولیٹ کرے تو اس میں ہمارے معاشرے کی صحت اور بھلائی ہے۔ دین یہ کہتا ہے Wealth آپ کا قوام ہے اسے بیوقوفوں کے ہاتھوں میں مت دو۔
-
حج 2021 سے مایوسی نہیں درس حاصل کریں
حوزہ/ آج ملّت اسلامیہ کرونائی بحران کے باعث جہاں ایک طرف اسلامی گلشنِ فرائض کے حٙسین ترین پھول یعنی حج جیسی اعلیٰ ترین عبادت کی ادائیگی سے محروم ہوئی ہے وہیں اس عالمی وبا نے ہمیں غفلتوں سے نجات اور وقت کے صحیح استعمال کا اہم درس بھی دیا ہے ۔
-
کربلا سے ہم نے ایسا درس سیکھا ہے کہ کھبی بھی ظالم کے آگے جھوکے گے نہیں، محترم کامران رضا
حوزہ/ مرکزی صدر اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان نے کہا کہ ملت تشیع لاوارث قوم نہیں ہے، ہمارے مسنگ پرسنز نوجوانوں کا یہی قصور ہے کہ وہ یہی کہتے آ رہے ہیں کہ اسلام دشمنوں کے سامنے کبھی نہیں جھوکے گا۔
-
رضوی ٹرسٹ نجف اشرف عراق کی جانب سے فقہی احکام درس و علمی مسابقہ
حوزہ/ رضوی ٹرسٹ نجف اشرف عراق کی جانب سے آیۃ اللہ العظمی سید علی سیستانی دام ظلہ کی رسالہ عملیہ سے فقہی احکام کے درس کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے تاکہ لوگ انٹرنیٹ کا صحیح استعمال کرتے ہوئے اپنے ضروری احکام گھر بیٹھے سیکھ سکیں۔
-
سربراہ شیعہ علماء بورڈ مہاراشٹر:
دین اسلام ملک سے محبت کا درس دیتا ہے، مولانا محمد اسلم رضوی
حوزہ/ سربراہ شیعہ علماء بورڈ مہاراشٹر نے کہا کہ نے کہا کہ کربلا میں حضرت امام حسین اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کا پیغام ہی یہی تھا کہ حق کے لئے اپنا سر کٹا دینا چاہئے، لیکن سر کو بالکل جھکانا نہیں چاہئے۔
-
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان:
تعلیماتِ اہلبیت(ع) نصابی ورکشاپ کی مختصر رپورٹ
حوزہ/ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے تنظیم کے منتخب کارکنان کو نصاب کا درجہ اول پڑھانے اور تنظیمی تربیت کرنے کیلئے مرکزی تعلیماتِ اہل بیت علیہم السلام نصابی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