معاہدہ
-
اسپین نے اسرائیلی کمپنی سے اسلحے کی خریداری کا معاہدہ منسوخ کر دیا
حوزہ/ اسپین کی حکومت نے اسرائیل کی بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیوں اور جنگی کارروائیوں کے سبب اپنی پولیس کے لیے ایک اسرائیلی کمپنی سے اسلحے کی خریداری کا معاہدہ منسوخ کر دیا ہے۔
-
جامعہ الزہرا (س) اور معہد یاپی کے درمیان تعاون کا معاہدہ
حوزہ/ جامعۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی مدیرہ، محترمہ سیدہ زہرہ برقعی نے انڈونیشیا کے شہر بانگیل میں معہد یاپی کا دورہ کرتے ہوئے خواتین طلبہ سے خطاب کیا اور معہد کے مدیر کے ساتھ تعاون کا معاہدہ کیا۔
-
ہندوستان میں موجود نادر فارسی مخطوطات کو ڈیجیٹل کرنے کا منصوبہ
حوزہ/ جمعرات 9 مئی کو جامعہ ہمدرد یونیورسٹی دہلی اور نور انٹرنیشنل مائیکرو فلم سینٹر کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوئے۔
-
نور میکروفلم اور انجمن ترقی اردو کے درمیان مخطوطات اور لیتھوگرافس کی ڈیجیٹلائزیشن کے لئے معاہدہ
حوزہ/ نور میکروفلم اور انجمن ترقی اردو کے درمیان معاہدہ ہوا ہے کہ اس انجمن سے تعلق رکھنے والے فارسی، عربی اور اردو مخطوطات اور لتھوگرافس کی ایک بڑی تعداد کو نور میکروفلم کے ذریعے ڈیجیٹائز کیا جائے گا۔
-
حماس اور اسرائیل کے درمیان معاہدے کی جھلکیاں:
40 اسرائیلی قیدیوں کے بدلے 400 فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا جائے گا
حوزہ/ خبر ہے کہ حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ بہت قریب ہے، غزہ کی پٹی میں جنگ بندی اور قیدیوں کی منتقلی کے حوالے سے معاہدہ تقریباً طے پا گیا ہے، یہ معاہدہ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں طے پایا۔
-
حماس کے ساتھ مذاکرات کے لیے صیہونی حکومت کے نمائندوں کا قطر جانے کا فیصلہ
حوزہ/ اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ تل ابیب نے حماس کے ساتھ معاہدے پر بات چیت کے لیے ایک وفد قطر بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
یمنی سیاسی رہنما کی حوزہ نیوز ایجنسی سے خصوصی گفتگو:
اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی معاہدہ خطے کیلئے ایک مثبت قدم ہے، ڈاکٹر یوسف الحاضری
حوزہ/ یمنی وزارت صحت کے سابق ترجمان نے کہا کہ ہم تہران اور ریاض کے درمیان ہونے والے معاہدے کی بھرپور حمایت کرتے ہیں؛ اس سلسلے میں سعودی نظام کو سنجیدگی سے اقدامات اٹھانے چاہئیں اور سعودیوں کو اس معاہدے کو صرف ایک سیاسی عمل کے طور پر نہیں دیکھنا چاہیئے۔
-
ایران اور سعودی عرب کی دوستی عالم اسلام کے وسیع اتحاد کیلئے زمینہ ہے، سنی عالم دین مولوی رستمی
حوزہ/ سنندج ایران کے سنی امام جمعہ نے دونوں مسلم ممالک ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات اور دوستی، عالم اسلام میں وسیع اتحاد کیلئے زمینہ ہے، لہذا ہم سب کو عالمی سطح پر اس تعلقات کی تقویت کیلئے کوشش کرنی چاہیئے۔
-
سید عمار حکیم:
ایران اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے معاہدہ سے خطے کے استحکام میں مدد ملے گی
حوزہ / سید عمار حکیم نے سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی سمیت ہونے والے معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
جامعۃ المصطفیٰ اور دہلی یونیورسٹی کے درمیان معاہدے پر دستخط
حوزہ/ ہندوستان میں المصطفیٰ انٹر نیشنل یونیورسٹی کے نمائندے حجۃ الاسلام والمسلمین رضا شاکری نے دہلی یونیورسٹی کی فیکلٹی آف لینگویج اینڈ آرٹس کا دورہ کیا اور اس کے سربراہ ڈاکٹر امیتاوا چکربرتی سے ملاقات کی، ساتھ ہی یونیورسٹی کے ساتھ کئے گئے معاہدے پر دستخط کیے۔
-
میں نارملائزیشن معاہدے میں سعودی عرب کے الحاق کی پیروی کر رہا ہوں: نیتن یاہو
حوزہ/ صیہونی حکومت کے انچارج وزیراعظم نے ایک بار پھر تل ابیب کے ساتھ نارملائزیشن معاہدے میں سعودی عرب کی شمولیت کے لیے اپنی کوششوں کو جاری رکھنے کا اعلان کیا۔
-
حزب اللہ کی بڑی کامیابی، اسرائیل کے ساتھ سرحدی معاہدہ
حوزہ/ لبنان اور اسرائیل کے درمیان سمندری حدود کی خاکہ بندی اور تعین کے معاہدے پر دستخط ہوئے۔
-
ایران ایک مستقل معاہدہ چاہتا ہے؛ ایرانی وزیر خارجہ
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان پیغامات کا تبادلہ ثالثوں اور دیگر ممالک کے متعدد وزرائے خارجہ کے ذریعے ہو رہا ہے۔
-
جامعۃ المصطفیٰ (ایران) اور انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر (ہند) کے درمیان معاہدہ
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین قنبری نے ڈاکٹر مہدی خواجہ پیری ڈائرکٹر انٹرنیشنل نورمائکرو فلم سینٹر سے ملاقات کے دوران انٹرنیشنل پیمانہ پر ہمکاری کرنے پر زور دیتے ہوئے اسلامی مراکز کی علمی و تحقیقی ظرفیت کو سرگرم عمل رہنے پر تاکید کی۔