نجات
-
عاشورا، باطل پر حق کے محاذ کی فتح نام ہے: امام جمعہ میناب
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین ابراہیمی نے کہا: واقعہ عاشورا تاریخ کا وہ عظیم ترین واقعہ ہے جس میں باطل پر حق کے محاذ کو فتح نصیب ہوئی۔
-
بحرہند میں بنگلہ دیشی جہاز ہائی جیک، ہندوستانی بحریہ نے ایسے کی مدد
حوزہ/ بحریہ نے ایک بیان میں کہا کہ ہندوستانی بحریہ کے مشن نے ایم وی عبداللہ جہاز پر بحری قزاقوں کے حملے کا جواب ایک جنگی جہاز اور ایک ایل آر ایم پی تعینات کر کے دیا۔ اطلاع ملنے پر ایل آر ایم پی کو فوری طور پر تعینات کیا گیا۔
-
امریکی تسلط کا خاتمہ ہی لبنان کی نجات کا واحد راستہ ہے، حزب اللہ
حوزہ/ اپنے ایک خطاب میں سید ہاشم صفی الدین کا کہنا تھا کہ مقاومت اور اسکی کامیابیوں کو مسترد کرنیوالے شخص پر لبنان کی صدارت کیلئے اعتماد نہیں کیا جا سکتا۔
-
ایک شام قرآن کے نام ردولی شریف کا سالانہ با وقار اجتماع:
قرآن پاک اور اہلبیت اطہار (ع) سے تمسک نجات کا واحد ذریعہ: مولانا افضال حیدر
حوزہ/ دنیا میں دو مختلف کردار ایک ساتھ نہیں چلتے دکھتے لیکن نبی اکرم کے فرمان کی روشنی میں قرآن و اہلبیت ہمیں ساتھ نظر آتے ہیں لہذا کہنا چاہئے کہ اگر قرآن مجید علم ہے تو اہلبیت بھی مکمل علم کا سرچشمہ ہیں۔آج دنیا کی تمام تر ترقیاں اسی علم کی مرہون منت ہیں اس لئے تلاش علم میں کوشاں رہنا چاہئے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی شہادت نے ستم دیدہ اقوام میں جدوجہد اور استعمار ستیزی کے جذبہ کو مزید فروغ دیا: علامہ امین شہیدی
حوزہ/ امت واحدہ پاکستان کے سربراہ: شہید حاج قاسم کی شہادت ناقابل فراموش اور ظاہری جدائی تکلیف دہ ہے لیکن ان کی شخصیت تمام مظلوم انسانوں کو تاریکی سے نکالنے اور معاشرتی ظلم و ستم سے نجات دلانے کے لیے بہترین نمونہ عمل ہے۔
-
مکتب اہلِ بیتؑ بنی نوع بشر کی تربیت و نجات کا اہتمام کرنے والا مکتب ہے: علامہ امین شہیدی
حوزہ/ امت واحدہ پاکستان کے سربراہ: اپنی خلقت کے مقصد کو سمجھنے اور زندگی کے اہداف کو معین کرنے کے لئے انسان کا تربیتی عمل سے گزرنا ضروری ہے اور تشیع وہ واحد مکتب ہے جو اس سلسلہ میں بنی نوع انسان کی رہنمائی کرتا ہے۔
-
کربلائی ثقافت انسانیت کی نجات کا ضامن
حوزہ/ عاشورا و اربعین کے ذریعے معرض وجود میں آنے والا یہ کربلائی ثقافت؛ معاشرے اسلامی تہذیب و تمدن کی طرف دوبارہ بلا رہا ہے۔ یہ ثقافت انسانی نجات، بھائی چارے، محبت، ایثار، خدمت اور باہمی احترام پر استوار ہے۔
-
حقیقی حج یہ ہے کہ ابلیسی مفادات کو پسِ پشت رکھ کر اللہ کی اطاعت اور مظلوم کی مدد کی جائے: علامہ امین شہیدی
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین امین شہیدی نے کہا: مسلمان حکمرانوں کو چاہیےکہ وہ امتِ مسلمہ کے مفادات کو اپنےاقتدار پر ترجیح دیں اور جہاں جہاں طاغوت نے مسلمانوں پرظلم کا بازار گرم کرر کھا ہے،اس کے خلاف مسلمان عوام کے ساتھ کھڑے ہو جائیں۔
-
اہل بیت (ع) کی مثال سفینہ نوح جیسی ہے، جو اس پر سوار ہوگا وہی نجات پائے گا،
