سلامتی کونسل
-
غزہ کے التابعین اسکول سانحے کی تحقیقات کے لیے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس
حوزہ/ غزہ کے التابعین اسکول پر صیہونی حکومت کے حملے کی تحقیقات کے لیے منگل کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوگا۔
-
غزہ میں فوری جنگ بندی کی ضرورت ہے: اقوام متحدہ
حوقزہ/ اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور چین کے نمائندے نے پیر کی شام اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل کے اجلاس میں الگ الگ تقریر کے دوران غزہ جنگ کو فوری طور پر روکنے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب:
سلامتی کونسل میں امریکی مندوب کے ایران مخالف دعوے بے بنیاد ہیں
حوزہ / اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا: امریکہ یمن کے خلاف اپنی فوجی جارحیت کا جواز پیش کرنے کے لئے ایران کے بارے میں جھوٹا پروپیگنڈا کر رہا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل میں ایران کے سفارت خانے پر وحشیانہ حملے کی مذمت
حوزہ/ اقوام مےحدہ کے سلامتی کونسل کے کئی رکن ممالک نے شام کے دار الحکومت دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر صہیونی حملے کی شدید تنقید کی ہے۔
-
اقوام متحدہ میں غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے قرارداد منظور
حوزہ/ پیر کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے امریکہ کی غیر موجودگی میں فوری جنگ بندی کے لیے ایک ترمیم شدہ قرارداد منظور کر لی۔
-
غزہ میں الرشید اسٹریٹ پر اسرائیلی حملے کی تحقیقات کے لیے اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل کا اجلاس
حوزہ/ گزشتہ رات اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں امداد وصول کرنے والوں کی صف پر اسرائیلی حملے کی تحقیقات کے لیے ایک خفیہ اجلاس کے انعقاد کیا۔
-
ہندوستان نے ایک بار پھر اسرائیل کی بھرپور مذمت کی؛ کہا عام شہریوں کا قتل عام نا قابل قبول
حوزہ/ ناجائز صہیونی حکومت کے خلاف لوگوں میں نفرت بڑھتی جا رہی ہے، جو لوگ کل تک کسی نہ کسی صورت اس حکومت کی حمایت کر رہے تھے، اب اس کی طرف سے کی جانے والی دہشت گردانہ کارروائیوں کی مذمت کرنے پر مجبور ہو رہے ہیں۔
-
امریکہ کو ایران کا سخت انتباہ: بحیرہ احمر میں کسی بھی اشتعال انگیز کارروائی سے پرہیز کرے
حوزہ/ سلامتی کونسل کو لکھے گئے خط میں ایران کے سفیر اور اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے امریکہ کی طرف سے کسی بھی اشتعال انگیز یا غیر ذمہ دارانہ اقدام کے خلاف خبردار کیا ہے جس سے بحیرہ احمر سمیت خطے کے امن و سلامتی کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔
-
کرمان دہشت گردانہ حملے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا مذمتی بیان
حوزہ/ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایران کے شہر کرمان میں شہید جنرل سلیمانی کی قبر کے قریب دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
غزہ سے متعلق سلامتی کونسل کی قرارداد پر حماس کا ردعمل
حوزہ/ حماس نے غزہ کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کو موجودہ تنازع کے خاتمے کے لیے ناکافی قرار دیا۔
-
اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل میں غزہ کے لئے انسانی بنیادوں پر امدادمیں اضافے کی قرارداد منظور
حوزہ/ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ کو فراہم کی جانے والی انسانی امداد کی مقدار بڑھانے سے متعلق ایک قرارداد منظور کی ہے۔
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور کیے جانے کا امکان
حوزہ/ سلامتی کونسل کی جانب سے قرارداد کی منظوری میں ناکامی کے بعد الجزیرہ نے سفارتی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور کیے جانے کے امکان ہے۔
-
سلامتی کونسل کے اجلاس میں غزہ جنگ بندی پر قرارداد منظور نہ ہو سکی
حوزہ / اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ایک اور اجلاس میں بھی غزہ پر جنگ سے متعلق قرار داد منظور نہ ہو سکی۔
-
حرم شاہ چراغ (ع)پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کے خلاف مقدمہ چلایا جائے: سلامتی کونسل
حوزہ/ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایران کے شہر شیراز میں حرم حضرت شاہچراغ (ع) پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس حملے کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یمن پر سعودی عرب کا حملہ، 6 شہری زخمی
حوزہ/ یمن کے صوبہ صعدہ کے سرحدی علاقے سدا پر سعودی عرب کی جارح فوج کے حملے میں 6 یمنی شہری زخمی ہوگئے ہیں۔
-
لبنان، صیہونی حکومت کے خلاف سلامتی کونسل میں شکایت کرے گا
حوزہ/ حکومت لبنان نے اعلان کیا کہ وہ الغجرعلاقے پر صیہونی حکومت کے قبضے کے متعلق اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل سے شکایت کرے گی۔
-
غاصب اسرائیل کی بے بسی؛ سلامتی کونسل میں حزب اللہ کے خلاف درخواست دائر
حوزه/ غاصب اسرائیلی سفیر نے فلسطین کی سرحد پر حزب الله لبنان کی حالیہ مشقوں کو سلامتی کونسل کی قرادادوں 1701 اور 1559 کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے نام الگ الگ خط لکھ کر حزب الله کی جنگی مشق پر شکایت کی ہے۔
-
مشرق وسطیٰ میں اقوام متحدہ کے خصوصی سفیر:
صیہونی حکومت فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے نکالنے اور بے گھر کرنے کا عمل بند کرے
حوزہ/ فلسطینی علاقوں میں بڑھتے ہوئے تشدد اور اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کو نشانہ بنانے میں مسلسل اضافے کے پیش نظر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا ۔
-
ترکی کے ذریعہ صوبہ الحسکہ کا پانی کاٹنا جنگی جرم ہے، دمشق کا سلامتی کونسل سے خطاب
حوزہ/ شامی وزارت خارجہ نے سلامتی کونسل اور اقوام متحدہ کو مخاطب کرتے ہوئے صوبہ الحسکہ میں ترکی کے ہاتھوں عوام کے پانی بند کرنےکو جنگی جرم قرار دیا۔
-
آرمینیا اور آذربائیجان کے مابین تنازع پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس منعقد
حوزہ/ جمہوریہ آذربائجان اور آرمینیا کے درمیان متنازع علاقے قرہ باغ اور نوگارنو کے حوالے سے جھڑپوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس میں دونوں طرف سے سو سے زائد عام شہری اور فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