متنازعہ فوجداری ترمیمی بل
-
ایم ڈبلیو ایم شعبۂ اصفہان ایران کے تحت شہید قائد کی برسی کی مناسبت سے تقریب منعقد:
ملت تشیع متحد ہے، دشمن کی کسی بھی سازش کو کامیاب ہونے نہیں دیں گے، ڈاکٹر شفقت شیرازی
حوزه/ ایم ڈبلیو ایم شعبۂ اصفہان ایران کے تحت شہید قائد کی برسی کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ڈاکٹر شفقت شیرازی نے کہا کہ ملت تشیع متحد ہے، دشمن کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔
-
علامہ محمد افضل حیدری:
16 اگست، علماء و ذاکرین کانفرنس میں متنازعہ فوجداری ترمیمی بل کو مسترد کر دیں گے
حوزہ / وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل نے کہا: متنازعہ بل اہل تشیع اوراہل سنت کی شہری مذہبی آزادیوں، آئین اور بنیادی انسانی حقوق کے خلاف ہے۔ ارباب اقتدار کو پیغام دیں گے کہ قرآن و سنت کے خلاف کسی قانون سازی کو تسلیم نہیں کرتے۔ ہم کسی سے دبنے والے نہیں، سر کٹا سکتے ہیں، سر جھکا نہیں سکتے۔
-
متنازعہ بل سے نقصان پاکستان کا ہوگا اور تمام فرقے اس کی زد میں آئیں گے، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے خطبۂ جمعہ دیتے ہوئے کہا کہ قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ میں متنازعہ بل ” ناموس صحابہ، اہل بیت و ازواج مطہرات“ عجلت میں پارلیمانی روایات کو روند کر پاس کرکے تکفیری عناصر اب خوشی کے شادیانے بجا رہے ہیں۔
-
ناموس صحابہ بل اور مسلکی شدت پسندی
حوزه/ پاکستان میں بے گناہ مسلمان شہریوں کے قتل عام میں مسلکی شدت پسند ٹولے کا کلیدی کردار رہا ہے۔ آمر ڈکٹیٹر ضیاء الحق کے دور میں اس کا آغاز ہوا۔
-
متنازعہ ترمیمی بل؛ مقدس شخصیات کی آڑ میں ایک مکتب کو دیوار سے لگانے کی سازش ہے، علامہ محمد حسین اکبر
حوزه/ اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کے ممبر نے کہا کہ متنازعہ ترمیمی بل اس ملک کی پرامن اور اتحاد و وحدت کی خوبصورت فضا کو خراب کرنے کی سازش ہے، جس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
-
انجمنِ امامیہ بلتستان پاکستان کا فوجداری ترمیمی بل کے خلاف اہم اجلاس
حوزه/ انجمنِ امامیہ بلتستان کا ایک اہم اجلاس، صدر انجمن آغا باقر الحسینی کی صدارت میں امامیہ ہال سکردو میں منعقد ہوا۔
-
توہین صحابہ ترمیمی بل کو مسترد کرتے ہیں، علامہ ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی
حوزه/ مجلسِ علمائے امامیہ کے سربراہ اور ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سیکرٹری امور خارجہ نے اپنے ایک بیان میں توہین صحابہ بل کو بدنیتی پر مبنی قرار دیتے ہوئے مسترد کیا ہے۔
-
علامہ سبطین سبزواری کی پیپلز پارٹی کے رہنما حسن مرتضی سے ملاقات؛ ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال
حوزه/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے رہنما علامہ سبطین سبزواری نے متنازعہ ترمیمی بل پر ملت جعفریہ میں پائی جانے والی تشویش سے پیپلز پارٹی کے رہنما کو آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ خدا نخواستہ متنازعہ بل پاس ہوگیا تو قومی تقسیم کے ضیائی مارشل لاء سے بھی زیادہ زہریلے اثرات مرتب ہوں گے۔
-
بد سے بدتر دو سازشیں
