یوم مادر
-
یوم مادر، جامعہ اُم الکتاب لاہور کے زیراہتمام سالانہ خواتین کانفرنس کا انعقاد؛
غزہ کی خواتین استقامت کا استعارہ اور فاطمی حماسہ کی موجد ہیں، علامہ جواد نقوی
حوزہ/ کانفرنس سے خطاب میں علامہ سید جواد نقوی کا کہنا تھا کہ ماں کا کردار اس وقت کار پیغمبری بنتا ہے جب ماں اپنی آغوش میں ایسی اولاد کی پرورش کرے جو معاشرے کی رَو میں بہنے اور اس کے فساد کے رنگ میں رنگنے کی بجائے ان راہوں پر چلے جن کا نشان انبیا کرامؑ اور آئمہ ہدیٰ علیہم السلام دے چکے ہیں اور خود ان راہوں کے راہی رہے ہیں۔
-
دور حاضر کی خواتین اور سیرت حضرت زہراء (س)
حوزہ/ 20 جمادی الثانی حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی ولادت کادن ہے۔ اس دن کو "یوم خواتین" اور "روز مادر" کے عنوان سے منایا جاتاہے۔
-
عالمی یوم خواتین کے موقع پر مجمع طلاب شگر خواتین کے شعبۂ تحقیق کی جانب سے تقریب کا انعقاد
حوزہ/ شعبۂ تحقیق خواتین کی رکن خانم شگفتہ زہرا عابد شگری نے کہاکہ اللہ تبارک و تعالیٰ نے جن ہستیوں کو بنی آدم کے لئے سر مشق و نمونۂ عمل بنایا ہے ان میں سے ایک ہستی حضرت فاطمہ (س) ہیں آپ صنف نسواں میں اسلام کی تنہا با عصمت خاتون ہیں۔
-
حضرت فاطمہ (س) معاشرتی شعبوں میں ہمیشہ پیش قدم رہتی تھیں، نمائندہ ولی فقیہ کردستان
حوزہ/ کردستان میں نمائندہ ولی فقیہ حجت الاسلام و المسلمین پور ذہبی نے کہا کہ حضرت فاطمہ (س) کے معاشرتی طرز زندگی پر نظر ڈالنے سے معلوم ہوتا ہے کہ انہوں نے معاشرے کے درد پر کتنی توجہ دیں آپ (س) معاشرتی شعبوں میں ہمیشہ پیش قدم رہتی تھیں۔
-
تصاویر/ زینبیہ ویمن ویلفیئر سوسائٹی آئی کے ایم ٹی کرگل کے اہتمام سے '' یوم مادر'' کے عنوان سے عظیم الشان محفل منعقدہ
حوزہ/ زینبیہ ویمن ویلفیئر سوسائٹی آئی کے ایم ٹی کرگل کے اہتمام سے ولادت سیدہ کائنات کے مناسبت پر مصلاي امام خمینی میں '' یوم مادر'' کے عنوان سے عظیم الشان محفل کے انعقاد کیا گیا۔
-
دخترِ رسول بحثیت مادر
حوزہ/ سیدہ زہراء(س) کی زندگی خواتین کے لئے ایسے ہی نمونہ عمل ہے جیسے ختمی مرتبت حضرت محمد صلى الله عليه وآله وسلم کا کردار و سیرت پوری انسانیت کے لئے مشعل راہ ہے۔
-
خواتین کو شرف و کرامت اور مقام و منزلت بخشنے والی ذات مبارکہ جناب سیدہ فاطمۃ الزہرا (س) کی ہے، سیدہ زہرا نقوی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری جنرل و رکن پنجاب اسمبلی سیدہ زہرا نقوی نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہا کہ سیدہ کونین جناب فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیھا نہ فقط خواتین بلکہ تمام انسانیت کے لیے اسوہ کاملہ ہیں آپ سلام اللہ علیھا کی ذات گرامی وجہ تخلیق کائنات ہے آپؑ کی عظمت و عصمت ،مقام و منزلت کو درک کرنا عام انسان کے اختیار میں نہیں ۔