حوزہ/ حضرت امام رضا علیہ السلام کو حضرت امام جعفر صادق (ع) کے بعد اپنے علم وفضل کے اظہارکے زیادہ مواقع ملے، کیوںکہ جب تک آپ ، مامون عباسی کے پاس دارالحکومت مرومیں تشریف فرمارہے، بڑے بڑے علماء وفضلاء علوم مختلفہ میں آپ کی استعداداور فضیلت کے معترف تھے اورصرف اسلامی علماء ہی نہیں ، بلکہ علماء یہودی ونصاری سے بھی آپ کامقابلہ کرایاگیا اور آپ کوان تمام مناظروں ومباحثوں میں برتری حاصل رہی۔
-
’عقیدۂ مہدویت ‘‘ یعنی نجات دہندۂ بشریت کے ظہور پر یقین و اعتقاد تمام آسمانی مذاہب و ادیان کے ماننے والوں کے درمیان پایا جاتا ہے: مولانا ابن حسن املوی واعظ
حوزہ/ ہندوؤں کی مذہبی کتابوں ( وید، باسک وغیرہ ) میں بھی ہے کہ آخری زمانہ میں دین و مذہب کی قیادت ایک عادل بادشاہ پر ختم ہوگی جو جن و انس اور فرشتوں کا بھی پیشوا ہوگا۔
-
اخلاص میں ہی نجات ہے، مولانا سید علی ہاشم عابدی
حوزہ/ اخلاص یعنی انسان کی نیت میں صرف خدا ہو، خدا کے سوا کوئی نہ ہو۔ جو خدا کے لئے عمل کرتا ہے وہ نہ کسی کی تعریف سے خوش ہوتا اور نہ ہی کسی کی ملامت سے کبیدہ خاطر ہوتا ہے۔ اللہ اس عمل کو باقی رکھتا ہے اور عمل کرنے والے کو باقی رکھتا ہے۔
-
اہل بیت (ع) سے محبت کے زبانی دعوے کافی نہیں، مولانا اصغر اعجاز قائمی
حوزہ/ نجات کے لئے کشتی پر سوار ہونا ضروری ہے۔ ساحل پر کھڑے ہوکر کشتی کی خوبصورتی کی تعریف کرنے سے نجات نہیں مل سکتی۔
-
عمامہ، جس نے کوہ پیما کی جان بچائی +ویڈیو
حوزہ/ حجت الاسلام معینی نے کہا: یہ بہت خوبصورت بات ہے کہ دینی علوم کا ایک طالب علم جس نے اپنے دماغ اور روح کو بہترین علوم سے آراستہ کیا ہے وہ اچھی جسمانی تندرستی اور صحت مند جسم کا مالک بھی ہو۔
-
محکم قلعوں میں مقفل ہونے کے باوجود موت کے چنگل سے نجات ممکن نہیں، مولانا غافر رضوی
حوزہ/ موت کا خوف ان کے دلوں میں ہوتا ہےجن لوگوں کے دلوں میں معصیت کی بستی آباد ہوتی ہے۔ جب صاحبان ایمان شخصیتوں کے سامنے موت کا نام آتا ہے تو وہ یہ کہتے نظرآتے ہیں کہ اگرہم حق پر ہیں تو ہمیں کیا پرواہ ہے چاہے موت ہم پر آپڑے یا ہم موت پر جا پڑیں اور اس کی بہترین مثال حسین ؑکا کڑیل جوان علی اکبرؑ ہے۔
-
امام حسین (ع) نے امت کو گمراہی سے نجات دی، مولانا سید غافر رضوی
حوزہ/ امام حسین علیہ السلام نے اپنے قیام کے ذریعہ پوری امت کو گمراہی سے بچایا ہے۔ اگر امام حسینؑ قیام نہ کرتے تو امت مسلمہ تباہی کے گھاٹ اترجاتی۔
-
ناامیدی سے نجات کا واحد راستہ کربلا فہمی، مولانا سید حیدر عباس رضوی
حوزہ/ ذات خدا سے رشتہ جتنا مضبوط ہوگا نا امیدی سے نجات اتنی ہی جلدی حاصل ہوگی۔البتہ اس نجات کے لئے عمل درکار ہے۔کوشش کرنا ہمارا کام ہے کامیابی دینا خدا وند عالم کا کام ہے۔
-
موجودہ بحرانی حالات میں نجات کا واحد راستہ رہبر معظم انقلاب کی پیروی، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ اگر پاکستانی قائدین نے امریکہ کی یاری نا چھوڑی،ہوش کے ناخن نا لئے تو بہت نقصان ہو سکتا ہے۔ لیکن اگر پاکستان رہبر معظم کی پالیسی پر چلتاہے تو ایران اس بحران کا خاتمہ کرسکتا ہے۔
-
اسلام اور ہندو مت میں نجات کے راستے !
