مزاحمتی محاذ (37)
-
جہانمزاحمتی محاذ کے زوال کا مطلب ہتھیار ڈالنا ہے، لہٰذا مزاحمت جاری رہے گی: حزب اللہ
حوزہ/ لبنانی پارلیمنٹ میں مزاحمتی محاذ کی اتحادی جماعت کے رکن جناب حسن عز الدین نے کہا ہے کہ ہتھیار ڈالنا مزاحمتی محاذ کے زوال کے مترادف ہے، لہٰذا ہم کسی صورت ہتھیار نہیں ڈالیں گے۔
-
جہانشیخ نعیم قاسم: مزاحمت لبنان کی طاقت ہے، امریکہ غیر جانبدار ثالث نہیں
حوزہ/ حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ مزاحمت لبنان کی سب سے بڑی طاقت ہے اور اسے ہر صورت میں محفوظ رکھنا ضروری ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ امریکہ لبنان کے مسائل کے حل میں…
-
جہانیمنی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد عبد الکریم الغماری شہید ہو گئے
حوزہ/ یمنی مسلح افواج نے غاصب صیہونی جارحیت کے نتیجے میں جنرل محمد عبد الکریم الغماری کی شہادت کا اعلان کرتے ہوئے تسلیت پیش کی ہے۔
-
پاکستانیہ صدی مسلمانوں کی صدی ہے؛ پاکستان کی عزت و وقار میں شاندار اضافہ ہوا ہے: آیت الله سید حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے جامع علی مسجد حوزہ علمیہ جامعہ المنتظر ماڈل ٹاؤن لاہور میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے دشمن کے خلاف ہماری اور غاصب اسرائیل کے خلاف…
-
جہانکربلا میں اربعین کی شب سیدالشہداء بٹالین کی سالانہ فوجی پریڈ، وحدت و اقتدارِ مقاومت کا مظاہرہ
حوزہ/ کربلا میں اربعین حسینی کی شب سیدالشہداء (ع) بٹالین (کتائب سید الشہداء) کی سالانہ فوجی پریڈ اس بٹالین کے سربراہ حاج امین ابو آلاء الولائی کی قیادت میں منعقد ہوئی، جس میں سینکڑوں مجاہدین،…
-
جہانعاشورا ہمیں وحدت اور امریکہ کی استعماری سازشوں کے خلاف قیام کا درس دیتا ہے: شیخ قیس خزعلی
حوزہ/ عراق میں کتائب اہل الحق کے سربراہ شیخ قیس خزعلی نے یوم عاشورا کی مناسبت سے خطاب میں عراق کی آزادی، خودمختاری اور وحدت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں قیام حسینی سے سبق لیتے ہوئے امریکہ اور…
-
مقالات و مضامینآخر استعماری طاقتوں نے شکست تسلیم کرلی
حوزہ/مذاکرات کا دروازہ تو ہمیشہ کھلا رہنا چاہیے مگر اب ایسا نہیں لگتا کہ ایران کو امریکہ سے مذاکرات کی ضرورت ہے۔ موجودہ صورت حال میں امریکہ ایران کے ساتھ مذاکرات پر مجبور ہوگااور نتائج بھی ایران…
-
ایرانمجمع طلاب سکردو کے تحت جشنِ غدیر اور مجاہدین اسلام کی فتح و نصرت کے لیے دعائیہ پروگرام
حوزہ/ مجمع طلاب سکردو بلتستان مقیم قم المقدسہ کے زیرِ اہتمام عید غدیر کی مناسبت سے ایک باوقار جشن اور مجاہدین اسلام کی فتح و نصرت کے لیے ایک عظیم الشان دعائیہ پروگرام، مجمع کے دفتر میں منعقد…
-
ایرانباطل ہمیشہ سے حملہ آور اور حق مدافع رہا ہے: ڈاکٹر حسینی
حوزہ/ تہران یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر سید محمد حسینی نے کہا ہے کہ تاریخ میں ہمیشہ محاذ باطل نے حق پر حملہ کیا ہے، جبکہ مردان حق اور مجاہدین نے دین، ملک اور اپنی عزت و وقار کا دفاع کیا ہے۔
-
جہانحماس نے مزاحمتی محاذ سمیت ایران کا خصوصی شکریہ ادا کیا
حوزہ/تحریکِ حماس کے اعلٰی رہنما سہیل الہندی نے فلسطینی مظلوم عوام کی حمایت پر اسلامی جمہوریہ ایران اور مزاحمتی محاذ کی قدردانی کی ہے۔
-
جہانفلسطینی مزاحمتی تحریک نے غاصب فوجیوں کو گھر سمیت تباہ کر دیا
حوزہ/فلسطینی مزاحمتی تحریک کے عظیم مجاہدوں نے غزہ کے شمال میں ایک مکان میں، چھپے ہوئے غاصب صیہونی فوجیوں کو مکان سمیت اڑا دیا ہے۔
-
ایرانایران پوری طاقت اور قدرت سے مزاحمتی محاذ کی حمایت جاری رکھے گا، ڈاکٹر عباس عراقچی
حوزہ/ڈاکٹر عباس عراقچی نے اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے عہدیداروں اور سیاسی رہنماؤں کی 14ویں قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پوری طاقت اور قدرت سے مزاحمتی محاذ کی حمایت…