مجلس علماء امامیہ پاکستان
-
غدیر و عاشورا کانفرنس:
مبلغین کو غدیری فکر اور حسینی جذبے کو معاشرے میں عام کرنا چاہیئے، ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی
حوزہ/ مبلغین کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مبلغین غدیری فکر اور حسینی جذبے کو معاشرے میں عام کریں۔ معاشرے کی فکری اور عملی مشکلات کا حل اسی فکر و جذبے میں ہے۔
-
سینیٹر علامہ راج ناصر عباس جعفری:
غدیری فکر اور پیغام کی حفاظت تمام عاشقان ولایت و امامت کا فریضہ ہے
حوزہ/ غدیر و عاشورا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے چیئرمین نے کہا کہ غدیر کی حفاظت تمام عاشقانِ ولایت و امامت کا فریضہ ہے۔
-
مجلس علماء امامیہ پاکستان کے زیر اہتمام مبلغین امامیہ کا ریجنل اجتماع
حوزہ/ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے حجت الاسلام والمسلمین نقی ہاشمی نے کہا انقلاب اسلامی کو نہضت انبیاء کا تسلسل قرار دیتے ہوئے انقلاب کے چاہنے والوں کو خود کو اسی نہضت کا حصہ سمجھتے ہوئے آگے بڑھنا چاہیے۔
-
مجلس علماء امامیہ پاکستان کے زیر اہتمام مبلغینِ امامیہ کا باوقار اور پر شکوہ ۵واں سالانہ اجتماع
حوزہ/ اجلاس سے مجلس وحدت المسلمین پاکستان کے سربراہ حضرت علامہ راجا ناصر عباس جعفری نے خطاب کرتے ہوئے کہا: غدیر ایک مکمل نظام کے اعلان کا دن ہے اور اس نظام کا نام ولایت ہے۔ انہوں نے کہا ولایت معاشرے کے جملہ امور کے لیے ایک نظام ہے؛ مبلغین کی ذمہ داری ہے کہ وہ ولایت کو بطور ایک مکمل نظام معاشرے کو پیش کریں۔