حوزہ/ بھکتی کو سنسکریت زبان میں محبت اور عشق کہتے ہیں۔ اسکی گیتا میں بہت زیادہ اہمیت دی گئی ہے کیوں کہ خداوند عالم سے ہی عشق خالص رکھنے کا حکم دیا گیا ہے یعنی صرف خدا سے ہی عشق کرو، جیسا کہ بھکتی گیتا کی بارہویں فصل میں بیان ہوا ہے:جس کسی نے بھی ہم سے لو لگائی اور پورے ایمان کے ساتھ میری عبادت کرے گا تو وہ یقینا "یوگا" سے افضل ہے۔
-
ملی یکجہتی کونسل پاکستان:
امت کی مشکلات کا حل اور سامراج سے نجات کا واحد راستہ اتحاد امت میں مضمر ہے
حوزہ/ ملی یکجہتی کونسل کا مشاورتی اجلاس؛ ملک کے اندر اور باہر امت کو درپیش مشکلات و مسائل اور انکے حل پر تفصیلی گفتگو و فلسطین،کشمیر اور اسرائیل جارحیت پر تبادلہ خیال،ساتھ ہی امت کو مل کر مشکلات کا حل کرنے پر زور دیا گیا۔
-
امام مہدی (عج) کا ظہور ستمگاروں کی نابودی و مستضعفین کی نجات کا سبب، محترمہ سیدہ زہرا نقوی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی راہنما نے کہا کہ امام مھدی عج کے حقیقی ناصران میں شمار ہونے کے لیے پہلے ہمیں سچا منتظر بننا ہوگا ایسے انتظار کرنے والے افراد جنکے وجود کو ہر ذرہ امام عج کے لیے چشم برآہ ہو اور ہمارا کردار و گفتار قول و فعل تعلیمات اہلبیت علیہم السلام کے مطابق ہو منتظرین کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنی اور اپنے معاشرے کی اصلاح کا فریضہ انجام دیتے ہوئے ظہور امام عج کی زمینہ سازی کریں۔
-
مدیر حوزہ علمیہ امام المنتظر قم:
اہلبیت (ع) کی حقیقی معرفت اور طرز زندگی پر عمل امت مسلمہ کو تفرقہ بازی سے نجات دلا سکتا ہے، علامہ سید محمد حسن نقوی
حوزہ/ مدیر حوزہ علمیہ امام المنتظر قم نے کہا کہ خواتین کو معاشرے میں باوقار مقام کے لیے خاتون جنت سلام اللہ علیہا کے طرز زندگی کو شعار بنانا ہو گا۔اہلبیت علیہم السلام کی حقیقی معرفت اور طرز زندگی پر عمل امت مسلمہ کو تفرقہ بازی سے نجات دلا سکتا ہے۔
-
سیدہ فاطمہ زہراء (س) کی سیرت طیبہ پر چل کر ہی انسانیت کو دنیا و آخرت میں نجات مل سکتی ہے، حجۃ الاسلام سندرالوی
حوزہ/ امام جمعہ نیویارک نے کہا کہ قرآن و حدیث نے شہزادی کو کائنات کی افضل بیبی قرار دیا ہے۔ مظلوموں کی حمایت کیے بغیر نجات اخروی ممکن نہیں ہے، مجالس یا فلمسازی یا کلپ سازی میں دوسروں کے مقدسات پر حملہ دین مبین سے بغاوت ہے ہم رہبر معظم اور مراجع کے حکم کے پابند ہیں۔
-
قرآن ہر مصیبت ، بیماری کا علاج اور برکت و نجات کا ذریعہ ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے خطبہ جمعہ میں بیان کیا کہ ہر دور کی طرح آج بھی قرآن ہر مصیبت ، بیماری کا علاج اور برکت و نجات کا ذریعہ ہے۔ کاروبار شروع کرنے سے پہلے دکان، دفتر کی صفائی کے بعد قرآن کی تلاوت و دعا کو ترقی و برکات کا موجب بتایا گیا ہے۔ بیماری کی شفا بھی تلاوت سے ممکن ہے۔
-
اس فانی دنیا میں دینداری ہی مشکلات کا حل، مولانا سید علی ہاشم عابدی
حوزہ/ مولانا سید علی ہاشم عابدی نے اپنے بیان میں کہا کہ قرآن کریم نے زوجہ و شوہر کو ایک دوسرے کے لئے لباس بتایا۔ لباس کا کام جسم کو چھپانے کے ساتھ ساتھ اسے گندہ ہونے سے بچانا، خطرات سے محفوظ رکھنا اور سکون و اطمینان دینا ہے اسی طرح یہ مقدس رشتہ ہے۔