شام میں نمائندہ ولی فقیہ
-
شام میں نمائندہ ولی فقیہ:
شہید قاسم سلیمانی کے خون کا انتقام بہت جلد لیا جائیگا
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین طباطبائی اشکذری نے کہا: بعض مجاہدین جنگجو یہ سوال کرتے ہیں کہ شہید قاسم سلیمانی کے خون کا بدلہ کب لیا جائے گا؟ میں کہتا ہوں کہ شہید قاسم سلیمانی کے خون کا انتقام بہت جلد لیاجائیگا اور یہ دشمن کے لئے ذلت اور بدبختی کے سوا کچھ نہیں ہوگا۔
-
نمائندہ ولی فقیہ شام:
ماتمی انجمنوں کی جانب سےحفظان صحت کی رعایت، شعورحسینی کی دلیل ہے
حوزہ/ شام میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نمائندے نے کہا کہ ماتمی انجمنوں کی جانب سے حفظان صحت کے اصولوں کی رعایت، شعور حسینی کی دلیل تھی۔
-
شام میں نمائندہ ولی فقیہ:
شیعہ مرجعیت نے عراق اور شام کو تقسیم نہیں ہونے دیا
حوزہ/ شام میں نمائندہ ولی فقیہ نے دمشق میں نماز جمعہ کے خطبوں میں سعودی روزنامہ کی جانب سے کی گئی آیت اللہ سید علی سیستانی کی اہانت کی شدید مذمت کی ہے۔
-
آج خمینی دور کے نوجوان دنیا بھر میں عدل و انصاف پھیلانے کے درپے ہیں،نمائندہ مقام معظم رہبری
حوزہ / امام صادق علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر ، لبنان میں امام منتظر عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف ثقافتی کمیٹی نے ایک کانفرنس (امام صادق علیہ السلام تہذیبی علوم کو دنیا میں زندہ کرنے والے) کے عنوان سے منعقد کیا. کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حجت الاسلام طباطبائی نے کہا کہ : امام صادق علیہ السلام جوانوں کے ساتھ ایک مضبوط مواصلاتی نظام قائم کرنے میں کامیاب رہے.
-
مسئلہ فلسطین عالم اسلام کا اہم ترین مسئلہ ہے یہ ہرگز فراموش نہیں ہونا چاہیے،شام میں نمائندہ ولی فقیہ
حوزہ / کرونا وائرس پھیلنے کے بعد مصلائے حرم حضرت زینب سلام اللہ علیہا میں حفاظتی تدابیر کے ساتھ پہلی نماز جمعہ ادا کی گئی۔
-
حقیقی انتظار کرنے والا معاشرہ عدل و انصاف کا احیاء چاہتا ہے،شام میں نمائندہ ولی فقیہ
حوزہ / شام میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: حضرت حجت(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کا حقیقی منتظر معاشرہ ہی زندہ معاشرہ ہے۔ وہ حضرت مھدی(عج) کے ظہور کی راہ ہموار کرتا ہے اور معاشرے میں عدل و انصاف کو زندہ کرنا اس کا نصب العین ہوتا ہے۔