شیعہ علماء
-
حجت الاسلام پور محمدی:
شیعہ علماء اور دانشور دینی و عقیدتی سرحدوں کے محافظ ہیں
حوزہ/ مجلس خبرگان رہبری میں صوبہ آذربائیجان شرقی کے نمائندہ نے کہا: شیعہ علماء اور دانشور دینی و نظریاتی سرحدوں کے محافظ ہیں۔
-
شیعہ علماء کا حکومت پاکستان سے آئینی حقوق کے تحفظ کا مطالبہ؛
پاکستان میں عزاداری جلوسوں پر مقدمات: آئین کی خلاف ورزی اور شیعہ حقوق پر قدغن
حوزہ/ جامعہ مرتضیٰ مطہری کے اساتذہ سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ مقصود ڈومکی نے کہا کہ جلوس مشی کو بنیاد بنا کر عزاداروں کے نام شیڈیول فور میں شامل کئے گئے ہیں، جو کہ حکومت اور بیوروکریسی کیجانب سے قوانین کا غلط استعمال ہے۔
-
پیغام محرم؛
ماہ محرم؛ حضرت امام حسین (ع) کی عظیم الشان قربانی کی یاد دلاتا ہے
حوزه/محرم الحرام 1445ھ کا آغاز ہو گیا ہے، یہ ماہ نواسہ رسول (ص) حضرت امام حسین علیہ السّلام کی اس عظیم الشان قربانی کی یاد دلاتا ہے جو آپ نے حق و صداقت کے لئے پیش کی۔
-
یوم وفات 5 ذی القعدہ؛
جناب سید ابن طاووس رحمۃ اللہ علیہ
حوزہ/ سید ابن طاووس رحمۃ اللہ علیہ ایک عظیم عالم، فقیہ، خبیر و بصیر اور دور اندیش تھے لیکن تقویٰ و پرہیزگاری اور دعا و مناجات کی کثرت کے سبب آپ ایک عارف و زاہد مشہور ہیں ۔
-
مصنوعی ذہانت کی مدد سے7 معروف شیعہ علماء کی تصاویر تیار
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک ادارے نے Artificial Intelligence کی مدد سے تیار دنیائے شیعت کی 7 بڑی شخصیات کی تصاویر جاری کی ہیں۔ یہ تصاویر ان شخصیات کے حالات میں بیان شدہ شکل و صورت اور خد و خال کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے بنائی گئی ہیں۔
-
آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی:
خدا کے فضل سے دشمنوں کی تمام سازشیں ناکام ہوں گی / انقلابِ اسلامی ہمیشہ پائندہ رہے گا
حوزہ / حضرت آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا: انقلابِ اسلامی کبھی بھی قدیمی ہونے والا نہیں ہے بلکہ اس کی تازگی دائمی ہے اور خدا کے فضل و کرم سے دشمنوں کی تمام سازشیں ناکام ہوں گی۔
-
کراچی؛ شیعہ علماء کی حکمت عملی تیار جلد اپنے اسیروں کو واپس لائینگے
حوزہ/ حضرت عبداللہ شاہ غازی رح کے مزار پہ عزاداری اور اسیروں کی رہائی سے متعلق نمائندہ علماء کرام نے کراچی میں اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔
-
بمناسبت 23 اگست برسی مرحوم؛
علامہ مرتضی حسین صدر الفاضل مرحوم
حوزہ/ علامہ مرتضی حسین صدر الفاضل مرحوم نے ساری زندگی سادہ اور نمود و نمائش کے بغیر گزاری۔ اپ چار سو سے زائد کتب کے مصنف اور مولف ہیں۔ اس کے علاوہ آپ کا علمی ذخیرہ مختلف رسائل میں منتشر موجود ہے۔
-
یوم وفات حضرت آیت اللہ العظمی علامہ سید دلدار علی غفران مآب طاب ثراہ
