محترمہ سیدہ زہرہ برقعی
-
جامعۃ الزہراؑ کی اساتذہ سے نشست:
بین الاقوامی طالبات کی کامیاب تبلیغی سرگرمیاں اساتذہ کی محنت کا ثمر ہے
حوزہ/ جامعۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی سربراہ سیدہ زہرہ برقعی نے بین الاقوامی طالبات کی تبلیغی سرگرمیوں کو جامعۃ الزہراء کے اساتذہ کی انتھک محنت کا نتیجہ قرار دیا۔
-
مدیر جامعۃ الزہراء (س):
حوزہ علمیہ اور براڈکاسٹنگ ادارے کے اشتراک سے شاندار نتائج ظاہر ہو سکتے ہیں
حوزہ/ قم المقدسہ کے ٹی وی اور ریڈیو براڈکاسٹنگ ادارے کے ڈائریکٹر جنرل، احمد پہلوانیان نے اپنے کارکنوں کے ہمراہ جامعة الزہرا سلاماللهعلیها کی مدیر سیدہ زہرہ برقعی سے ملاقات کی، جس میں دونوں اداروں کے تعاون اور یکجہتی کو بڑھانے پر زور دیا گیا۔
-
جامعۃ الزہرا (س) کی مدیر کی تھائی لینڈ کی شیعہ خواتین کی انجمن کے اراکین اور انجمن محبان ولایت فقیہ کے صدر سے ملاقات
حوزہ/ جامعۃ الزہرا (س) کی مدیر محترمہ برقعی نے کہا: آج ہم اسلام اور مغربی تہذیب کے درمیان مقابلہ دیکھ رہے ہیں۔ اسلام ایک عقلی دین ہے۔ ہمارا فرض ہے کہ ہم اپنے بچوں کی فکری تربیت کریں تاکہ ہماری نئی نسل دورانِ ظہور کے لیے آمادہ ہو۔
-
جامعہ الزہرا (س) اور مدرسہ دارالزہرا (س) تھائی لینڈ کے درمیان تعاون کا معاہدہ
حوزہ/ جامعہ الزہرا (س) کی سربراہ محترمہ سیدہ زہرہ برقعی اور ان کے وفد نے تھائی لینڈ کے جنوبی شہر پاتالونگ میں واقع مدرسہ دارالزہرا (س) کا دورہ کیا، جس کے دوران دونوں اداروں کے درمیان تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے گئے۔
-
خواتین پورے خاندان اور معاشرے کو بدل سکتی ہیں: آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ نے جامعۃ الزہرا (س) کی مدیر سے ملاقات کے دوران کہا کہ طالبات معاشرے میں کافی اثر رکھتی ہیں، خواتین پورے خاندان اور معاشرے کو بدل سکتی ہیں۔
-
مدیر جامعۃ الزہرا (س) قم کا مدرسہ زینبیہ پاکستان کا دورہ:
اہل بیت (ع) کے فرامین پر عمل سے ہی مسائل کا حل ممکن ہے، سیدہ زہرہ برقعی
حوزہ/ جامعۃ الزہرا (س) قم المقدسہ کی مدیر محترمہ سیدہ زہرہ برقعی اور ان کے ہمراہ ایک وفد نے مدرسہ زینبیہ پاکستان کی مدیر اور جامعۃ الزہرا (س) کی فارغ التحصیل طالبہ محترمہ سہیرہ بتول سے ملاقات کی اور مدرسہ کی طالبات سے خطاب کیا۔
-
جامعۃ الزہراء (س) کی سرپرست:
جہادِ تبیین کا مطلب واضح اور آشکارا تبلیغِ دین انجام دینا ہے
حوزہ / جامعۃ الزہراء (س) کی سرپرست نے بین الاقوامی تبلیغی امور میں حوزاتِ علمیہ کے کردار کو بیان کرتے ہوئے کہا: آج بین الاقوامی تبلیغ کی ضرورت پہلے کی نسبت کہیں زیادہ ہے اور اس میدان میں مبلغین کو ضروری تجربیات سے آشنا ہونے کی ضرورت ہے۔