عدل و انصاف
-
تفسیر سورۃ النساء: آیت ۵۸؛
عطر قرآن | امانت داری اور عدل و انصاف
حوزہ/ یہ آیت ایک مثالی اسلامی معاشرتی نظام کا خاکہ پیش کرتی ہے، جس میں امانت داری اور عدل و انصاف کو اہم حیثیت حاصل ہے۔ اگر یہ اصول اپنائے جائیں تو معاشرے میں امن، اعتماد اور ترقی کو فروغ ملے گا۔
-
حدیث روز | قیامت کے دن خوف و ہراس سے محفوظ شخص !!
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسے شخص کے اوصاف کی طرف اشارہ کیا ہے جسے قیامت کے دن کوئی ڈر اور خوف نہیں ہو گا۔
-
حضرت امام مہدی (عج) کی آفاقی حکومت انسان کی الٰہی فطرت کو بیدار کرے گی
حوزہ / برازجان کے عارضی امام جمعہ نے کہا : حضرت امام مہدی (عج) کی عالمی حکومت سے نہ صرف سماج میں عدل و انصاف قائم ہوگا بلکہ انسان کی فطرت توحیدی بھی بیدار ہو جائے گی۔
-
امیر المومنین علیہ السلام کے کلام میں ’’عبد‘‘ کے معنی
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین فرحزاد نے کہا: حضرت امیر المومنین علی بن ابی طالب (ع) سے پوچھا گیا کہ عبد کا کیا معنی ہے؟ امامؑ نے جواب میں فرمایا: "عبد یعنی انسان عادل اور مومن ہو، ایمان اور اسلام کی صرف ایک شرط ہے اور وہ یہ ہے جسے سورہ انعام کی آیت نمبر 82 میں بیان کیا گیا ہے کہ انسان خود پر، خدا پر اور دوسروں پر ظلم نہ کرے۔
-
علامہ سید ساجد علی نقوی:
حکمران عدل علی (ع) کو نمونہ قرار دیں تو دنیا بھر سے ظلم و جبر کا خاتمہ ہو سکتا ہے
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: امیرا لمومنین علیہ السلام نے سیاسی، معاشی، سماجی، تہذیبی اور تعلیمی وغیرہ تمام میدانوں میں جو اقدامات اور اصلاحات کیں، وہ نمونہ عمل ہیں۔ خانہ کعبہ میں ولادت اور مسجد کوفہ میں شہادت جیسی فضیلت اور امتیاز صرف امیر لمومنین علیہ السلام کے حصے میں آیا۔
-
علیؑ اور عدل و انصاف
حوزه/ عدالت پر کائنات کا نظام قائم ہے۔ بڑے بڑے سیاروں سے لےکر چھوٹے چھوٹے ذرات تک، سب میں عدالت کار فرما ہے اور اگر ان میں عدالت کا توازن ذرا سا بگڑ جائے تو نظام ہستی درہم برہم ہو جائے گا.خود انسان کا وجود اور اس کے بدن کا سسٹم، خدا کے نظام توازن اور تعادل کا بہترین مظہر ہے۔
-
حدیث روز | ایسے شخص کو قیامت کے دن کوئی خوف و ہراس نہیں ہو گا
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسے شخص کے اوصاف کی طرف اشارہ کیا ہے جسے قیامت کے دن کوئی ڈر اور خوف نہیں ہو گا۔
-
علامہ مقصود ڈومکی:
دین اسلام عدل و انصاف کی تاکید کرتا ہے
حوزہ / ایم ڈبلیو ایم کے رہنما نے کوئٹہ میں پادری سائمن بشیر سے گفتگو کرتے ہوئے نے کہا: ہم وطن عزیز پاکستان میں بسنے والے تمام شہریوں کے درمیان بھائی چارے اور مختلف ادیان اور مذاہب کے درمیان رواداری کا فروغ چاہتے ہیں۔
-
علامہ مقصود علی ڈومکی:
جب تک طاقتور، قانون کی گرفت سے بالاتر ہو گا ملک میں عدل و انصاف اور امن قائم نہیں ہو سکتا
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم نے ضلع جھل مگسی میں قتل ہونے والے کسان امداد جویو کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
مرضیہ ہاشمی اینکر پرسن پریس ٹی وی؛
ایرانی خواتین کو اپنی قومی و مذہبی شناخت پر فخر کرنا چاہیئے
حوزہ/ ایران کے انگلش چینل پریس ٹی وی کی معروف اینکر پرسن مرضیہ ہاشمی نے کہا کہ ایرانی خواتین کو ایرانی اور شیعہ ہونے پریعنی اپنی قومی و مذہبی شناخت پر فخر کرنا چاہئے۔
-
حضرت علی علیہ السلام کا مثالی دور ِ حکومت
حوزه/ حضرت علی علیہ السلام کے دور خلافت و حکومت کے بیشمار خصویات اسلامی اور انسانی تاریخ میں موجود ہیں۔ جس میں سب سے ممتاز و معروف خصوصیت عدل و انصاف کی فراہمی ہے۔
-
حدیث روز | لوگوں کے درمیان عدل و انصاف کے قیام کا ثمر
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں لوگوں کے درمیان عدل و انصاف کے قیام کے ثمرے اور نتیجے کی جانب اشارہ ہے۔
-
حجت الاسلام اشفاق وحیدی:
اسلامی نظام سے پاک اور صالح معاشرہ پیدا ہوتا ہے / عدل و انصاف سے قومیں ترقی کرتی ہیں
حوزہ / امام جمعہ ملبورن نے کہا: عالم اسلام کو ایک دیانتدار اور دیندار قیادت کی ضرورت ہے جس کی نمائندگی دنیا میں نمایاں ہو۔
