نیست و نابود (7)
-
جہانبیس ہزار یمنی اسرائیل کے خلاف لڑنے کے لیے آمادہ ہیں
حوزہ/ تحریک انصار اللہ کے سرکردہ رکن محمد البخیتی نے کہا کہ اگر یمن کی سرحد فلسطین سے ملتی تو ہم اب تک اسرائیل کا کام تمام کر چکے ہوتے۔
-
جہانیہودی عالم : اسرائیل کا خاتمہ 100 فیصد قریب ہے، ہم اسرائیل کے خاتمے کی دعا کر رہے ہیں
حوزہ/ برطانیہ میں مقیم ایک سینئر یہودی عالم نے کہا کہ اسرائیل کا خاتمہ 100 فیصد قریب ہے اور یہ دن بہت جلد آئے گا اور ہم اس کے لیے دعاگو ہیں۔
-
جہانحزب اللہ کا حماس کے جنگجوؤں کے نام خط؛ اسرائیل تمہارے خون میں ڈوبنے والا ہے
حوزہ/ لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے غزہ میں فلسطینی اسلامی مزاحمتی جنگجوؤں کو ایک خط لکھا ہے، اس خط میں کہا گیا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ صیہونی حکومت کو اس جنگ میں بالآخر ایک…
-
جہانیمن کی دشمنوں کو کھلی دھمکی، اگلی جنگ آخری ہو گی
حوزہ/ یمن نے اپنی دشمنوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اگلی جنگ ایک فیصلہ کن جنگ ہوگی اور ہم اس جنگ میں دشمنوں کو تباہ کر دیں گے۔
-
مجلس خبرگان رهبری کے رکن:
ایرانایران پہلے سے زیادہ قوی، اسرائیل و امریکہ پہلے سے زیادہ ضعیف ہو چکے ہیں
حوزہ/ آیۃ اللہ کعبی نے کہا: انقلاب اسلامی ایران نے گزشتہ چند سالوں میں بہت سے اتار چڑھاؤ، پستی اور بلندی، سازشوں اور بے پناہ مصیبتوں کا سامنا کیا ہے اور انقلاب اسلامی دشمنوں کے منصوبوں کے مقابل…
-
جہانامریکہ حزب اللہ کو مکمل طور پر تباہ کرنا چاہتا ہے
حوزہ/ لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کا کہنا ہے کہ امریکہ ملک کو تباہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
پاکستاندشمن کو لمحوں میں نیست و نابود کرنے والی شخصیت کا نام قاسم سلیمانیؒ ہے، علامہ اقتدار حسین نقوی
حوزہ/ مجلس سے ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے صوبائی سیکرٹری جنرل نے خطاب کرتے ہوئے شہدائے مدافعین حرم کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ ایک طرف پورا استعمار تھا تو دوسری جانب چند مٹھی…