karbala (8)
-
ہندوستانامروہا؛ عزاداری ثقافتی ورثہ بھی ہے روایت کی پاسداری بھی
حوزہ/ امروہا کی عزاداری صرف غمِ کربلا کی یاد نہیں بلکہ صدیوں پر محیط ثقافتی و خاندانی روایت کا مظہر بھی ہے، جہاں شبیہ تابوت، ذوالجناح اور علموں کی تیاری جیسی پسِ پردہ عزائی خدمات چند خاندان نسل…
-
مقالات و مضامینعاشورا: معرکہ حق و باطل میں وفا، ایثار اور قربانی کی لازوال داستان
حوزہ/ 10 محرم الحرام، یومِ عاشورا، اسلامی تاریخ کا وہ عظیم دن ہے جب حضرت امام حسینؑ اور ان کے باوفا اصحاب نے میدانِ کربلا میں حق، عدل اور دینِ اسلام کی سربلندی کے لیے عظیم قربانیاں پیش کر کے…
-
مقالات و مضامینعاشور،مزاحمت اور آزادی کا استعارہ
حوزہ/ آج کا عاشور ہم سے صرف یہ مطالبہ نہیں کرتا کہ ہم کربلا کو یاد کریں، بلکہ یہ بھی چاہتا ہے کہ ہم کربلا کو سمجھیں، اس کے پیغام کو اپنی زندگیوں میں اتاریں اور اپنے کردار سے یہ ثابت کریں کہ ہم…
-
ہندوستانمحرم صرف غم و ماتم نہیں، کردار اور معاشرتی رویوں کے محاسبے کا مہینہ ہے: مولانا سید رضی حیدر پھندیڑوی
حوزہ/ لڈوا، ضلع مظفر نگر میں منعقدہ مجلسِ عزاء سے خطاب کرتے ہوئے مولانا سید رضی حیدر پھندیڑوی نے کہا کہ شہادتِ امام حسینؑ محض ایک تاریخی واقعہ نہیں بلکہ اصلاحِ معاشرہ، عدل، حق اور اخلاقی اقدار…
-
ہندوستانسی سی ایس یو کے شعبۂ اردو میں ’’کربلا کی ادبی و عصری معنویت‘‘ پر سیمینار، امام حسینؑ کو حق، انصاف اور انسانیت کی علامت قرار دیا گیا
حوزہ/ چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی کے شعبۂ اردو میں ’’کربلا کی ادبی و عصری معنویت‘‘ کے موضوع پر منعقدہ سیمینار میں مقررین نے کہا کہ واقعۂ کربلا صرف ایک تاریخی سانحہ نہیں بلکہ حق، انصاف، حریت اور…
-
ہندوستانحسینؑ کی قربانی نے انسانیت کو نئی زندگی بخشی : مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ لکھنؤ میں عشرۂ محرم کی چھٹی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا کلب جواد نقوی نے کہا کہ خدا کی معرفت کے لیے فطرت اور کائنات کا نظم ہی کافی دلیل ہے، جبکہ امام حسینؑ کی قربانی نے اسلام اور انسانیت…
-
مقالات و مضامیندشتِ بلا کا نوحہ، فکرِ حسینی کا سویرا
حوزہ/ آج افق پر محرم کا ہلالِ غم پھر نمودار ہوا ہے؛ غمِ شبیرؑ نے ایک بار پھر ہمارے دلوں کی چلمن پر دستک دی ہے۔ ماتمی ردائے عزا اوڑھے، بکھرے بالوں کے ساتھ سیدہ فاطمہ زہراؑ اپنے لعل کا پرسہ لینے…
-
قسط اول: پہلی محرم
مقالات و مضامینکربلا — انسانیت کی ابدی درسگاہ
حوزہ/ کربلا کا سفر ہمیں سکھاتا ہے کہ حق کی راہ میں تنہائی کمزوری نہیں بلکہ طاقت ہے۔ اگر مقصد خدا کی رضا ہو تو تھوڑے لوگ بھی پوری تاریخ کا رخ بدل سکتے ہیں۔