حوزه/توہین صحابہ بل کو مولوی چترالی نے قومی اسمبلی میں پیش کیا تقریبا کچھ عرصہ سے اس پر ہمارے علماء، فضلاء اور اسکالرز بحث کر رہے ہیں اور اس کی سختی کے ساتھ مخالفت کر رہے ہیں واقعا آیات اور احادیث نبوی کی روشنی میں جواب دینا اوراس پر قلم اٹھانا ہر صاحب بصیرت مسلمان پر فرض اور ضروری ہے تاکہ آیندہ اس طرح کے متنازعہ بل پیش کرنے سے باز آجائے۔
-
تحریک فقہ نفاذ جعفریہ پاکستان کی جانب سے فوجداری ترمیمی بل کے خلاف اہم پریس کانفرنس:
پاکستان دو قومی نظریہ اور تمام مکاتبِ فکر کی قربانیوں کی وجہ سے وجود میں آیا ہے، ذوالفقار علی راجہ
حوزہ/ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان کی جانب سے فوجداری ترمیمی بل کے خلاف اہم پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس سے تحریک کے تعلقات عامہ کے سربراہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان دو قومی نظریہ اور تمام مکاتبِ فکر کی قربانیوں کی وجہ سے وجود میں آیا ہے۔
-
متنازعہ بل تمام مکاتب فکر کے عقائد و نظریات پر قدغنوں کا راستہ کھولنے کے مترادف، آغا باقر حسین مقدسی
حوزہ/ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان کے سربراہ نے فوجداری ترمیمی بل کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ متنازعہ بل تمام مکاتب کے عقائد و نظریات پر قدغنوں کا راستہ کھولنے کے مترادف ہے۔
-
پاکستان اسلام کے نام پر شیعہ سنی نے مل کر بنایا،اسے مسلکی ریاست نہیں بننے دیں گے، علامہ افضل حیدری
حوزه/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل نے متنازعہ ترمیمی بل کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ متنازعہ فوجداری ترمیمی بل کے پس پردہ دہشت گرد خارجی عناصر مساجد، مدارس، امام بارگاہوں اور درگاہوں پر بم دھماکے کرنے والے محرک ہیں۔
-
فوجداری ترمیمی بل آئین پاکستان، قرآن اور سنت کے بلکل منافی قانون ہے: علماء و مشائخ ضلع کھرمنگ بلتستان
حوزہ/فوجداری ترمیمی بل کے خلاف علماء کرام وآئمہ مساجد، زاکرین اور واعظین ضلع کھرمنگ کا اہم اجلاس شیعہ علماء کونسل کے زیر اہتمام ضلعی آفس کمنگو میں بزرگ عالم دین امام جمعہ والجماعت ضلعی ہیڈکوارٹر گوہری و میر واعظ ہلال آباد سید علی الموسوی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔
-
مہنگائی اور عوامی مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئےحکمران اپنے بیرونی آقاؤں کے اشارے پر پاکستان کو انتشار کی طرف دھکیل رہے ہیں، علامہ حسنین گردیزی
حوزه/ متنازعہ ترمیمی بل اور توہین قرآن کے متعلق اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر مجلس علمائے شیعہ پاکستان حجت الاسلام علامہ سید حسنین گردیزی نے کہا کہ ہم اسمبلی میں پاس ہونے والے بل کو نہیں مانتے یہ ایک تکفیری بل ہے جس کا ٹارگٹ صرف شیعیان حیدر کرار ہیں۔
-
قانون کو کسی فرقہ کے نہیں، بلکہ قرآن و حدیث کے مطابق منظور کیا جائے، آیت الله حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا کہ آئین پاکستان کے دیباچے میں شامل قرارداد مقاصد قرآن و حدیث کے مطابق قانون سازی پر زور دیتی ہے۔ قانون سازی کسی فرقے یا مسلک کی سوچ کے مطابق نہیں، بلکہ تمام مکاتب فکر کے متفق علیہ قرآن و سنت کے مطابق ہوگی۔ کسی ایک فرقے کی سوچ کو دوسرے پر مسلط نہیں کیا جاسکتا اور نہ ہی ہم ایسا کرنے دیں گے۔
