علماء کرام
-
آران اور بیدگل کے جنرل اور انقلابی پراسیکیوٹر:
معاشرتی اور ثقافتی بہتری کے لیے حوزہ علمیہ اور علماء کرام کی صلاحیتوں سے استعفادہ کرنا چاہئے
حوزہ / آران اوربیدگل کے جنرل اور انقلابی پراسیکیوٹر نے کہا: مساجد کے ائمہ جماعات اور حوزاتِ علمیہ کی صلاحیتوں کو جرائم کی روک تھام اور معاشرے میں ثقافتی تعمیر کے لیے استعمال کیا جانا چاہیے۔
-
علامہ عارف حسین واحدی:
تمام علماء کرام ایک نکتے پر متحد ہو جائیں تو وحدت امت میں وہ طاقت ہے کہ امت کی تقدیر بدل سکتی ہے
حوزہ / علامہ عارف حسین واحدی نے کہا: سپریم کورٹ نے مبارک ثانی کیس کا اپنا 24 جولائی کا نظر ثانی والا فیصلہ ملک میں تمام مسالک اور طبقات کے شدید احتجاج پر تبدیل اور اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے شق نمبر 42 اور دیگر متنازع شقوں کو حذف کر دیا ہے۔
-
حدیث روز | علماء دین کا مقام
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں علماء دین کے مقام و منزلت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حجت الاسلام محمد عبادی زادہ:
علماء کرام اپنے آپ کو زمانے کے مطابق اپ ڈیٹ کریں/ صرف منبر پر کفایت نہیں کرنی چاہیے
حوزہ/ حجت الاسلام عبادی زادہ نے کہا: علماء کرام کو اپنے آپ کو وقت کے مطابق اپ ڈیٹ کرنا چاہیے اور معاشرے میں اپنے دینی مقاصد کے حصول کے لیے صرف منبر پر ہی کفایت نہیں کرنی چاہیے۔
-
حجت الاسلام سید عبداللہ امینی:
تحریکِ اربعین کا اہم ستون اور بنیاد علماء کرام ہیں
حوزہ / امام جمعہ مہران نے کہا: اربعین کے ایام میں علماء کا بنیادی فریضہ ثقافتی اور تبلیغی امور کی انجام دہی ہے جو کہ زائرین کے دیگر مسائل سے زیادہ اہم ہے۔
-
قم المقدسہ میں علماء کرام کا مرحوم سید ثاقب اکبر کو خراج عقیدت و مجلس ترحیم کا انعقاد
حوزہ/ داعی اتحاد امت، محقق، مفکر، شاعر، ادیب، مصنف، مترجم، ممتاز سکالر، سربراہ ادارہ البصیرہ جناب سید ثاقب اکبر مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے قم المقدس میں مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا
-
علماء کرام وحدت و ہمدلی کا مظاہرہ کریں، مفتی شریف الحق بخاری
حوزہ/ انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل کے چیئرمین: علماء کرام کو ہر حال میں مساوات اور امن و آشتی کا پیغام عام کرنا ہوگا اور شدت پسندی و باہمی منافرت سے علیحدگی اختیار کریں۔
-
پہلی قسط:
عبد ِالہی؛ آیت اللہ جوادی آمُلی کی علمی اور عملی زندگی پر ایک نظر
حوزہ/ فخر جہان تشیع، فقیہ بے مثل، فلسفی و عارف دوران۔ حضرت آیت اللہ عبداللہ جوادی آملی مدظلہ العالی کی حیات پر برکات پر چھ قسطوں پر مشتمل بہترین ڈاکومنٹری کی پہلی قسط پیش خدمت ہے۔
-
کراچی میں چہلم امام حسینؑ کے خلاف سازش، علماء کرام کا نمائندہ اجلاس
حوزہ/ علماء کرام نے کہا کہ پاکستان کی عزاداری میں شہر کراچی کی عزاداری کو ایک خاص مقام و مرکزیت حاصل ہے، اب اس مرکزی عزاداری کے خلاف نیز اس مرکز کو توڑنے کے عمل کی گھناؤنی سازش کو علمائے کرام نے بے نقاب کر دیا ہے۔
-
پاکستان میں مختلف علماء کرام کی موجودہ ملکی حالات پر پریس کانفرنس
حوزہ/ علامہ مقصود علی ڈومکی سمیت مختلف علماء کرام نے موجودہ ملکی حالات پر پریس کانفرنس پر پریس کانفرنس کی۔
-
