وزارت خارجہ (22)
-
ایراننائیجر میں نمازیوں پر دہشت گردانہ حملے پر ایران کا سخت رد عمل
حوزہ/ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے نائیجر کے جنوب مغربی علاقے کوکورو کی ایک مسجد میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی ہے۔
-
جہانلبنان کا نیتن یاہو کے بیان کی مذمت اور فلسطینیوں کی جبری ہجرت کی مخالفت
حوزہ/ لبنان کی وزارت خارجہ نے صہیونی وزیر اعظم کے اس بیان کی شدید مذمت اور مخالفت کی ہے جس میں فلسطینی ریاست کے قیام کی سعودی سرزمین پر تجویز دی گئی تھی۔
-
جہانفلسطینی اتھارٹی کا مطالبہ: عالمی برادری غزہ کے عوام کی جبری جلا وطنی کو روکے
حوزہ/ فلسطینی خودمختار انتظامیہ نے منگل کے روز تمام ممالک سے اپیل کی کہ وہ کھل کر غزہ کے عوام کی جبری جلا وطنی کی مخالفت کریں، فلسطینی اتھارٹی نے ڈونلڈ ٹرمپ کے اس منصوبے کو "نسل کشی" قرار دیا۔
-
جہانہمیں اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اپنے دوطرفہ تعلقات پر فخر ہے: قطر
حوزہ/ قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد بن محمد الانصاری نے اپنے ہفتہ وار پریس کانفرنس میں کہا کہ قطر کو اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اپنے مضبوط اور اصولی تعلقات پر فخر ہے، اور خطے کی پیش رفت…
-
جہاناقوام متحدہ کی سلامتی کونسل فلسطینیوں کے خلاف نسل کشی روکنے میں ناکامی کی ذمہ دار ہے: فلسطینی وزارت خارجہ
حوزہ/ فلسطینی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو فلسطینی عوام کے خلاف جاری نسل کشی کو روکنے میں ناکامی کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ سلامتی کونسل اپنی طاقت…
-
جہانغزہ کے عوام کی حمایت میں برطانوی سفارت کار کا وزارت خارجہ سے استعفیٰ
حوزہ/ سینئر برطانوی سفارت کار نے غزہ میں فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم میں اپنے ملک کے ملوث ہونے کی وجہ سے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
-
پاکستانپاکستان جلد ہی غزہ کی جانب ایک اور امدادی کھیپ بھیجے گا
حوزہ/ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کا مؤقف غزہ کی جنگ پر واضح ہے، پاکستان نے جنوبی افریقہ کے آئی سی جے کیس کا خیر مقدم کیا ہے اور جنوبی افریقہ کی درخواست…
-
جہانغزہ کی حمایت میں امریکی محکمہ خارجہ کے ایک اور اہلکار کا استعفیٰ
حوزہ/ امریکی محکمہ خارجہ کے ایک اور اہلکار نے واشنگٹن کے ذریعہ صیہونی حکومت کے جرائم کی حمایت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے استعفیٰ دے دیا۔
-
ایراناسرائیل پر جوابی حملہ ایران کا قانونی حق ہے: وزارت خارجہ ایران
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر صیہونی حکومت کے حملے کے جواب میں ایران کی طرف سے کیے گئے بڑے حملے کے حوالے سے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ردعمل…
-
اسرائیل پر ایران کے جوابی حملے پر ہندوستانی وزارت خارجہ کا رد عمل:
ہندوستانخطے میں سلامتی اور استحکام کو برقرار رکھنا کے لئے تحمل سے کام لیں: ہندوستان
حوزہ/ ہندوستانی وزارت خارجہ نے آج (اتوار) کو ایران کے جوابی ردعمل کے بعد کشیدگی کو فوری طور پر کم کرنے، تمام فریقوں سے تحمل سے کام لینے ، تشدد سے اجتناب کرنے اور سفارتی مذاکرات کی درخواست کی۔