12تا 17 ربیع الاول
-
اس سال ہفتہ وحدت کا نعرہ "وحدت امت اسلامی میں ہی مظلوم غزہ کی نجات ہے"
حوزہ / ایران میں ہفتہ وحدت کی مرکزی کمیٹی کے صدر نے کہا ہے کہ اس سال کے ہفتہ وحدت کے نعرے میں غزہ کے مظلوم عوام کی حالت زار کو مدنظر رکھا گیا ہے۔
-
امام جعفر صادق کے اعلیٰ و ارفع اوصاف پوری انسانیت کیلئے نمونہ عمل ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: امام جعفر صادق علیہ السلام نے اپنے جد امجد کی سیرت و کردار پر عمل پیرا ہوکر امت مسلمہ کی رہبری کی وہ تاریخ اسلام کا ایک روشن باب ہے۔
-
اتحاد امت کا استعارہ مولانا سید ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ ہمارے کچھ علماء وقت کی ضرورت کو سمجھ رہے ہیں اور اتحاد امت کے لئے شب و روز کوشاں ہیں جنہوں نے اپنے آپ کو اس عظیم کام کے لئے وقف کر رکھا ہے انھیں میں سر فہرست نام شیعہ علماء کونسل آف آسٹریلیا کے صدر حجة الاسلام و المسلمين مولانا سيد ابو القاسم رضوي کا نام ہے۔
-
پوری دنیا میں جشن عید میلادالنبی اور ہفتہ وحدت کا آغاز
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا بھر میں عید میلاد النبیؐ اور ہفتہ وحدت انتہائی جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے۔
-
ماہ ربیع الاول اور ہفتہ وحدت، امت مسلمہ کے درمیان اتحاد و وحدت کا پیغام ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ ماہ ربیع الاول اور ھفتہ وحدت کے موقع پر ہمیں امت مسلمہ کے درمیان اتحاد و وحدت کو فروغ دینا ہے کیونکہ اسلام دشمن سامراجی قوتیں مسلمانوں کے درمیان اختلاف اور انتشار کے لئے دن رات کوشاں ہیں استکباری قوتیں سالانہ کروڑوں ڈالر اختلاف بین المسلمین پر خرچ کرتی ہیں۔ ہمیں دشمن کی سازش کو ناکام بنانا ہوگا۔ لڑاؤ اور حکومت کرو کی پالیسی کے تحت استعماری قوتیں چھوٹے چھوٹے اختلافات کو دشمنی میں بدلتی ہیں تاکہ امت مسلمہ کمزور ہو۔
-
رسول اللہ (ص) نے نسلی اور قومی تعصبات کو بالائے طاق رکھ کر انسانی وحدت کی تعلیم دی، علامہ محمد رمضان توقیر
حوزہ/ڈیرہ اسماعیل خان کوٹلی پاکستان امام حسین الکوثر سکول اینڈ کالج کے زیراہتمام ماہ ربیع اول میں ہفتہ وحدت کی مناسبت سے جشن میلاد صادقین مینیجنگ ڈائریکٹر الکوثر سکول اینڈ کالج علامہ محمد رمضان توقیر کی صدارت میں منعقد ہوا۔جشن میلاد صادقین کےمہمان خصوصی تحصیل سٹی میئر عمر امین خان گنڈہ پور تھے۔
-
مکتب صاحب الزمان (ع)گرگل کی جانب سے عظیم الشان جشن صادقین (ع) کا انعقاد
حوزہ/ عید میلاد النبیؐ و ولادت باسعادت امام جعفر صادق علیہ السلام کے موقع پر مکتب صاحب الزمان (عج) لونگمہ ٹرسپون میں جشن منعقد کیا گیا، اس موقع بچوں کے سہ ماہی امتحان کا رزلٹ بھی پیش کیا گیا اور پہلی دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں کو نفیس انعامات سے نوازا گیا ۔
-
تصاویر/ آیۃ اللہ العظمی شبیری زنجانی کے دست مبارک سے طلاب کی عمامہ گزاری
حوزہ/ روز ولادت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم و حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام، قم المقدسہ میں طلاب آیۃ اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کے دست مبارک سے طلاب کرام کی عمامہ گزاری عمل میں آئی۔
-
ہفتہ وحدت کی اہمیت
حوزہ/ ۱۲ربیع اول سے ۱۷ ربیع اول تک کے ایام کو "ہفتہ وحدت" کے نام سے یاد کیا جاتا ہے جس کو انقلاب اسلامی ایران کے بعد مرحوم آیتالله منتظری کے مشورہ سے اور امام خمینی(ره) کے موافقت سے وجود میں لایا گیا تھا۔
-
جشن عید میلاد النبی (ص) اور ہفتہ وحدت مبارک ہو
حوزہ/ ہفتہ وحدت ایک بہترین موقع ہے جس میں عالم اسلام کے اتحاد و یکجہتی کی ضرورت کا جائزہ لیا جاسکتاہے خاص طور پر اس دور میں جب عالم اسلام فتنہ و آشوب سے دوچار ہے۔
-
پاکستان کی موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے امسال بھی ہفتہ وحدت منانا انتہائی اہمیت کا حامل ہے، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل کی 12تا 17 ربیع الاول ہفتہ وحدت بھرپور انداز میں منانے کی تاکید و اپیل کی ہے۔
-
کوئٹہ پریس کلب:
پاکستان میں شیعہ سنی علماء کا مطالبہ؛ حکومت 12تا 17 ربیع الاول سرکاری طور پر ہفتہ وحدت مسلمین کے طور پر منانے کا اعلان کرے +تصاویر
حوزہ/ وفاقی اور صوبائی حکومت ربیع الاول کے ان مبارک ایام میں 12 سے 17 ربیع الاول کو سرکاری طور پر ہفتہ وحدت مسلمین کے طور پر منانے کا اعلان کرے جس سے ملک میں اتحاد اور اخوت کی فضا کو فروغ حاصل ہوگا۔
-
ملک بھر میں 12تا 17 ربیع الاول ہفتہ وحدت واخوت منایا جائےگا، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم کے ترجمان علامہ مقصود ڈومکی کے مطابق بارہ ربیع الاول کو ملک کے مختلف شہروں میں نعت خواں گروپوں کے استقبال کے لیے میلاد النبی کے جلوسوں کے راستوں میں مجلس وحدت مسلمین استقبالیہ کیمپ لگائے گی۔