حوزہ/ حضرت آیۃ اللہ العظمی علامہ سید دلدار علی نقوی غفران مآب کے لقب سے مشہور، برصغیر کے معروف شیعہ عالم، مجتہد، فقیہ اور متکلم ہیں۔ آپ کا شمار پاک و ہند میں مذہب اثنا عشریہ کو مضبوط بنیادیں فراہم کرنے والے علما میں ہوتا ہے اسی لئے آپ کو ہندوستان میں مجدّد الشریعہ کا لقب دیا گیا۔
-
ہندوستان میں پردے کے خلاف چل رہی مہم کے سلسلے میں علمائے ہندوستان سے حوزہ نیوز ایجنسی کا انٹرویو:
پردے کی مخالفت انسانی اقدار اور اخلاق کی مخالفت ہے، علمائے ہندوستان
حوزہ/ کرناٹک میں حجاب کے خلاف جو مہم چلائی جارہی ہے اب سیاسی رنگ اختیار کرچکی ہے ۔بلکہ یوں کہاجائے کہ حجاب کے خلاف سیاست نفرت میں بدل گئی ہے ۔ورنہ کالج کے کیمپس میں طلباء بھگوا گمچھے اوڑھے ہوئے ،جے شری رام ‘ کے نعرے کیوں لگارہے تھے ؟
-
ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے وفد کی چیئرمین متحدہ علماء بورڈ سے ملاقات، شیعہ علماء کی مساوی تعداد کی بحالی کا مطالبہ
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین صوبہ پنجاب کے علما کے وفد کی علامہ عبدالخالق اسدی کی قیادت میں چیئرمین متحدہ علماء بورڈ طاہر اشرفی سے ملاقات متحدہ علماء بورڈ میں شیعہ علما کی تعداد باقی مسالک کے برابر کرنے کا مطالبہ اور موجود پالیسی پرشدید تحفظات کا اظہار کیا۔
-
شیخ الجامعہ علامہ اختر عباس نجفی رہ کی 22 ویں برسی پر مختصر حالات زندگی
حوزہ/ شیخ الجامعہ علامہ اختر عباس نجفی رہ کا شمار پاکستان کے ان ممتاز ترین علماء دین میں ہوتا ہے جو ملت جعفریہ پاکستان کی تاریخ میں ترویج و تحفظ علوم دین کے لیے رہنما کی حثیت سے آج بھی یاد کیے جاتے ہیں اور جن کی زندگی کو علم و عمل کے میدان میں آنے والی نسلوں کیلئے مشعل راہ کے طور پر متعارف کروانے کی ضرورت ہے
-
تصاویر/ پاکستان میں مسیحی برادری کی خوشیوں میں شیعہ علماء بھی شریک
حوزہ/ علامہ ڈاکٹر کرم علی حیدری نے حیدرآباد سندھ پاکستان میں مسیحی برادری کی مرکزی عبادت گاہ چرچ میں مسیحی برادری کی خوشیوں میں شریک ہوکر کیک کاٹنے کی پُر رونق محفل میں شرکت کیا۔
-
سعودی عرب میں شیعہ شہریوں کی من مانی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری
حوزہ/ سعودی حکام مشرقی سعودی عرب میں بے گناہ لوگوں کوگرفتار کر رہے ہیں اور متأثرین کے اہل خانہ کو ا س طرح کی کاروائیوں ک ومنظر عام پر نہ لانے کے لیے دباؤ ڈال رہے ہیں۔
-
حدیث روز | محشر میں وہ خوش نصیب افراد جنکے سروں پر نور کے تاج دمک رہے ہوں گے!
حوزہ/ امام حسن عسکری علیہ السلام نے ایک روایت میں خدمت گزار علما کے مقام کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
سید مرتضیٰ علم الھدیٰ (رح)
حوزه/ چوتھی اور پانچویں صدی ہجری کے مشہور و معروف شیعہ عالم، ادیب، مفسر، فقیہ اور متکلم جن کا نام سید علی بن حسین بن موسی رحمۃاللہ علیہ ، کنیت ابوالقاسم اور لقب علم الہدیٰ تھا اور سید مرتضیٰ ؒکے نام سے مشہور ہوئے۔آپ جامع نہج البلاغہ جناب سید رضی ؒ کے بڑے بھائی تھے۔