مکہ مکرمہ
-
مکہ مکرمہ اور جدّہ میں جشن مولود کعبہ کا انعقاد
علی (ع) کی ذات علم و حکمت کا استعارہ ہے: حجۃ الاسلام سید ابو القاسم رضوی
حوزہ/ امام جمعہ ملبورن نے کہا: علی (ع) کی ذات علم کا استعارہ ہے، عقل و حکمت کا استعارہ ہے، لہذا محبان علی (ع) کو چاہئے کہ علمی اور سائنسی میدان میں ترقی کرنا چاہئے اور آگے بڑھنا چاہئے، اور یہ ثابت کرنا چاہئے کہ وہ مولائے کائنات (ع) کے حقیقی ماننے والے ہیں۔
-
جب مسجد الحرام کا امام جماعت بن سلمان کے لیے خود کو خفیف و ذلیل کرتا ہے
حوزہ,شاہ سلمان کے اقتدار میں آنے کی 8ویں سالگرہ کے موقع پر عبدالرحمن السدیس نے ایک پٹیشن پر دستخط کیے جو مکہ مکرمہ میں صدارتی عمارت کی دیوار پر بادشاہ کی بیعت اور حمایت کا اعلان کرنے کے لیے چسپاں کی گئی تھی۔
-
امام حسین (ع) نے درمیان حج مکہ کو کیوں وداع کیا؟ اور حج کو کامل کیوں نہیں فرمایا؟
حوزہ/ یہ جو مشہور ہے کہ امام نے درمیان حج مکہ کو ترک کردیا اور حج پورا نہیں کیا یہ غلط ہے،اس لئے کہ امام علیہ السلام نے ۸ ذی الحجہ کو مکہ چھوڑا ہے یعنی "یوم الترویہ"(۱) جبکہ حج کے اعمال جو مکہ میں احرام کے ساتھ اور عرفات میں وقوف کے ساتھ شروع ہوتے ہیں اس کا آغاز ذی الحجہ کی شب نہم سے ہوتا ہے، اس کا مطلب یہ ہے کہ امام ابھی حج میں وارد ہی نہیں ہوئے تھے۔
-
امام حسین (ع) اپنے قیام کے لئے مدینہ سے نکل کر مکہ کی طرف کیوں گئے؟
حوزہ/ امام حسین علیہ السلام مدینہ سے مکہ اس لئے تشریف لے گئے کہ یزید نے اپنے خط میں ولید بن عتبہ سے (جو کہ اس وقت حاکم مدینہ تھا) چند لوگوں کی بیعت کا مطالبہ کیا تھا جس میں امام حسین علیہ السلام کا نام مبارک بھی تھا اور اس بات کی تاکید کی تھی کہ کسی بھی صورت ان سے بیعت لینی ہے۔
-
شہید منٰی حجہ الاسلام ڈاکٹر غلام محمد فخر الدین کی ساتویں برسی
حوزہ/ شہیدعلامہ ڈاکٹرغلام محمد فخر الدین کی ساتویں برسی کی مناسبت سے ایک فکری نشست جامعۃ النجف میں منعقد ہوئی جس میں شہید کے نظریاتی دوستوں نے شرکت کی اور اظہار خیال کیا۔
-
حج کی برکات و فیوضات
حوزہ/ حج مسلمان کو غفلت اور گناہ کی آلودگیوں سے دور کر کے پاک و پاکیزگی اور تقوی و نیکی کی بلند وادیوں تک پہنچاتا ہے، حج کو ٹالنا بے برکتی و تباہی اور باعث مصیبت و پریشانی ہے بار بار حج و عمرے کی ادائیگی باعث ثواب اور سعادت ہے لیکن ملت کے مسائل اور ضروریات کو بھی نظر انداز نہ کیا جائے۔
-
حج... سفر بہ وادی عشق
حوزہ/ حج خداوند عالم کا حکم،حضرت آدم کی دیرینہ سنت اور اللہ کے خلیل ابراہیم کا طریقہ ہے۔حج انسان اور رحمان و رحیم خدا کے درمیان موجود وعدہ کے وفا کرنے کا مقام اور راہ ابراہیمی پر چلنے والوں کے لئے اتحاد کا مرکز ہے۔
-
