مولانا شبیب کاظم
-
مولانا شبیب کاظم کے سلسلے میں مومنین مظفر بہار کے آپسی اختلاف پر قم المقدسہ سے طلاب کا مشترکہ بیان
حوزہ/ مولانا سید شبیب کاظم کی گرفتاری اور مظفرپور کے مومنین کے اختلافات سے متعلق قم المقدسہ میں مقیم ہندوستانی علما، افاضل، اور ان کے اداروں اور تنظیموں نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔
-
مولانا شبیب کاظم کی موجودہ صورتحال کے سلسلے میں شیعہ علماء اسمبلی کی چند گزارشات
حوزہ/ مولانا شبیب کاظم کی موجودہ صورتحال کے سلسلے میں شیعہ علماء اسمبلی نے علمائے اعلام اور افاضل کرام کی خدمت میں چند گزارشات پیش کی ہیں جسے قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
-
مشھد مقدس میں مولانا شبیب کاظم کی صحت کے لیے دعائیہ اور احتجاجی جلسہ
حوزہ/ مولانا شبیب کاظم کی مظلومانہ قید و بند کی مصیبت سے نجات ،ان کی صحت وسلامتی، وقف مافیا اور ظالموں کے لیے بد دعا کے لئے مشھد مقدس میں دعائیہ جلسہ کا اہتمامِ کیا گیا ہے۔
-
ایک عالم دین کی گرفتاری عالم تشیع کیلئے بے آبروئی کا سبب ہے: مولانا سید شمیم الحسن رضوی
حوزہ/ عمید جامعہ جوادیہ نے کہا کہ ہم حکومت بہار کے اس اقدام کی پرزور مذمت کرتے ہوئے اعلی افسران سے سفارش کرتے ہیں کہ وہ مولانا شبیب کاظم کی رہائی کے لیے جلد اقدامات کرے تاکہ عالم تشیع کے لئے دلی تسکین کا باعث بنے۔
-
آندھرا پردیش شیعہ علماء بورڈ:
شیعہ عالم دین کی گرفتاری بہار پولیس کا یہ شرمناک اقدام انتہائی قابل مذمت ہے
حوزہ/ ہم اراکین آندھرا پردیش شیعہ علماء اس ظالمانہ گرفتاری کی سخت الفاظ میں پُرزور مذمت کرتے ہوئے حکومتِ بہار سے مولانا شبیب کاظم کو جلد از جلد باعزت رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
-
علماء و طلاب ہندوستان مقیم قم کا مولانا شبیب کاظم کو جلد رہا کرنے کا مطالبہ
حوزہ/ ہم صوبہ بہار کے وزیر اعلی سے بھر پور اپیل کرتے ہیں کہ مولانا شبیب کاظم صاحب کو جلد از جلد رہا کیا جائے اور دوسری طرف اس احتجاجی بیانیہ کے ذریعے ہندوستان بھر کے غیور علماء کرام اور قابل قدر عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ قانونی دائرے میں صوبہ بہار کی حکومت کے سامنے اپنے احتجاج کو جلد از جلد درج کراتے ہوئے صدر مملکت ہند اور وزیر اعظم ہندوستان کو بھی خطوط لکھ کر اس ظالمانہ رویہ میں مناسب اقدام کی درخواست کریں۔
-
علمائے کرام پر ہونے والے ظلم و زیادتی اور بربریت و سفاکی کا سدّ باب کیا جائے: مجمع علماء و واعظین پوروانچل ہندوستان
حوزہ/ ہم مجمع علماءوواعظین پوروانچل،ہندوستان مولانا شبیب کاظم صاحب قبلہ پر ہونے والی ظلم و زیادتی اور بربریت کی اس شرمناک و افسوسناک واردات پر گہرے غم و غصہ کا اظہار کرتے ہوئے سخت الفاظ میں شدید مذمت کرتے ہیں۔اور صوبہ بہار کی حکومت اور انتظامیہ سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ جلد سے جلد مولانا کو با عزت رہا کیا جائے اور علمائے کرام پر ہونے والے ظلم و زیادتی اور بربریت وسفاکی کا سد ّباب کیا جائے۔
-
مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن:
شیعہ عالم دین مولانا شبیب کاظم کو باعزت رہا کیا جائے: مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ مظفر پور بہار میں تحریک تحفظ اوقاف کے سرگرم کارکن حجۃ الاسلام مولانا سید شبیب کاظم صاحب قبلہ اپنا یہی فرض منصبی ادا کرنے کی کوشس کر رہے تھے کہ ظالموں کو برداشت نہ ہو سکا اور ان پر طرح طرح کے الزامات لگا کے پولیس سے گرفتار کرایا گیا اور جیل میں قید کرایا گیا۔
-
مولانا کلب جواد نقوی:
مولانا شبیب کاظم کو جلد رہا نہیں کیا گیا تو ہم بہار میں بڑی عوامی تحریک شروع کریں گے
حوزہ/ مولانا کلب جواد نقوی نے وقف لیٹروں کے خلاف بیان جاری کرتے ہوئے مولانا شبیب کاظم کی گرفتاری کی مذمت کی اور انہیں جلد رہا کرنے کا مطالبہ کیا۔