شہید فخری زادہ (9)
-
شہید فخری زادہ کے اہل خانہ کے ساتھ حوزہ نیوز کی ایک صمیمی نشست:
انٹرویوز"فخر ایران" شہید فخری زادہ نے کیا نیتن یاہو کے بیان پر رد عمل ظاہر کیا تھا!؟
حوزه/ جب ٹیلی ویژن پر نیتن یاہو نے ان کا نام لیا تو وہ خود یہ منظر دیکھ رہے تھے۔ انہوں نے نیتن یاہو کو ایک مسکراہٹ کے ذریعہ جواب دیا۔ شہید محسن فخری زادہ کے بیٹے ان کے اس منظر کی تصویر کشی کرتے…
-
امام جمعہ شہر بہمن:
ایرانشہید فخری زادہ نے شہادت کے ذریعہ اپنی پاداش حاصل کرلی، حجت الاسلام رضا علی زادہ
حوزہ/ ایران کے جوہری سائنسدان شہید فخری زادہ کی یاد میں شہر ابرکوہ کے نواحی علاقے بہمن میں امام جمعہ کے دفتر میں ایک ورچوئل نشست منعقد ہوئی۔ جس میں محدود تعداد میں حکومتی عہدیداروں اور لوگوں…
-
ہندوستانشہید فخری زادہ کا علم اور حکیم امت کی علمی خدمات انہیں ہمیشہ زندہ رکھے گا، مولانا سید حیدر عباس رضوی
حوزہ/ مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے مولانا سد مشاہد عالم رضوی صاحب نے بیان کیا کہ ڈاکٹر سید کلب صادق ہمہ جہت شخصیت کے حامل تھے۔آپ کا نظم و ضبط اور وقت کی پابندی خاصی شہرت رکھتی ہے۔واقعی عالم کو…
-
پاکستانشہید فخری زادہ کی شہادت ایران کی ایٹمی اور سائنسی ترقی میں رکاوٹ نہیں ہوگی، اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان
حوزہ/ دشمنان اسلام خصوصا امریکہ و اسرائیل ہمارے بڑی شخصیات کو چن چن کر قتل کر رہے ہیں، لیکن وہ کبھی بھی اپنے ناپاک عزائم میں کامیاب نہیں ہونگے۔ملتِ ایران و ملت تشیع دشمن کا راستہ روکنے کی پوری…
-
امام جمعہ سینو خپلو بلتستان پاکستان:
پاکستانشہید فخری زادہ اسلام کے عظیم خدمت گذار تھے، حجۃ الاسلام شیخ غلام نبی کریمی
حوزہ/ شہید سلیمانی اور فخری زادہ رہبر معظم کا دست راست اور اسلام کے عظیم خدمت گذار تھے۔ اس مجاہد کو شہید کرنے کے ایک سال بعد ایک ایٹمی سائنسدان آقای محسن فخری زادہ کو بھی شہید کر دیا۔دشمنان اسلام…
-
-
ایرانریاستی ادارہ فوری طور پر شہید فخری زادہ کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں، آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ آیت اللہ اعرافی نے کہا: تاکید کرتا ہوں سیکورٹی کے شعبہ حکام سے کہ اس شرمناک واقعے میں ملوث عناصر کا سراغ لگا کر انہیں کیفر کردار تک پہنچائیں۔
-
پاکستانشہید فخری زادہ کا قتل عالمی امن کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہے، حجۃ الاسلام سید احمد رضوی
حوزہ/ اسرائیل پوری دنیا کے امن اور سلامتی کے لئے بڑا خطرہ ہے، انسانی حقوق کے علمبرداروں کو یہ ظلم نظر نہیں آتا جو اب تک خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں اور امریکہ اسرائیل کی حمایت و پشت پناہی کرکے…
-
ایراناسرائیل اور عالمی سامراجی طاقتیں شہید فخری زادہ کے قتل میں ملوث ہیں، صدر روحانی
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایران کے دفاعی شعبہ کے ریسرچ سینٹر کے سربراہ اور ایران کے ممتاز سائنسداں شہید محسن فخری زادہ کے بہیمانہ اور بزدلانہ قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے…