علامہ وحید کاظمی
-
نئے امریکی صدر سے کسی خیرکی امید رکھنا احمقانہ پن اور خود کو دھوکہ دینے کے مترادف ہوگا، علامہ وحید کاظمی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ امریکہ اپنے مفادات کا یار ہے وہ کبھی کسی کا مخلص دوست ثابت نہیں ہو سکا۔ اگر امریکہ سے بروقت کنارہ کشی اختیار کر لی ہوتی تو آج خطے کے عوام کو اس بدامنی اور عدم استحکام کا سامنا نہ کرنا پڑتا۔
-
عوام کی جان و مال کا تحفظ ریاست کی اولین ذمہ داری ہے، علامہ وحید کاظمی
حوزہ/ہماری قوم نے اپنی مٹی سے محبت کی قیمت انمول جانوں کی قربانی دیکر چکائی ہے، ہم مزید کسی آزمائش کے قطعی متحمل نہیں ہیں۔
-
حکومت ملت جعفریہ کو تحفظ دینے میں ناکام دیکھائی دے رہی ہے، علامہ وحید کاظمی
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کے جنرل سیکرٹری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ صوبائی حکومت ملت جعفریہ کو تحفظ دینے میں ناکام نظر آتی ہے اور ضلعی انتظامیہ اور صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا کہ تحصیل پروآ میں اغوا ہونے والے محسن عباس کو جلد از جلد بازیاب کرایا جائے۔
-
پاراچنار، شادی کی تقریب میں گھرکی چھت گرنے کا سانحہ، علامہ وحید کاظمی جانی نقصان پر اظہار افسوس
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین خیبرپختونخوا کے صوبائی سیکرٹری جنرل نے غمزدہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دکھ کی اس گھڑی میں وہ ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
-
عالم اسلام کے خلاف یہود و نصاری کی بڑھتی ہوئی شر انگیزی بین المذاہب ہم آہنگی کے لیے شدید خطرہ ہے، علامہ وحید کاظمی
حوزہ/ فرانس کے صدر کے خلاف عالمی سطح پر شدید ترین ردعمل امت مسلمہ کی غیرت کا تقاضہ ہے۔عالمی اسلامی تنظیمیں اور اقوام متحدہ سمیت دیگر بین الااقوامی ادارے فرانس کے صدر کو عالمی امن کا دشمن قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف قانونی اقدامات کریں تاکہ آئندہ کسی کو بھی ایسی گستاخانہ حرکت کرنے کی جرات نہ ہو۔
-
شیعہ کلنگ پاکستان کو آزمائش سے دوچار کرنے کی سازش ہے، علامہ وحید کاظمی
حوزہ/ عالمی استکباری طاقتیں ہمارے نبی کریم اور قران پاک کی سر عام توہین کی جسارت کرتے ہیں لیکن ہماری مذہبی جماعتیں اپنے مسلمانوں کے خلاف چیخ و پکار کر کے وطن عزیز کے امن و تباہ کر رہی ہیں۔
-
محرم ظالم کے خلاف قیام اور مظلوم کا ساتھ دینے کا نام ہے، علامہ وحید کاظمی
حوزہ/ ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ تفرقہ بازی اور انتشار کو شکست دینے کے لیے باہمی احترام انتہائی ضروری ہے۔ ایک دوسرے کے عقائد کو نشانے بنانے کا مقصد اسلام دشمن قوتوں کو تقویت دینا ہے۔
-
ہر پاکستانی کو ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، علامہ وحید کاظمی
حوزہ/ اپنے بیان میں ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ ہمارے لیے مولا امام حسین علیہ السلام کا یہ فرمان کافی ہے کہ ‘‘وطن سے محبت مومن کے ایمان کی نشانی ہے‘‘۔