ashura (10)
-
ہندوستانامروہا؛ عزاداری ثقافتی ورثہ بھی ہے روایت کی پاسداری بھی
حوزہ/ امروہا کی عزاداری صرف غمِ کربلا کی یاد نہیں بلکہ صدیوں پر محیط ثقافتی و خاندانی روایت کا مظہر بھی ہے، جہاں شبیہ تابوت، ذوالجناح اور علموں کی تیاری جیسی پسِ پردہ عزائی خدمات چند خاندان نسل…
-
ہندوستانکربلا اور درسگاہ انسانیت کے عنوان پر عزاخانہ زہرا املو میں مولانا رضا حسین نجفی املوی نےمسلسل دس دن عشرہ محرم کی مجالس کو خطاب کیا
حوزہ/ عشرہ محرم کی مجالس کا آغاز سوز خوانی اور ا ختتام نجمن امامیہ رجسٹرڈ املو کے ممبران کی نو حہ خوانی و سینہ زنی سے رونق عزاء قابل دید تھی۔
-
ہندوستانعزادار بہترین امتی ہیں: مولانا سید روح ظفر رضوی
حوزہ/ ممبئی کی خوجہ شیعہ اثناء عشری جامع مسجد میں روزِ عاشورا کے موقع پر نمازِ جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید روح ظفر رضوی نے پیغامِ عاشورا کو سننے، اس پر عمل…
-
ہندوستانامام حسین علیہ السلام کسی ملک و ملت کی ملکیت نہیں بلکہ وہ محسن انسانیت ہیں: مولانا ابنِ حسن املوی
حوزہ/ انجمن حسینیہ رجسٹرڈ املو کے زیر اہتمام عزاخانہ ابو طالب املو سےعاشورہ محرم کا قدیم روایتی جلوس تعزیہ برآمد ہوا۔
-
مقالات و مضامینشامِ غریباں، عظیم صبر اور بلند استقامت کی علامت
حوزہ/ شامِ غریباں تاریخِ کربلا کا وہ المناک باب ہے جو حضرت امام حسینؑ اور ان کے باوفا ساتھیوں کی شہادت کے بعد اہلِ بیتؑ پر ڈھائے گئے مظالم، بے مثال صبر و استقامت اور حق و باطل کی ابدی کشمکش کی…
-
جہانسری لنکا میں یومِ عاشورا کی مناسبت سے پُروقار مجلسِ عزاداری کا انعقاد
حوزہ/ مشرقی سری لنکا کے شہر والاچینا میں یومِ عاشورا کے موقع پر حسینیہ "اتحادِ محبینِ اہلِ بیتؑ" میں ایک روح پرور مجلسِ عزاداری منعقد ہوئی، جس میں علمائے کرام، شیعہ برادری اور اہلِ بیتؑ کے عقیدت…
-
مقالات و مضامینعاشورا: معرکہ حق و باطل میں وفا، ایثار اور قربانی کی لازوال داستان
حوزہ/ 10 محرم الحرام، یومِ عاشورا، اسلامی تاریخ کا وہ عظیم دن ہے جب حضرت امام حسینؑ اور ان کے باوفا اصحاب نے میدانِ کربلا میں حق، عدل اور دینِ اسلام کی سربلندی کے لیے عظیم قربانیاں پیش کر کے…
-
مقالات و مضامینعاشور،مزاحمت اور آزادی کا استعارہ
حوزہ/ آج کا عاشور ہم سے صرف یہ مطالبہ نہیں کرتا کہ ہم کربلا کو یاد کریں، بلکہ یہ بھی چاہتا ہے کہ ہم کربلا کو سمجھیں، اس کے پیغام کو اپنی زندگیوں میں اتاریں اور اپنے کردار سے یہ ثابت کریں کہ ہم…
-
مقالات و مضامینشبِ عاشور: امام حسینؑ کا اصحابِ وفا کو اختیار دینا اور وفادار ساتھیوں کا جان نثاری کا عہد
حوزہ/ شبِ عاشور کی وہ رات تاریخِ انسانیت کی ان روشن ترین راتوں میں شامل ہے جس میں چند نفوس نے اپنے ایمان اور عہد کو ہمیشہ کے لیے امر کر دیا۔ امام حسینؑ کا اپنے اصحاب کو آزادی دینا اور اصحاب کا…
-
ہندوستانحسینؑ کی قربانی نے انسانیت کو نئی زندگی بخشی : مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ لکھنؤ میں عشرۂ محرم کی چھٹی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا کلب جواد نقوی نے کہا کہ خدا کی معرفت کے لیے فطرت اور کائنات کا نظم ہی کافی دلیل ہے، جبکہ امام حسینؑ کی قربانی نے اسلام اور انسانیت…