ممانعت (7)
-
جہانغاصب اسرائیل نے نمازیوں کو مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے سے روک دیا
حوزہ/ فلسطینی خبر رساں ایجنسی "وفا" کے مطابق صیہونی حکومت نے رمضان المبارک کے دوسرے جمعہ کو نماز ادا کرنے کے لیے پہنچےسینکڑوں نمازیوں کو مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے سے روک دیا۔
-
جہاناقوام متحدہ کے سربراہ کا صہیونی حکومت کی جانب سے غزہ کو غذائی مواد کی فراہمی روکنے پر شدید ردعمل کا اظہار
حوزہ/ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ غزہ کے رہائشیوں کے لئے غذائی اجناس اور زندگی کی بنیادی سہولیات کی فراہمی کو روکنا کسی بھی لحاظ سے قابل قبول نہیں۔ غزہ کی پٹی میں انسانی ہمدردی…
-
جہانبیت المقدس کے محکمہ وقف کو مسجد اقصیٰ کی مرمت سے روک دیا گیا
حوزہ/ غاصب صیہونی حکومت مسجد الاقصی کے دروازے مسلمانوں کے لیے مکمل طور پر بند کرنے کی سازشیں جاری رکھے ہوئے ہے، اسی دوران ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ صیہونی حکومت مسجد الاقصی کی مرمت میں رکاوٹیں…
-
جہانامریکہ انسانی امداد بھیجنے والے ممالک پر دباؤ ڈال رہا ہے: بشار الاسد
حوزہ/ شام کے صدر بشار الاسد نے کہا کہ امریکہ ان ممالک پر دباؤ ڈال رہا ہے جو شام کے زلزلہ زدگان کے لیے امداد بھیجنا چاہتے ہیں۔
-
جہانٹرمپ دوبارہ کبھی امریکہ کے صدر نہیں بن سکتے؛ لز چینی
حوزہ/ ریپبلکن پارٹی کی ایک خاتون نمائندے نے کہا ہے کہ اگر ٹرمپ اگلے انتخابات میں امیدوار بنتے ہیں تو ایک نئی قدامت پسند پارٹی وجود میں آ سکتی ہے۔
-
جہانبحرینی حکومت کی جانب سے زائرین اربعین کو روکنے کی کوشش
حوزہ/ ذرائع کے مطابق، حکومت بحرین کی کوشش ہے کہ بحرینی زائرین کو عراق کے سفر اور اربعین حسینی (ع) کے عظیم مارچ میں شرکت سے روکا جائے۔
-
خواتین و اطفالحجاب تمام خواتین کی بنیادی حق ہے: محترمہ حاجیہ نرگس غفاری
حوزہ/ گذشتہ دنوں کرناٹک میں حجاب پر چل رہی پابندی اور دی کشمیرفائلزفلم میں امام خمینیؒ کی فوٹو دکھانے کے خلاف اپنی غم وغصے کا بھرپور اظہار کرنے کے ساتھ ساتھ حجاب کے مکمل تحفظ کا مطالبہ کررہی…