26 فروری 2024 - 18:09
News ID:
396890
تصاویر/ انجمنِ شرعی شیعیانِ کشمیر کے زیر اہتمام، حوزہ علمیہ جامعہ باب العلم میر گنڈ بڈگام میں جشن ولادت امام زمان(عج) کی مناسبت سے عظیم الشان تقریب و ریلی منعقد ہوئی، جس میں مؤمنین سمیت بچے اور خواتین کی کثیر تعداد شریک ہوئی۔
آپ کا تبصرہ