سید عباس عراقچی
-
ایرانی وزیر خارجہ:
تکفیری گروہ اور ان کے حامی مقاومتی قوتوں کے مقابلے میں کبھی کامیاب نہيں ہوں گے
حوزہ/ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا: تکفیری گروہ اور ان کے حامی مقاومتی قوتوں کے مقابلے میں کبھی کامیاب نہيں ہوں گے۔
-
مغربی ممالک انتہائی مکار ہیں، ان کے بارے حسن ظن نہ رکھیں: آیتالله العظمی مکارم شیرازی
حوزہ/ قم المقدسہ میں آیتاللہ العظمی مکارم شیرازی نے ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر عباس عراقچی سے ملاقات کے دوران تاکید کی کہ مغربی ممالک، خصوصاً امریکہ اور یورپی ممالک، انتہائی چالاک اور مکار ہیں۔
-
پاکستانی و ایرانی وزراء خارجہ کا ملاقات کے بعد مشترکہ بیانیہ؛
اسرائیلی حملے ایران کی خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی ہیں / دہشت گردی دونوں ملکوں کے لیے مشترکہ چیلنج ہے
حوزہ/ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی 2 دن کے دورے پر پاکستان میں ہیں۔ جہاں آج انہوں نے اپنے ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں سرحدی امور سمیت دہشت گردی کے چیلنجز سے مل کر نمٹنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ پاکستان کے دورہ پر
حوزہ/ ایران کے وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی 2 روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان جائیں گے۔
-
ایران کا امریکہ کو انتباہ: حملے کا سوچا بھی تو تباہ کن نتائج ہوں گے
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر جو بائیڈن کے بیان پر امریکہ کو خبردار کردیا ہے۔
-
فلسطین کا مسئلہ دنیا کا سب سے اہم مسئلہ بن چکا ہے: عراقچی
حوزہ/ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ آج فلسطین کا مسئلہ دنیا کا سب سے اہم مسئلہ بن چکا ہے، اسلامی مزاحمت کی قوت نہ صرف عسکری میدان میں بلکہ سافٹ ویئر سمیت دیگر تمام شعبوں میں بھی مستحکم ہے۔
-
قم المقدسہ کے متعدد حوزات علمیہ نے ڈاکٹر عراقچی کے بہادرانہ اقدام کی تعریف کی
حوزہ/ قم المقدسہ کے بعض حوزات علمیہ نے ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر عراقچی کے انقلابی اقدام کو سراہا اور ان کا شکریہ ادا کیا۔
-
ایران آخری دم تک فلسطین کے ساتھ کھڑا رہے گا: ایران کے نئے وزیر خارجہ
حوزہ/ ایران کے نئے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی دفتر کے رکن خلیل الحیہ کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں کہا ہے کہ فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت اور مزاحمت میں اسلامی جمہوریہ ایران کا موقف اسی طرح باقی رہے گا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ:
ان شاء اللہ حتمی فتح فلسطینی عوام کی ہے / جمہوریہ اسلامی ایران آخری دم تک فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے
حوزہ / ایران کے وزیر خارجہ نے فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے رکن کے ساتھ گفتگو میں کہا: فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت کے سلسلے میں جمہوریہ اسلامی ایران کی پالیسی مضبوطی سے جاری رہے گی۔