war update (8)
-
حوزہ نیوز کی خصوصی وار اپڈیٹ؛
ایرانامریکہ کی یکطرفہ جنگ بندی میں توسیع، ایران کا دوٹوک مؤقف اور خطے میں ممکنہ تصادم کی نئی فضا
حوزہ/ مشرقِ وسطیٰ ایک بار پھر نازک موڑ پر کھڑا ہے جہاں دو ہفتوں کی جنگ بندی کے اختتام پر امریکہ کی جانب سے یکطرفہ توسیع نے حالات کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کی…
-
حوزہ نیوز کی خصوصی وار اپڈیٹ؛
ایرانجنگ بندی کے اختتام سے قبل بڑی پیش رفت: ایران کی مذاکرات کے لیے شرط، ٹرمپ کے بیانات پر نیا تنازع
حوزہ/ جنگ بندی کے اختتام سے چند گھنٹے پہلے صورتحال ایک بار پھر حساس مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ ایران نے واضح کر دیا ہے کہ وہ دوسرے مرحلے کے مذاکرات کے لیے اسی وقت تیار ہوگا جب خلیج فارس میں امریکہ…
-
حوزہ نیوز کی خصوصی وار اپڈیٹ؛
ایرانجنگ بندی کے آخری لمحات: آبنائے ہرمز پر ایران کا سخت کنٹرول، جنگ میں اب تک ہزاروں شہداء کی قربانی
حوزہ/ دو ہفتوں کی جنگ بندی اپنے اختتام کے قریب ہے، لیکن ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات شدید تعطل کا شکار ہو چکے ہیں۔ ایرانی حکام کے مطابق اس کی بنیادی وجہ امریکی وعدہ خلافی اور سمندری محاصرہ…
-
حوزہ نیوز | وار بلیٹن:
ایران18 اپریل 2026ء | گزشتہ 24 گھنٹوں کی اہم پیش رفت
حوزہ/ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خطے میں عسکری، سفارتی اور اقتصادی محاذوں پر اہم پیش رفت سامنے آئی، جہاں ایران کی دفاعی حکمتِ عملی، آبنائے ہرمز کی صورتحال، عالمی ردِّعمل اور توانائی مارکیٹ میں…
-
حوزہ نیوز کی خصوصی وار اپڈیٹ؛
ایرانجنگ کا 49واں دن: ٹرمپ کے دعوے بے نقاب: آبنائے ہرمز، جنگ بندی اور عالمی طاقت کے بدلتے توازن کی کہانی
حوزہ/ حالیہ جنگ بندی کے بعد ایک نئی لفظی جنگ شروع ہو گئی ہے، جس میں ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات اور ایران کے جوابات آمنے سامنے آ گئے ہیں۔ ایران نے ٹرمپ کے متعدد دعوؤں کو “غلط اور گمراہ کن” قرار دیتے…
-
حوزہ نیوز کی خصوصی وار اپڈیٹ؛
ایرانجنگ کا 48واں دن: لبنان میں جنگ بندی کے بعد آبنائے ہرمز کھل گئی: ایران کی شرائط تسلیم، اسرائیل و امریکہ کو نئی سفارتی شکست
حوزہ/ خطے میں جاری کشیدگی کے دوران ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں لبنان میں جنگ بندی کے بعد ایران نے آبنائے ہرمز کو محدود شرائط کے ساتھ دوبارہ کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
جہانایران کے سفارت خانے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
حوزہ/ تاجکستان میں ایران کے سفارت خانے کی جانب سے جاری کی گئی ایک ویڈیو نے سوشل میڈیا پر غیر معمولی توجہ حاصل کر لی ہے اور دیکھتے ہی دیکھتے ریکارڈ قائم کر دیا۔
-
حوزہ نیوز کی خصوصی وار اپڈیٹ؛
ایرانجنگ کا 47واں دن: امریکہ کی ناکامی بے نقاب؛ جانی نقصانات پر پردہ، فوجی بغاوت، عالمی تنقید اور ایران کا مضبوط مؤقف
حوزہ/ ایران کے ساتھ حالیہ جنگ کے بعد امریکہ کو نہ صرف عسکری بلکہ سیاسی اور اخلاقی سطح پر بھی شدید مشکلات کا سامنا ہے، جبکہ تازہ رپورٹس نے امریکی دعوؤں کی حقیقت کو مزید بے نقاب کر دیا ہے۔