حوزہ / بے شک "خورشید ولایت" کے فرزندان اور "نور و حقیقت" کے مبلغین فرانسوی میگزین چارلی ہیبڈو کے توہین پر مبنی اور شرمناک فعل پر اپنی بیزاری کا اظہار کرتے ہوئے اس کی شدید مذمت کرتے ہیں اور اپنے…
حوزہ / ایران کے شہر میں قم میں "چارلی ہیبڈو اپنے قیام سے اب تک" کے عنوان سے اپنی نوعیت کا پہلا اجلاس بین الاقوامی شہرت یافتہ کارٹونسٹ سید مسعود شجاعی طباطبائی کی موجودگی میں منعقد ہوگا۔
حوزہ / حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمد علی آل ہاشم نے حوزہ اور یونیورسٹی کی خواتین اساتید اور طالبات کے اجتماع میں فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈو کی جانب سے مرجعیت کی توہین پر سخت مذمت کی ہے۔
حوزہ / حوزہ علمیہ خواہران اصفہان کی انتظامیہ نے فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈو کی جانب سے رہبر معظم انقلاب، علمائے کرام اور مراجع دینی کی توہین پر مبنی اشاعت کی شدید مذمت کی ہے۔
حوزہ / حضرت آیت اللہ جوادی آملی نے آج اپنے درسِ خارج فقہ کے اختتام پر فرانسوی میگزین کی جانب سے شائع شدہ شیعہ اور اسلامی مقدسات کی توہین پر مبنی مواد کی مذمت کی ہے۔