میناب اسکول (11)
-
رہبرِ انقلاب کا یومِ عدلیہ کے موقع پر پیغام:
ایرانمیناب اور لامِرد میں جنگی جرائم کے مرتکب مجرموں کا گریبان ملکی اور بین الاقوامی عدالتوں میں ضرور پکڑا جانا چاہیے
حوزہ/رہبرِ انقلابِ اسلامی آیت الله سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے یومِ عدلیہ کے موقع پر ایک اہم پیغام میں کہا ہے کہ میناب اور لامِرد میں جنگی جرائم کے مرتکب مجرموں کا گریبان ملکی اور بین الاقوامی…
-
ہندوستانکرگل میں یوم جوان؛ دو ہزار طلبہ کا عظیم الشان جلوسِ عزاء، حضرت قاسمؑ کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت و میناب کے شہید بچوں کو سلام
حوزہ/ لداخ کے ضلع کرگل میں امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے زیرِ انتظام مطہری ایجوکیشنل سوسائٹی کی جانب سے یومِ جوانِ کربلا کے موقع پر 6 محرم الحرام 1448ھ کو ایک عظیم الشان جلوسِ عزا نکالا گیا، جس…
-
ہندوستانجغرافیائی سیاست سے بالاتر بچے: میناب کے متاثرین سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ممبئی میں خصوصی پروگرام
حوزہ/ میناب سانحہ کے متاثرین سے اظہارِ یکجہتی اور جنگ و تشدد سے متاثر ہونے والے معصوم بچوں کے حق میں آواز بلند کرنے کے مقصد سے "سولیڈیریٹی ود میناب – چلڈرن بیونڈ جیوپولیٹکس" کے عنوان سے ایک اہم…
-
ہندوستانمیناب میں شہید بچوں کی یاد میں ممبئی میں خصوصی کانفرنس آج منعقد ہوگا
حوزہ/ ایران، اسرائیل اور امریکہ کے درمیان جاری کشیدگی اور جنگی حالات خصوصاً میناب میں شہید ہونے والے معصوم بچوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے اور جنگوں میں بچوں کو نشانہ بنانے کے انسانی و قانونی پہلوؤں…
-
مقالات و مضامینمیناب حادثہ کا مختصر جائزہ
حوزہ/ یہ اسکول میناب شہر کے ایک نواحی محلے میں واقع ہے۔ یہ ایک نجی اسکول ہے اور اس کے تین مختلف حصے ہیں۔ ایک حصہ نونہال بچوں کے لیے مختص ہے، جس میں چار سال سے سات سال تک کے بچے پڑھتے ہیں۔ دوسرا…
-
قسط 1:
مقالات و مضامینچالیس روزہ جنگ کے بعد: بندر عباس اور شہرِ میناب کا پہلا مشاہداتی سفر
حوزہ/یہ سفر میرے اب تک کے تمام سفروں میں سب سے منفرد اور بے چین کرنے والا تھا۔ یوں تو ہماری ایک عمر عالمِ مسافرت اور حالتِ سفر میں گزری ہے، لیکن اس سفر کے لیے ہماری آمادگی میں ایک الگ رغبت، کسک…
-
خواتین و اطفالقم المقدسہ میں میناب اسکول کے معصوم بچوں کی یاد میں ریلی اور احتجاج
حوزہ/ ایران کے مقدس شہر قم میں مقیم ہندوستانی علماء و طلاب کے بچوں نے "اشکِ کودکانِ ہندی بر چراغِ خاموشِ مدرسۂ میناب" کے عنوان سے میناب اسکول کے شہید بچوں کی یاد میں ایک احتجاجی ریلی نکالی،…
-
پاکستاننشتر پارک کراچی میں ’’بعثتِ خون‘‘ کا عظیم الشان اجتماع؛ اتحادِ امت، امریکہ مخالف مطالبات اور شہدائے مقاومت کو زبردست خراجِ عقیدت
حوزہ/ نشتر پارک کراچی میں رہبرِ انقلاب حضرت آیت اللہ العظمیٰ امام سید علی حسینی خامنہ ایؒ اور شہدائے جانثارانِ رہبرؒ کے چہلم کی مناسبت سے مختلف دینی و سیاسی جماعتوں کے زیرِ اہتمام ’’بعثتِ خون‘‘…
-
مقالات و مضامینبمناسبت چہلم شہدائے میناب؛ مجھے کس جرم میں قتل کر دیا گیا؟
حوزہ/165 ننھی کلیوں کی میناب پرائمری اسکول ایران میں بے رحمانہ شہادتوں پر انسانی حقوق کی تنظیموں کی بے حس خاموشی قیامت کا پتہ دیتی ہے۔
-
ایرانآزادی یا نسل کشی؟
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران پر غاصب اسرائیل اور شیطان بزرگ امریکہ کی جارحیت کو ایک مہینے کا عرصہ گزر چکا ہے؛ لیکن آزادی کے جھوٹے دعویداروں کی طرف سے عام شہریوں اور رہائشی علاقوں کو نشانہ بنانے…
-
پاکستانڈاکٹر محمد یعقوب بشوی کا پاکستانی آرمی چیف کے نام کھلا خط!
حوزہ/حالیہ دنوں اسلامی جمہوریہ ایران پر غاصب اسرائیل اور شیطان بزرگ امریکہ کی جارحیت کے خلاف احتجاج کیے جانے پر پاکستانی آرمی چیف نے شیعہ علماء سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ جن کو ایران سے ہمدردی…