44 ویں سالگرہ
-
صوبہ خوزستان میں ولی فقیہ کے نمائندے:
انقلاب اسلامی پوری عظمت و قوت کے ساتھ اپنی راہ پر گامزن ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین موسوی فرد نے عشرہ فجر کی آمد پر انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا: انقلاب اسلامی کی برکتوں سے آج اس کی کامیابی کے 44 سال گزر گئے ہیں اور انقلاب آج بھی پوری عظمت و قوت و استقامت کے ساتھ اپنے راستے پر گامزن ہے۔
-
مقدماتی اشاعت
ای پیپر | صدائے حوزہ "شمارہ ۳۲" شائع + ڈاؤنلوڈ
حوزہ/ مرکز مدیریت حوزہ ہاے علمیہ اسلامی جمہوریہ ایران کا ترجمان، اردو اخبار "صدائے حوزہ " شمارہ۳۲" کا مقدماتی اشاعت، پی ڈی ایف فائل کی صورت میں قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔
-
دہلی میں واقع ایرانی سفارتخانے میں انقلاب اسلامی کی 44ویں سالگرہ کا جشن
حوزہ/ انقلاب اسلامی کی 44ویں سالگرہ کے موقع پر دہلی میں ایران کے سفارت خانے میں منعقدہ ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی سفیر نے کہا کہ ہندوستان کی اسٹریٹجک آزادی ایران کے ساتھ تعلقات کو برقرار رکھنے کے لیے سب سے بڑا سہارا ہے۔
-
22 بہمن قم کے مارچ میں تشخیص مصلحت کونسل کے چیئرمین:
لوگ انقلاب اور اس کی اقدار کے ساتھ کھڑے ہیں، انقلاب اسلامی اسی طرح باقی رہے گا
حوزہ/ آج 22 بہمن 1401 کو "یوم اللہ" مارچ میں لوگوں کے ہمراہ تشخیص مصلحت کونسل کے چیئرمین آیت اللہ صادقی آملی لاریجانی نے شرکت کی۔
-
انقلاب اسلامی کی 44ویں سالگرہ کے موقع پر کشمیر اور کرگل کے عوام کا خصوصی پیغام
حوزہ/ جموں و کشمیر میں رہنے والے مسلمانوں نے ہندوستان سمیت دنیا کے مختلف خطوں پر اسلامی انقلاب کے اثرات پر زور دیا ہے۔
-
سید الشہداء پارٹی عراق کے جنرل سکریٹری:
انقلابِ اسلامی ایران، دنیا کے آزادی پسند لوگوں کیلئے ایک اہم پیغام تھا
حوزہ/سید الشہداء پارٹی عراق کے سکریٹری جنرل ابو الاء الولائی نے انقلابِ اسلامی کی 44ویں سالگرہ کی مناسبت سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس انقلاب کو دنیا کے آزادی پسند لوگوں کیلئے ایک اہم پیغام قرار دیا۔