حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، انتونیو گوتریش نے کہا ہے کہ غزہ کے رہائشیوں کے لئے غذائی مواد اور زندگی کی بنیادی ضروریات کی فراہمی پر پابندی قابل قبول نہیں ہے۔
اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریش نے صہیونی حکومت کی جانب سے غزہ کو غذائی مواد کی فراہمی روکنے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ غزہ کے رہائشیوں کے لئے غذائی اجناس اور زندگی کی بنیادی سہولیات کی فراہمی کو روکنا کسی بھی لحاظ سے قابل قبول نہیں۔ غزہ کی پٹی میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد بھیجنے کی ضرورت ہے۔
یاد رہے کہ صہیونی حکومت کے انتہاد پسند وزیر جنگ نے غیر انسانی سلوک کا مظاہرہ کرتے ہوئے غزہ کا مکمل محاصرہ کرنے کا حکم دیا تھا۔ ان کا یہ حکم فسلطینی مجاہدین کے حملے روکنے میں ناکامی کا ردعمل قرار دیا جارہا ہے۔
فلسطینی ذرائع کے مطابق اسرائیل کا یہ اقدام مجاہدین کو مقبوضہ علاقوں میں پیش قدمی سے روکنے کی کوششوں کا حصہ ہے۔

اقوام متحدہ کے سربراہ کا صہیونی حکومت کی جانب سے غزہ کو غذائی مواد کی فراہمی روکنے پر شدید ردعمل کا اظہار
حوزہ/ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ غزہ کے رہائشیوں کے لئے غذائی اجناس اور زندگی کی بنیادی سہولیات کی فراہمی کو روکنا کسی بھی لحاظ سے قابل قبول نہیں۔ غزہ کی پٹی میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد بھیجنے کی ضرورت ہے۔
-
حجت الاسلام احمد مروی کا بیان؛
’’طوفان الاقصیٰ‘‘ آپریشن سرطانی پھوڑے اسرائیل کی نابودی کا پیش خیمہ
حوزہ/ حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی نے فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں کی جانب سے ’’طوفان الاقصیٰ‘‘ آپریشن کو سرطانی پھوڑے اسرائیل کی نابودی کا پیش خیمہ…
-
علامہ شبیر حسن میثمی:
ظالم کے خلاف اپنا مضبوط دفاع کرنا سب کا شرعی اور اصولی حق ہے
حوزہ / مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے انجمن نوجوانان پاکستان اولڈ رضویہ سوسائٹی کی جانب سے منعقدہ "جشن میلاد الصادقین علیہما السلام" میں…
-
فلسطین کو کانگریس کی حمایت ، انہیں عزت سے جینے کا حق ہے
حوزہ| سی ڈبلیو سی فلسطینی عوام کے زمین، خود مختاری، عزت نفس اور عزت کے ساتھ زندگی گزارنے کے حقوق کے لیے اپنی حمایت کا اعادہ کرتی ہے۔
-
سفاکیت کی حد پار کرنے والوں کو طوفان کے لئے تیار رہنا چاہئے تھا، رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ امام علی آرمی آفیسرز یونیورسٹی میں کیڈٹس کی گریجویشن تقریب میں رہبر انقلاب کی شرکت۔
-
تصاویر/ مزاحمتی محاذ اور فلسطین کی حمایت میں علماء کرام کا بڑا اجتماع
حوزہ/ مدرسہ فیضیہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت اور مزاحمتی محاذ اور فلسطین کی حمایت میں علماء کرام اور عوام کا ایک بڑا اجتماع منعقد ہوا۔
-
عصائب اہل حق عراق کے سیکرٹری جنرل
عراقی مجاہدین فلسطین میں اسرائیل کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین قیس خزعلی نے کہا: عراقی مزاحمتی گروہ فلسطینی عوام کی حمایت اور بیت المقدس کو آزاد کرانے کے لیے تیار ہیں۔
-
طوفان الاقصیٰ اور اسرائیل کی حالت زار
حوزه/ طوفان الاقصیٰ کے بعد، غاصب اسرائیل کے تمام شعبوں میں افراتفری پھیلی ہوئی ہے۔
-
حماس کی پوری دنیا سے اپیل, جمعہ کے دن اپنے گھروں سے نکلیں
حوزہ/ حماس نے جمعے کے روز دنیا بھر کے لوگوں سے ’طوفان الاقصیٰ ڈے‘ منانے کی اپیل کی ہے۔
-
طوفانی الاقصیٰ آپریشن نے دشمن کے غرور کو خاک میں ملا دیا: شیخ عیسی قاسم
حوزہ/ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے کہا: یہ آپریشن ان مسلم حکومتوں کے لیے سبق ہے جو اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانا چاہتی ہیں
-
غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری، 900 فلسطینی شہید، جوابی کارروائی میں 1200 اسرائیلی ہلاک
حوزہ/ فلسطینیوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ پانچویں روز بھی جاری ہے۔
-
طوفان الاقصی آپریشن میں کم از کم 11 امریکی مارے گئے
حوزہ/ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان 7 اکتوبر سے شروع ہونے والی جنگ چوتھے روز میں داخل ہو گئی ہے، امریکی صدر نے اعلان کیا ہے کہ حماس کے آپریشن میں کم از…
-
آیت اللہ العظمیٰ سبحانی:
عالمی برادری صیہونیوں کے وحشیانہ حملوں کے خلاف اٹھ کھڑی ہو
حوزہ/ حضرت آیت اللہ سبحانی نے غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پر قابض اسرائیلی فوج کے مسلسل حملوں پر مذمت کرتے ہوئے میں ایک بیان جاری کیا۔
-
دشمن کی شکست کا وقت آگیا ہے: القسام
حوزہ/ فلسطینی جنگجو گروپ القسام بریگیڈز کے ترجمان نے کہا ہے کہ 60 گھنٹے سے زائد گزرنے کے بعد اور بہت زیادہ فوجی ہتھیار اور سازوسامان رکھنے کے باوجود دشمن…
-
غاصب اسرائیل کے خلاف مزاحمتی تنظیموں کی جوابی کاروائیاں؛ فلسطینی عوام کا حوصلہ بلند کریں گی، انجینئر سخاوت علی
حوزه/ ایم ڈبلیو ایم عزاداری ونگ جنوبی پنجاب کے صدر وممبر ڈویژنل امن کمیٹی ملتان انجینئر سخاوت علی سیال نے کہا ہے کہ اسرائیل کل بھی ایک ناجائز ریاست تھی…
-
اہواز کے امام جمعہ:
"طوفان الاقصی" آپریشن مظلوم فلسطینی عوام کے غم و غصہ کا اظہار ہے
حوزہ / ایران کے شہر اہواز کے امام جمعہ نے کہا: "طوفان الاقصی" کی طاقتور اور شاندار کامیابی مظلوم فلسطینی عوام کے اس غم و غصہ کا اظہار ہے جو صیہونیوں نے…
آپ کا تبصرہ