فتح (24)
-
عراقی امور کے ماہر کی حوزہ نیوز ایجنسی سے گفتگو:
انٹرویوزانقلابِ اسلامی نے مشرق وسطیٰ میں بڑے پیمانے پر اسرائیلی ریاست کے قیام کے نئے منصوبے کو خاک میں ملا دیا
حوزه/ عراقی ماہر قاسم سلمان العبودی نے کہا کہ بنیادی منصوبہ یہ تھا کہ مشرق وسطیٰ میں بڑے پیمانے پر غاصب اسرائیل کی حکومت کا قیام ہو، لیکن انقلابِ اسلامی نے اسرائیلی امریکی منصوبے کے مقابلے کا…
-
جہانصہیونی حکومت اندرونی طور پر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے / مزاحمت؛ امت اسلامی کے لیے امید کی کرن
حوزہ/ لبنان میں علمائے مقاومت کی بین الاقوامی یونین کے سربراہ نے کہا کہ فلسطینی مقاومت نے اسٹریٹجک اور معنوی سطح پر بڑی فتوحات حاصل کی ہیں، جو جنگ کے اہداف سے کہیں بڑھ کر ہیں، صہیونی حکومت نہ…
-
جہانحماس کی فتح اور اسرائیل کو شکست ہوئی ہے: جنرل گیورا آیلنڈ
صہیونی حکومت کی سابق قومی سلامتی کونسل کے سربراہ اور غزہ جنگ کے "جنرلز پلان" کے نظریہ ساز جنرل گیورا آیلنڈ نے تسلیم کیا کہ حماس جنگ میں فاتح رہی ہے اور اسرائیل کو سنگین شکست کا سامنا کرنا پڑا…
-
جہانصیہونی ریاست کے خلاف حماس کی تاریخی فتح کے اہم پہلو
حوزہ/ ایک سال اور چھ ماہ کی جنگ کے بعد، صیہونی ریاست کو ایک بڑی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، حماس نے اپنی ثابت قدمی اور حکمت عملی کے ذریعے صیہونی ریاست کے عزائم کو ناکام بنایا ہے، جنگ بندی کے معاہدے…
-
علماء و مراجعغزہ جنگ کے انجام کے بارے میں رہبر انقلاب کی پیش گوئی پوری ہوئی
حوزہ/ "ان شاء اللہ خداوند متعال یہ فتح تمام امت اسلامی کو مستقبل قریب میں دکھائے گا اور دلوں کو خوش کر دے گا، اور فلسطینی قوم اور مظلوم اہل غزہ کو بھی ان سب کے سر فہرست ان شاء اللہ خوش و خرم…
-
-
عراقی پارلیمنٹ کے نائب اسپیکر:
جہانآیت اللہ سیستانی کے جہاد کفائی کے فتوے نے دنیا کو انتہا پسندانہ نظریے سے نجات دلائی
حوزہ/ عراقی پارلیمنٹ کے نائب اسپیکر، محسن المندلاوی نے داعش کے دہشت گرد عناصر پر عظیم فتح کی سالگرہ کے موقع پر عراق، خطے اور دنیا کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ایرانغاصب اسرائیل کا سیاسی اور سماجی بھرم خاک میں مل گیا، حجت الاسلام مروی
حوزہ/ حرم امام رضا علیہ السّلام کے متولی نے کہا کہ غاصب اسرائیل کے جرائم کے مقابلے میں حزب اللہ کی مزاحمت، حزب اللہ کی جنگی اور سیاسی میدان میں اہم کامیابی ہے۔
-
ویڈیوزویڈیو/ اہل حق کو قربانی دینا ہوگی، انہیں شکست نہیں ہوگی
ویڈیو/ رہبرِ انقلابِ اسلامی امام خامنہ ای مدظلہ کے مطابق اہل حق کو قربانی دینا ہوگی، لیکن انہیں شکست نہیں ہوگی، اس میدان کے فاتح اہل حق ہیں۔
-
KHAMENEI.IR سے مشترکہ انٹرویو میں اسماعیل ہنیہ اور زیاد نخالہ کی تاکید
ایرانغزہ کی جنگ، دشمن پر فتح کے ساتھ ہی ختم ہوگي
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی سے تحریک حماس اور تحریک جہاد اسلامی کے مشترکہ وفد کی ملاقات کے کچھ گھنٹے بعد KHAMENEI.IR نے شہید اسماعیل ہنیہ اور جناب زیاد النخالہ سے گفتگو کی۔ اس گفتگو میں، جو شہید…
-
جہانفلسطین ضرور آزاد ہو گا: یمنی وزیر اعظم
حوزہ/ یمن کے وزیر اعظم نے فلسطین کی آزادی پر اپنے اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دہائیوں میں فلسطینی قوم کی طرف سے دی گئی قربانیاں فتح کی باعث بنیں گی۔
-
جہانفلسطین صرف مذاکرات سے آزاد نہیں ہوگا: شیخ نعیم قاسم
حوزہ/ حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے غزہ کی موجودہ جنگ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین کو مذاکرات سے نہیں بلکہ جہاد اور مزاحمت سے آزاد ہوگا۔
-
حماس کے پولیٹیکل بیورو چیف سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی:
ایرانصیہونی حکومت کے خاتمے کے لیے وعدۂ الہی عملی جامہ پہنے گا
حوزہ/ حماس کے پولیٹیکل بیورو کے چیف جناب اسماعیل ھنیہ نے اپنے وفد کے ساتھ بدھ کو دوپہر سے قبل رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی اور آیت اللہ خامنہ ای اور ایرانی قوم و حکومت کو تعزیت پیش کی۔
-
جہانامریکی حکام: اسرائیل کا غزہ میں مکمل فتح حاصل کرنا ممکن نہیں ہے
حوزہ/ ایک امریکی اخبار کے ساتھ انٹرویو میں امریکی حکام نے اعتراف کیا کہ غزہ کی جنگ میں صیہونی حکومت کی مکمل فتح ناممکن ہے۔
-
جہاد اسلامی فلسطین کے جنرل سیکرٹری:
جہانجب تک کامیابی نہیں مل جاتی ہم دشمنوں سے لڑتے رہیں گے
حوزہ/ جہاد اسلامی فلسطین کے جنرل سیکرٹری زیاد النخالہ نے کہا کہ دشمن کے سامنے ڈٹ کے کھڑے ہونا ہی غاصب صہیونیوں سے نجات کا واحد راستہ ہے ، اور جب تک کامیابی نہیں مل جاتی ہم دشمنوں سے لڑتے رہیں…
-
علماء و مراجعآپریشن’’وعدہ صادق‘‘ فتح کا پیش خیمہ ہے: آیت اللہ جوادی آملی
حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا: ظالم و جابر اسرائیل کو معلوم ہونا چاہیے یہ فتح ایک رخ سے فتح قریب ہے اور اور دوسرے رخ سے فتح مبین ہے، یہ فتح ’’فتح مطلق‘‘ ہے، یہ ایک ایسی فتح ہے جو اسرائیل کو…