-
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے ساتویں اجلاس کو آیت اللہ جوادی آملی کا پیغام:
عقلیت شجرۂ طوبیٰ ہے اور عدل و کرامت اس کے پھل ہیں
حوزہ/ مرجع تقلید آیت اللہ العظمٰی عبداللہ جوادی آمُلی نے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے ساتویں اجلاس کے اختتامی نشست کے لئے ویڈیو پیغام جاری کرکے عقلیت، عدل اور کرامت [وقار] کے بارے میں کہا: عقلیت شجرۂ طوبیٰ ہے اور عدل و کرامت اس کے پھل ہیں۔
-
حجۃ الاسلام ابراہیم فلاح:
امریکہ پر کوئی بھروسہ نہیں
حوزہ / ایران کے شہر "کرگانرود" کے امام جمعہ نے کہا: امریکہ پر بھروسہ نہیں ہے اور طولِ تاریخ میں یہ ثابت ہوا ہے کہ وہ اپنے وعدوں کو پورا نہیں کرتا۔
-
حضرت علی کی ذات کا منفرد پہلو عدل و انصاف کا نفاذ ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: امیرالمومنین ؑ کی زندگی تعلیمات قرآنی اور سیرت رسول اکرم کا عملی نمونہ اور روشن تفسیر کے طور پر موجود ہے۔
-
جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں جشن ولادت حضرت امام زمانہ (عج) کا انعقاد:
عدل و انصاف پر مبنی حکومت،امام زمانہ (عج) کی حکومت کے ذریعہ پوری ہوگی: علامہ شیخ محسن نجفی
حوزہ/ عدل و انصاف پر مبنی حکومت کا تقاضا فطری ہے اور اس کے بارے میں ہر ایک میں تڑپ اور طلب موجود ہے، یہ نظام الہیٰ ہے کہ پیاس لگتی ہے تو پانی بھی خلق فرمایا ہے بھوک لگتی ہے تو کھانا بھی خلق فرمایا ہے ، تو اسی طرح اس عدل وانصاف پر مبنی حکومت کی طلب بھی امام زمانہ عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف کی حکومت کے ذریعہ پوری کی جائے گی ۔
-
سری لنکن ہائی کمشن کے منسٹر کونسلر ڈیفنس بریگیڈیر شیونتھ کلاتنگے کا سیکرٹری جنرل شیعہ علماءکونسل سے ٹیلی فونک رابطہ:
سری لنکن عوام سے اظہار یکجہتی پاکستانی عوام کے عدل و انصاف پر پختہ یقین کا ثبوت ہے، علامہ شبیر میثمی
حوزہ/ سیالکوٹ واقعے پر شیعہ علماءکونسل پاکستان اور دیگر سیاسی مذہبی جماعتوں کی جانب سے مذمت اور رد عمل نے ثابت کیا کہ یہ واقعہ انسانیت کے خلاف تھا اور سری لنکن عوام کے ساتھ اظہار ہمدردی اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستانی عوام حق و انصاف پر پختہ یقین رکھتی ہے۔
-
حضرت علی (ع) کی ذات کا منفرد پہلو عدل و انصاف کا نفاذ ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کی سیرت پر عمل کرکے عالم اسلام کے مسائل حل کرسکتے ہیں،مجالس و جلوس ایس او پیز کے تحت منعقد کی جائیں۔
-
دنیا ظلم و جبر اور ناانصافی سے بھر چکی ہے جس کا ذمہ دار استعمار ہے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ امام جمعہ میلبورن نے خطبہ دیتے ہوئے بیان کیا کہ دنیا ظلم جبر اور ناانصافی سے بھر چکی ہے جس کا ذمہ دار استعمار ہے، آج دنیا عدل و انصاف کے لئے امام زمانہ عج کے ظہور کے لئے دعا و مناجات کرے تاکہ امام علیہ السلام کا ظہور ہو اور حق و صداقت کا بول بالا ہو۔
-
امیر المومنین نے اپنی پوری زندگی عدل و انصاف کے احیاء میں بسر کی، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی
حوزہ/ امام کی ولادت نے دنیا میں نظام عدل کا احیاء کیا اور اس نظام کو رائج کرنے کے لیے ہر قسم کی قربانی کو پیش کیا ان سے مخالفت کی وجہ ان کا عدل تھا۔
-
22بہمن اسلامی عدل و انصاف کی بالادستی اور مستضعفین کی بیداری کا دن ہے، حجت الاسلام محمد حسین حیدری
حوزہ/ صدر جامعہ روحانیت بلتستان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ خمینی کبیر کا یہ عظیم الشان انقلاب موجودہ صدی کا سب سے بڑا معجزہ ہے اور اسلامی عدل و انصاف کی بالادستی اور مستضعفین اور محروموں کی بیداری کا دن ہے۔
-
ظلم فقط جسمانی اذیت نہیں عدل و انصاف نہ کرنا بھی ظلم ہے، حجۃ الاسلام سید رضی الموسوی
حوزہ/ آج ظالم کے سامنے کوئی حقیقی معنوں میں ڈٹا ہوا ہے تووہ ایران ہے سید حسن نصراللہ اس جملے کی مصداق بن کر اسرائیل و امریکہ کے سامنے سینہ سپر ہے آج کے یزید کے سامنے اگر کوئی ڈٹا ہے تو رہبر معظم کے پیروکار کھڑے ہیں۔