ام المومنین حضرت خدیجۃ الکبریٰ (ع) کے چند معنوی کمالات
حوزہ/ حضرت خدیجۃ الکبریٰ علیھا السلام کا شمار مکہ مکرمہ کی مالدارترین شخصیات میں ھوتا تھا ، اور آپ کے در دولت سے یتیموں ، بیواؤں اور ناداروں کی مدد اور کفالت کا سلسلہ شب و روز جاری و ساری رہتا تھا۔
-
امیرالمؤمنین (ع) نورِ خدا ہیں، حجۃ الاسلام نظری منفرد
حوزہ/ استاد حوزه علمیہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ خدا جب کسی کی عظمت کو بڑھانا چاہتا ہے تو کوئی رکاوٹ نہیں ہوتی، کہا کہ امیرالمؤمنین (ع) نورِ خدا ہیں اور کوئی بھی اس شمع کو نہیں بجھا سکتا، جیسا کہ بہت سے لوگ پیغمبرِ اسلام (ص) کو ختم کرنا چاہتے تھے، لیکن خدا کا ارادہ تھا کہ آپ زندہ رہیں اور دینِ خدا کو فروغ دیں۔
-
روبوٹ کی مدد سے مسجد الحرام اور مسجد النبوی میں آب زم زم تقسیم
حوزہ/حرمین کی انتظامیہ روزانہ مسجد حرام کے اندر آب زمزم کے 50 سے زیادہ نمونے حاصل کر کے ان کا تجزیہ کرتی ہے تا کہ اس بات کی تصدیق ہو سکے کہ آب زمزم کا نیٹ ورک جراثیم اور آلودہ ذرات سے پاک ہے۔
-
بن سلمان کے سعودی عرب میں کعبہ خالی اور نائٹ کلبوں میں ہجوم
حوزہ/ عالم اسلام ایک اہم مہینے یعنی ذلی الحجہ میں داخل ہونے جارہا ہے جس میں اسلام کی اہم عبادت حج انجام دیا جاتا ہے، لیکن سعودی حکومت کے حکم پر دوسرے ممالک کے لوگ اس سال حج کی اس اہم عبادت سے بھی محروم ہیں۔
-
خانہ کعبہ کا غلاف تین میٹر تک اوپر کردیا گیا
حوزہ/ مکہ مکرمہ میں کسوہ فیکٹری کی جانب سے نئے غلاف کعبہ کی تیاری مکمل کرلی گئی، غلاف کعبہ پورا سال ماہر کاریگروں کے ہاتھوں سے تیار کیا جاتا ہے۔
-
حج و عمرہ کیلئے امکانات روشن، ایرپورٹس کھول دینے کا فیصلہ
حوزہ/ سعودی عرب نے 31مارچ 2021ء سے سلطنت کے تمام ائیرپورٹس کھولنے کا فیصلہ کیا ہے اور سعودی ایوی ایشن اتھارٹی نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
-
مسجد الحرام کے دروازے عمرہ زائرین کے لیے کھول دئے گئے
حوزہ/ سعودی عرب میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاون اور تقریبا 7 ماہ کے تعطل کے بعد مسجد الحرام کے دروازے عمرہ زائرین کے لیے کھول دئے گئے ہیں۔
-
بیت المقدس کے ساتھ خیانت کرنے والے مکہ کو بھی بیچ دیں گے، جمعیت الوفاق بحرین
حوزہ/ بحرین کے حزب اختلاف کے سب سے بڑے گروپ جمعیت الوفاق بحرین نے صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے ملک کی حکومت کے سمجھوتے کو توہین آمیز قرار دیا ہے۔
-
اس سال کا حج صرف سعودی باشندوں سے خاص کر دیا گیا،اعلامیہ جاری
حوزہ / سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ اس سال کے حج میں صرف سعودی عرب کے باشندے ہی شرکت کرسکیں گے ۔