Iran America war (7)
-
ہندوستاننمائند ولی فقیہ ہند: آیت اللہ خامنہ ای کی شخصیت آفاقی ہوچکی ہے
حوزہ/ آیۃ اللہ خامنہ ای کی شہادت کی یاد میں بڑے امام باڑے لکھنؤ میں تاریخی جلسہ ’یاد شہداء‘ منعقد،مختلف مذہبوں اور مسلکوں کے علماءاور دانشوروں نے شرکت کی جسمیں مولانا کلب جواد نقوی نے خطاب کرتے…
-
انٹرویوزامریکہ کی تمام چالیں ناکام، ایران مزید طاقتور بن کر سامنے آیا: سعید جلیلی
حوزہ/ رہبرِ انقلاب اسلامی کے نمائندے برائے سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل سعید جلیلی نے کہا ہے کہ حالیہ مسلط کردہ جنگ کے بعد عالمی سطح پر قوت کا توازن ایران کے حق میں بدل چکا ہے اور اسلامی جمہوریہ…
-
جہاناستنبول میں ایران اور محاذِ مقاومت کے حق میں بڑا مظاہرہ
حوزہ/ ترکیہ کے شہر استنبول میں ایران، لبنان اور فلسطین کی حمایت میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور امریکہ و صہیونی رژیم اسرائیل کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ مظاہرین نے اسلامی وحدت، مسلم اقوام…
-
ایرانمذہبی اور تاریخی مقامات پر امریکی-صہیونی حملے وحشیانہ ذہنیت کا کھلا ثبوت ہیں: آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ سربراہ حوزہ علمیہ ایران آیت اللہ علی رضا اعرافی نے امریکہ اور صہیونی حکومت کی جانب سے دینی اور تاریخی مقامات پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عبادت گاہوں کو نشانہ بنانا صرف ایک…
-
پاکستان کے اہل سنت عالم دین:
پاکستانایران کے ساتھ کھڑا ہونا ایمان کے ساتھ کھڑا ہونا ہے، مفتی مکرم قادری
حوزہ/ کراچی میں رہبر شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی یاد میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مفتی مکرم قادری نے ایران کی حمایت کو دراصل اسلام و ایمان کی حمایت قرار دیتے ہوئے کہا کہ شیعہ سنی…
-
ایرانمیڈیا کے ذریعے عوامی افکار کو کیسے نشانہ بنایا جاتا ہے؟
حوزہ/ ایک میڈیا سے تعلق رکھنے والے ایک ماہر نے کہا ہے کہ دشمن صرف خبروں اور پروپیگنڈے کے ذریعے نہیں، بلکہ فکری رخ بدل کر، ترجیحات تبدیل کرکے اور “میڈیا ببل” پیدا کرکے عوامی ذہن سازی کرتا ہے،…
-
حوزہ نیوز کی قم المقدسہ سے خصوصی رپورٹ؛
انٹرویوزجنگی حالات میں ایرانی قوم کے پُرسکون اور باوقار رویّے نے دنیا کو حیران کر دیا
حوزہ/ مجلسِ شورائے اسلامی میں قم کے نمائندے حجت الاسلام والمسلمین قاسم روانبخش نے کہا ہے کہ جنگی حالات کے باوجود ملک کا نظام مکمل طور پر معمول کے مطابق چل رہا ہے، بنیادی اشیائے ضروریہ وافر مقدار…