-
متنازعہ فوجداری ترمیمی بل کو یکسر مسترد کرتے ہیں، شیعہ علماء کونسل پاکستان
حوزہ/ ڈاکڑ علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا کہ ہم کسی کے مقدسات کی توہین کے ہر گز قائل نہیںلیکن یہ قانون انتہا پسند عناصر کے ہاتھ میں ہتھیار دینے کے مترادف ہو گا۔
-
ایم ڈبلیو ایم بلوچستان کا فوجداری ترمیمی بل پر تحفظات کا اظہار:
فوجداری ترمیمی بل کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے، علامہ ظفر عباس شمسی
حوزه/ ایم ڈبلیو ایم بلوچستان کے سربراہ نے کہا کہ ہم قومی اسمبلی میں پیش کردہ فوجداری ترمیمی بل کو کسی صورت تسلیم نہیں کریں گے۔
-
قرآن و حدیث کے مطابق قانون بنانا قرار تھا،کسی فرقہ کے مطابق نہیں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزه/ آیت اللہ سید حافظ ریاض نجفی نے فوجداری ترمیمی بل پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قرارداد مقاصد میں قرآن و حدیث کے مطابق قانون بنانے کا فیصلہ کیا گیا تھا، کسی فرقہ کے مطابق نہیں۔
-
ایم ڈبلیو ایم کے تحت سکردو میں علماء و مشائخ کانفرنس،متنازعہ فوجداری ترمیمی بل مسترد
حوزہ/ قراداد میں کہا گیا کہ ہم قومی اسمبلی سے پاس ہونے والی فوجداری ترمیمی بل 2021 کو مسترد کرتے ہیں اور ریاست کے ذمہ داران سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ایسے کسی بھی بل کو منظور کرکے قانون کا حصہ نہ بننے دیا جائے۔
-
قرآن و سنت کے منافی قانون قبول نہیں، متنازعہ فوجداری بل کو مسترد کرتے ہیں: علامہ مرید نقوی
حوزه/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر حجت الاسلام سید مرید حسین نقوی نے فوجداری ترمیمی بل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کوئی شیعہ توہین صحابہ نہیں کر سکتا اور نہ ہی کوئی سنی توہین اہل بیتؑ کر سکتا ہے۔
-
مجلس وحدت المسلمین متنازع فوجداری ترمیمی بل کی مذمت کرتی ہے، علامہ ظفر عباس شمسی
حوزه/ مجلس وحدت المسلمین بلوچستان پاکستان کے رہنما علامہ ظفر عباس شمسی نے کہا: قومی اسمبلی میں پاس، متنازع فوجداری ترمیمی بل کی مجلس وحدت المسلمین بلوچستان شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اس بل کو مسترد کرتی ہے۔
-
انتہا پسندانہ سوچ پر مبنی قوانین پاکستان کے امن کیلئے خطرہ ہیں، علامہ علی اکبر کاظمی
حوزہ/ صوبائی صدر مجلس وحدت مسلمین پنجاب: فوجداری ترمیمی بل یہ آئین پاکستان سے متصادم ہے جس میں ہر مسلک و مذہب کو اس کے مسلمہ عقائد کے مطابق عبادت کا حق حاصل ہے اسے ہرگز قانون کا حصہ نہیں بننا چاہیے۔
-
شیعہ علماء کونسل پاکستان:
متنازعہ فوجداری ترمیمی بل کی منظوری و طریقہ کار بوگس، آئمہ جمعہ سے احتجاج کی اپیل
حوزہ/ علامہ ڈاکڑ علامہ شبیر حسن میثمی: یہ قانون انتہاء پسند عناصر کے ہاتھ میں ہتھیار دینے کے مترادف ہو گا،ہم ایوان بالا سینٹ کے ارکان کو متوجہ کرنا چاہتے ہیں کہ وہ اس متنازعہ و بوگس ترامیمی بل کو مسترد کر دیں، آئمہ جمعہ کل اپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں۔