ادارۂ العزم علمی و ثقافتی مرکز قم المقدسہ میں مہمان علماء کرام کی تشریف آوری
حوزہ/ علمائے کرام سے العزم کے اراکین نے ادرہ کی جانب سے انجام دی جانے والی فعالیت پر گفتگو کی نیز مہمان علماء کے علم و تجربات سے استفادہ کیا۔
-
آیت اللہ علم الہدی و آیت اللہ شب زندہ دار کی آیت اللہ سید حسن مرتضوی سے ملاقات:
نوجوانوں اور ملت تشیع کو شیعوں کے بنیادی اصول و عقیدہ سے آشنا کرایا جائے
حوزہ / اتحاد و احترام کے اصول کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے تشیع کے اہم عقیدتی مسائل کو بیان کیا جا سکتا ہے تاکہ اس طرح نوجوانوں اور ملت تشیع کو شیعوں کے بنیادی اصولوں سے آشنا کرایا جا سکے۔
-
ایران؛ مراجع تقلید نے کرونا ویکسین کی تیسری ڈوز لگوالی، +تصاویر
حوزہ / مختلف مراجع عظام تقلید اور علماء کرام نے کرونا ویکسین کی تیسری ڈوز لگوا لی ہے۔
-
مراجع تقلید اور علماء کرام کے تعزیتی پیغامات میں علامہ حسن زادہ آملی کو خراج تحسین
حوزہ/ مراجع تقلید منجملہ رہبر معظم انقلاب اسلامی اور دوسرے علماء و مراجع تقلید نے علامہ حسن زادہ آملی کے انتقال کے موقع پر اپنے تعزیتی پیغامات میں اس ممتاز عالم دین کی علمی اور جہادی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں استقبال محرم الحرام کے سلسلہ سے علماء کرام کا اہم اجتماع
حوزہ/ جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں استقبال محرم الحرام کا روح پرور اجتماع جسمیں منبرِ حسینی کی زینت بننے والے نامور علماء نے بھرپور شرکت کرتے ہوئے عزاداری سید الشہداء سمیت دیگر مختلف قومی و ملکی امور پر تجاویز و آراء پیش کی۔
-
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا اہم صوبائی اجلاس مختلف جماعتوں کے رہنماؤں علماء کرام و دانشور کی شرکت
حوزہ/ مقررین نے کہاکہ ہمیں ملکر ہر فتنے،تعصب ونفرت اور فرقہ واریت ولسانیت کو رکوانے کیلئے مل جل کر مخلصانہ جدوجہد کرنا چاہیے اسلامی قوانین کے خلاف کسی قانون کو قبول نہیں کیا جائیگا عدل وانصاف کا اسلامی حکومت وقت کی اہم ضرورت ومسائل کا حل ہے۔
-
آج اگر گلگت بلتستان میں امن ہے تو یہاں کے علماء کرام کی محنتوں کا نتیجہ، آغا جان حیدری
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین کے معاون سیکریٹری تنظیم سازی و تربیت نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہماری بھائی چارگی، مہر ومحبت، اور آپس کے احترام میں بنیادی آئیڈیالوجی ایمان اور تربیت کی ہے لہذا ہمارے خوبصورت خطے کی سیر کے ساتھ دینی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے کا پیغام ہدیہ کے طور پر لیکر جائے۔
-
چنیوٹ؛ علماء کرام اور قائد طلبہ کے داخلہ پر پابندی ضلعی انتظامیہ تکفیری عناصر کی ایماء پر اوچھے ہتھکنڈوں سے باز رہے
حوزہ/ مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان اور علماء کرام پر چنیوٹ داخلہ پر بلاجواز پابندی غیر آئینی اور اظہار رائے کی آزادی کے منافی ہے، فی الفور پابندی ہٹائی جائے۔
-
گلگت ریجن کے آئمہ جمعہ کا اجلاس، علماء کرام دین کے پیشوا اور قوم کے رہبر ہیں، سید راحت حسین الحسینی
حوزہ/ آئمہ جمعہ گلگت ریجن کا اجلاس زیر صدارت قائد ملت جعفریہ گلگت بلتستان آغا سید راحت حسین الحسینی مرکزی امامیہ جامع مسجد گلگت میں منعقد ہوا، جس میں گلگت بھر سے آئمہ جمعہ امامیہ نے شرکت کی۔