عید بعثت (7)
-
ایرانعید بعثت اور انقلاب اسلامی کے موقع پر حرم امام رضا (ع) کا پرمسرت ماحول
حوزہ/ پیغمبر عظیم الشان حضرت محمد مصطفی(ص) کی بعثت اور انقلاب اسلامی کے موقع پر حرم امام رضا علیہ السلام کو خصوصی برقی قمقموں کی لائٹنگ سے سجانے کے ساتھ ساتھ زائرین و مجاورین کی پذیرائی کے لئے…
-
ہندوستانعید مبعث کے موقع پر خندہ بڈگام میں معارف اسلامی ورکشاپ کا انعقاد
حوزہ/ عید مبعث کے سلسلے میں پیروان ولایت جموں وکشمیر کے اہتمام وسطی ضلع بڈگام کے خندہ علاقے میں یک روزہ معارف اسلامی ورکشاپ کا انعقاد ہوا جس میں لوگوں کی ایک تعداد نے شرکت کی۔
-
ہندوستانکرگل میں عظیم الشان جشن عید بعثت کا اہتمام
حوزہ/ کرگل میں ٢٧ رجب المرجب شب مبعث کے موقع پر الہلال کمیٹی ای کے ایم ٹی پشکم کے زیر اہتمام ایک بہترین جشن بعثت کا اہتمام کیا گیا۔
-
عید بعثت کی مناسبت سے علامہ شبیر حسن میثمی کا پیغام
پاکستانبعثت، انسانیت کے لئے ایک عظیم الہی نعمت ہے
حوزہ / علامہ شبیر حسن میثمی نے عید مبعث کی مناسبت سے جاری کردہ پیغام میں کہا: بعثت خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم (27 رجب المرجب 1444ھ) انسانیت کے لئے ایک عظیم الہی نعمت…
-
ایرانعلمائے شیعہ کی تعظیم خدا کی تعظیم ہے: آیت اللہ طہ محمدی
حوزہ/ مجلس خبرگان رہبری کے رکن نے کہا:پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا کہ جو بھی ہماری اور ان علما کی تعظیم کرے گا جو خالصتاً اورصدق دل سے قرآن اور بشریت کی نجات کے لئے زحمتیں…
-
عید بعثت رسول پر رہبر انقلاب اسلامی کا عالم اسلام سے خطاب؛
علماء و مراجعیوم بعثت رسول اکرم پر خطاب، یوکرین کی جنگ کے سلسلے میں موقف کا اعلان
یوم بعثت پیغمبر اسلامۖ کی مناسبت سے آیت اللہ خامنہ ای کا خطاب کے چند اہم اقتباسات
-
پاکستانایران کے سفارت خانے کے زیرا ہتمام تمام مسالک کے جید علمائے کرام کی مشترکہ نشست کا انعقاد/پاکستان میں تمام مسالک کے علماء کرام نے اتحاد امت کے لئے بھرپورکردار ادا کیا ہے، علامہ عارف واحدی
حوزہ/ اسلام آباد میں جمہوری اسلامی ایران کے سفیر محترم سید محمد علی حسینی کی طرف سے عید مبعث کی مناسبت سے سفارت خانے میں اتحاد امت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جب سے ایران میں انقلاب اسلامی رونما…