۱۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۱ شوال ۱۴۴۵ | Apr 30, 2024
آیت اللہ سید محمد علی موسوی جزائری

حوزہ / آیت اللہ سید محمد علی موسوی جزائری نے کہا: میرا اہل تسنن سے نزدیک سے رابطہ ہے ان کا وہابیت کی طرف کوئی رجحان نہیں ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ سید محمد علی موسوی جزائری نے شہر اہواز میں "کوی سیاحی" نامی علاقے میں جشن عید غدیر میں گفتگو کرتے ہوئے کہا: ملت ایران کی عزت و افتخار کی علامت عید ولایت اہلبیتؑ کی مناسبت سے مبارکباد عرض کرتا ہوں۔

ایران کے صوبہ خوزستان سے مجلس خبرگان رہبری (Assembly of Experts) کے ممبر نے کہا: جس طرح شیعیان اہلبیتؑ میں ولایت اہلبیتؑ ہے ہمارے ملک کے اہلِ تسنن میں بھی ہے۔

شہر اہواز کے امام جمعہ نے کہا: میرا اہل تسنن سے نزدیک سے رابطہ ہے ان کا وہابیت کی طرف کسی قسم کا کوئی رجحان نہیں ہے۔

صوبہ خوزستان سے مجلس خبرگان رہبری (Assembly of Experts) کے ممبر نے آخر میں کہا: ہمارے ملک کے اہلِ تسنن ولی فقیہ اور رہبر کو ولی امر مسلمین سمجھتے  ہیں اور ولی فقیہ کی اطاعت کو واجب جانتے ہیں۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .